
الحمد اللہ 🙏
پاکستان انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے فیصلہ سازوں میں شامل ہوگیا ہے@SahibzadaSulta1 کو International Tent Pegging Federation کے ڈائریکٹر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
#BoardOfDirectors #InternationalTentPeggingFederation
#ProudMoment

اردو















