آپ سب دوست احباب @__Kashm33ran__@__IMS007@WaqarAhsan61 کی محبتوں اور عزت افزائی کا تہہِ دل سے مشکور ہوں۔ اللّہ رب العزت آپ کے رزقِ سخن میں اضافہ فرمائے۔۔آمین
سب کچھ زندگی نے سکھایا ہے تمہیں ہر اپنے نے رولا یا ہے ہمیں
کوئی اپنا اپنا نہیں ہوتا یہ بھی ایک اپنے نے سکھا یا ہے
ہر درد سبق دیتا ہے اور سبق انسان کو بدل دیتا ہے
@Pakistanx.com/i/spaces/1kvKp…
پھر صبح تک ُاس چھت پہ ستارے مقیم تھے
کھڑکی میں ماہ تاب بڑی دیر تک رہا
اُس کے سوال پر سبھی الفاظ مر گئے
اشکوں میں پھر جواب بڑی دیر تک رہا
گن گن کے مجھ پہ کتنے وہ احسان کر گیا
پوروں پہ پھر حساب بڑی دیر تک رہا
اشفاق احمد صائم