SaherFatimah

560 posts

SaherFatimah banner
SaherFatimah

SaherFatimah

@SaherFatimah

I Am Back ......✌🔥 dekh li profile mil giya sakoon par gayi thand chalo ab follow kru 🤷🙄😂😂😂😂 پرانا اکاؤنٹ اڑرررررررر گیا 🙄🥺🥺🥺

Islamabad Katılım Ocak 2021
68 Takip Edilen65 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SaherFatimah
SaherFatimah@SaherFatimah·
السلام عليكم صبح بخیر یا اللّٰہ رحم فرما ان دلوں پہ جن کا حال تیرے علاوہ کوئی نہیں جانتا آمین
اردو
71
40
213
0
Muhammad Waqar
Muhammad Waqar@WaqarKhan104·
یہ لائف انشورنس والے مرنے کے اتنے زیادہ فائدے بتا دیتے کہ بندے کو جینے کا دل ہی نہیں کرتا 😁😁
اردو
38
22
226
0
SaherFatimah
SaherFatimah@SaherFatimah·
@WaqarKhan104 تو سر آپ زندہ رہنے کے ساتھ بھی اپنی لائف انشورنس کرواسکتے ضروری نہیں کہ آپ پہلے مریں 🙄😂
اردو
1
0
0
0
SaherFatimah retweetledi
Sana Shah 🌸
Sana Shah 🌸@meSana220·
السلام علیکم ! یا ربﷻ ! ہمیں بےحساب خوشیاں اور نعمتیں عطا فرما ہمیں حج وعمرہ کرنے کی بار بار سعادت نصیب فرما،اور بےحساب بخشش فرماکر جنت البقیع مدفن بنا اور تاحیات اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرما آمین ♥️
اردو
100
60
497
0
SaherFatimah retweetledi
Mᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ Usᴍᴀɴ
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻 🌻صبح بخیر زندگی🌻 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”چھوٹا بڑے کو سلام کرے، گزرنے والا بیٹھنے والے کو سلام کرے اور چھوٹی جماعت بڑی جماعت کو پہلے سلام کرے۔" 📗«(صحیح بخاری،۶۲۳۱)
اردو
31
23
64
0
Dr. Sangam
Dr. Sangam@naeem_sangam·
السلام علیکم! رات کو سونے سے پہلے مخلوق خدا کو دل سے معاف کرنا اپنا معمول بنا لیجئیے۔ شکریہ گڈ نائیٹ سلیپ ویل ڈئیرز😴
اردو
43
11
114
0
SaherFatimah
SaherFatimah@SaherFatimah·
@naeem_sangam ویسے آپ پہ اس طرح کی ٹویٹ سوٹ نہیں کرتی 🙄🤣
اردو
1
0
1
0
Dr. Sangam
Dr. Sangam@naeem_sangam·
یاڑڑڑ وہ ummmmaaahh کرنے سے سر درد کیسے ٹھیک کرتے ہو میرا بھی ٹھیک کردو بہت درد ہے سر میں۔😜😜🤕🤕 گڈ نائیٹ😴
اردو
4
1
20
0
SaherFatimah retweetledi
عمـــــران پٹھــــــان✵ৡ•
پیارے نبی کریم رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے (یعنی وضو اچھی طرح کرے بخاری
اردو
18
99
240
0
SaherFatimah retweetledi
Abu Sultan
Abu Sultan@abu_sultan_king·
مجھے عشق سکھا کرکے رخ موڑ تو نہ لو گے رکھو ہاتھ میرے دل پے کہو کبھی چھوڑ تو نہ دو گے کسی اور کے مت ہونا تم جیتے جی میں مر جاؤں گی جو تم نے نظر پھیری تو میں ٹوٹ بکھر جاؤں گی #سجناں
اردو
0
8
11
0
SaherFatimah retweetledi
Ali Sajid Sindhu
Ali Sajid Sindhu@alisindhu985·
السَّـــــلاَم وعَلَيــْــكُم صبح بخیر رسول اللهﷺنے فرمایا "دعا کے سوا تقدیر کو کوئی چیز نہیں بدل سکتی اور نیکی کے سوا عمر میں کوئی چیز اضافہ نہیں کر سکتی" (سنن الترمذی:2139) اےہمارے پروردگار! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اورہمارےکام میں ہمارے لئے راہ یابی کو آسان کر دے
Ali Sajid Sindhu tweet media
اردو
21
12
60
0
SaherFatimah retweetledi
🌷Farha__Mudassir🌷
🌷Farha__Mudassir🌷@FarhaNoorSyed·
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔🍁🍁 صبح بخیر۔۔۔۔۔🍁🍁 اور ہر ایک (فرقے) کے لیے ایک سمت (مقرر) ہے، جدھر وہ (عبادت کے وقت) منہ کیا کرتے ہیں، تو تم نیکیوں میں سبقت حاصل کرو، تم جہاں رہو گے خدا تم سب کو جمع کرلے گا، بے شک خدا ہر چیز پر قادر ہے۔ (سورة البقرة : 148)
🌷Farha__Mudassir🌷 tweet media
اردو
83
53
408
0
SaherFatimah retweetledi
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦
السلام علیکم🌹 حیرت ہے جو فیصلے الله کے ہاتھ میں ہے ان کے بارے میں بھی لوگ کتنے یقین سے کہہ دیتے ہیں کہ یہ کبھی نہیں ہو سکتا یقین ،توکل و دعا ہماری قسمت سنوارتےہیں مولا کریم! دعائیں قبول فرما دل کو شفا وسکون ،اطمینان دے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا آمین ثم آمین یا رب العالمین
GIF
اردو
59
36
134
0
SaherFatimah retweetledi
Mᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ Usᴍᴀɴ
🌻السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻 🌻صبح بخیر زندگی🌻 (سورة المائدة آیت نمبر 43) اور وہ آپ کو کیسے منصف بنائیں گے حالانکہ ان کے پاس تورات ہے جس میں اللہ کا حکم ہے، پھر اس کے باوجود وہ روگردانی کرتے ہیں اور وہ ایمان لانے والے نہیں ہیں۔
اردو
24
25
51
0
SaherFatimah retweetledi
عشمام احمد
عشمام احمد@IshmamGujjar92·
عورت ھو یا مرد اس میں کردار کی اتنی پختگی ھونا لازم ھے کہ ھر انسان اس کے دل تک نہ پہنچ سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😊 السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ!!!!!!!!!! 🌼🌺🌺🌼🌼🌺🌺🌼
عشمام احمد tweet media
اردو
31
12
92
0
SaherFatimah retweetledi
Imrananwar
Imrananwar@Imranan62730425·
السلام علیکم صبح بخیر یااللّه ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنا دے اور ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اے اللّه پاک آپ تو رحیم ہے کریم ہے ہم گنہگاروں کے گناہوں کو معاف کر دے اللّه پاک سب کی مشکلیں آسان کر دے اے میرے مولا ہمیں سیدھی راہ پر چلا وہ راہ جو تیری پسندیدہ ہے آمین
Imrananwar tweet media
اردو
67
22
123
0
SaherFatimah retweetledi
Qasim Ali 🇵🇰
Qasim Ali 🇵🇰@qasimali7778·
🌿 الســـــــلام عليــــــكم 🌿 🍁🍂 ﷽ 🍂🍁. دیدارِ مُصطفٰیﷺ کے جو حقدار ھوگئے وہ لوگ کائنات ---میں سردار ھوگئے یہ بھی میرے نبی ﷺ کا ھے ادنٰی سا معجزہ صحرا تھے جو عرب کے وہ گل زار ھوگئے 🌺صبح بخیر🌺
Qasim Ali 🇵🇰 tweet media
Attock, Pakistan 🇵🇰 اردو
52
23
341
0