
جب میں گھر سے نکلتی ہوں تو اپنی والدہ سے مل کر آتی ہوں ان کے پاس گئی وہ تسبیح کر رہی تھیں میں نے ان کو بتایا کہ ماں وہ لڑکی پکڑی گئی ہے جس نے میرے خلاف ویڈیو شیئر کی تھی۔تو ان کا جواب تھا کہ اللہ تعالیٰ اس پہ رحم کرے۔یہ وہ تربیت ہے جو ہمیں ملی ہے۔ youtu.be/sBjIr5qx6RU?si















