Saima Gul Marri
306 posts

Saima Gul Marri
@SaimaMarri
daughter of Mir Mehar Gul Marri (missing person)
Kohlu Balochistan Katılım Mayıs 2021
61 Takip Edilen1.7K Takipçiler

On this day in 2015, the terrorists of a tyrannical regime came and took away our soul, our joy-in short, everything from us.
Yet hope remains alive that one day our eyes will see you again.
#neverforget2015
#savemehergulmarri

English
Saima Gul Marri retweetledi

The state has abducted my father, Mehr Gull Marri and is holding him in its prisons. We came to Islamabad to raise our plea, but the state told us that Baloch people will not be allowed to stay here. We were told to go back to our land and protest there. But you have taken not only our land from us, you have also taken our people.
- Seerat Marri
English
Saima Gul Marri retweetledi

ریاستی فورسز ایک مربتہ پھر بلوچ لانگ مارچ کے 2023 کا سانحہ دہرانا چاہتی ہے۔ اسلام آباد سے بلوچوں کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے بس لایا گیا ہے۔ یاد رہے اسی طرز عمل اور ناروا سلوک کی وجہ سے پہلے بھی بلوچ قوم کو اشتعال دیا گیا تھا اور بلوچستان بھر میں ایک منظم تحریک کا آغاز ہوا تھا۔ ریاست پھر سے وہی حربہ استعمال کر رہی ہے اور بلوچ خواتین، ماؤں و بہنوں کو ڈی پورٹ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
بلوچوں کو اسلام آباد سے ایسے ڈی پورٹ کرنے کے منصوبے بناتے ہیں جیسے بلوچ اس ملک کے شہری نہیں ہیں، وہ مہاجرین کے جیسے ڈیل کیے جاتے ہیں۔ میں اس ملک کے شہریوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ آیا وہ ہمیں اس ملک کا شہری سمجھتے ہیں کہ نہیں، اگر ہم اس ملک کے شہری ہیں تو ہمیں اس کے دارالحکومت سے جبر کیوں نکالا جا رہا ہے ؟
اس طرح کا کوئی بھی جبری فیصلہ یا طرز عمل ہمارے ساتھ ذلیل کے مترادف ہوگا، ان ماؤں اور بہنوں کے ساتھ ذلیل کے برابر سمجھا جائے گا جو صرف احتجاج کے غرض سے یہاں موجود ہیں۔
#ReleaseBYCLeader
اردو

اس ریاست نے میرے والد سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو گھروں سے لاپتا کیا اب انکی بازیابی کے لیےکردار ادا کرنےوالی بی وائی سی کی لیڈرشپ کو بھی زندانوں کےپیچھےدھکیل دیا.میں اپنے والد سمیت تمام لاپتہ افراد اور بی وائی سی کی لیڈرشپ کی بازیابی کی اپیل کرتی ہوں
#saveallmissionpersons
اردو
Saima Gul Marri retweetledi
Saima Gul Marri retweetledi

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف عدالتی فیصلے کا اعلان جو جمعے کو متوقع تھا آج ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ اس ملک میں عدالتیں، ججز اور قانون طاقتور حلقوں کے اشاروں پر چلتے ہیں۔ انصاف کا نظام مکمل طور پر یرغمال بن چکا ہے۔ میری بہن جو ایک پرامن مزاحمت کی علامت ہیں، جن کی جدوجہد کو عالمی سطح پر سراہا جا چکا ہے، کو پہلے غیرقانونی طور پر گرفتار کیا گیا پھر تھری ایم پی او جیسے کالے قانون کے تحت نظربند کر دیا گیا۔
ہم نے اس سب کے باوجود عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا، قانون پر یقین رکھا۔ مگر ہر گزرتے دن کے ساتھ اس نظام سے امیدیں دم توڑتی جا رہی ہیں۔ بطور وکیل، جب میں اپنی آنکھوں سے دیکھتی ہوں کہ قانون کس بے بسی سے طاقتوروں کی خدمت کر رہا ہے تو اندر ہی اندر ایک گہری اذیت محسوس ہوتی ہے۔
ماہ رنگ کے فیصلے میں اس لیے تاخیر کی جارہی کیونکہ ماہ رنگ سے انٹیلی جنس ادارے کچھ انتہائی غیر آئینی، غیر انسانی اور توہین آمیز شرائط پر دستخط کروانا چاہتے ہیں جنہیں وہ سختی سے مسترد کر چکی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں مسلسل جیل میں قید رکھا جا رہا ہے تاکہ دباؤ ڈال کر اُنہیں ان شرائط کو تسلیم کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔
لیکن ماہ رنگ کمزور نہیں اور نہ ہی ہم اتنے کمزور ہیں۔ انہوں نے ہمیں جھکنا نہیں سکھایا۔ ہم نے ہار نہیں مانی، نہ ہم اس پرامن اور قانونی جدوجہد سے پیچھے ہٹیں گے۔ ریاست ہمیں اشتعال دلانا چاہتی ہے لیکن ہم جانتے ہیں کہ ہماری لڑائی صرف سڑکوں یا عدالتوں میں نہیں بلکہ ہر اُس جگہ پر ہے جہاں ناانصافی، جبر اور طاقت کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔
آج بلوچ قوم کو باشعور، تعلیم یافتہ اور باصلاحیت افراد کی ہر شعبے میں اشد ضرورت ہے۔ خواہ وہ سیاست ہو، قانون ہو، تعلیم، صحافت یا طب۔ یہ جدوجہد صرف سیاسی نہیں، بلکہ ایک اجتماعی فکری بیداری کی جدوجہد ہے، جو ہمیں ہر محاذ پر لڑنی ہے۔ پُرامن طور پر، مگر غیرمتزلزل عزم کے ساتھ۔
#ReleaseMahrangBaloch
#ReleaseBYCLeaders

اردو

یہ لوگ کیوں نہیں سمجھ رہے کے ہمارے گھر کےمحافظ لاپتہ ہیں ہمارے گھروں میں کوئی فرد نہیں بچا کے وہ اپنے پیاروں کےلئے آواز بلند کریں ہم عورتوں کو مجبوراً سڑکوں پہ آنا پڑا اور اب ان ظالموں نے ظلم کی حد پار کرکے ہماری عورتوں کو بھی نہیں بخشا
#StopBalochGenocide
#Balochistan

اردو

جتناایک شخصیت کو قید کرنا آسان ہے اَتنا ہی اس کے نظریہ کو قید کرنا مشکل ہے
#ReleaseMahrangBaloch
#StopBalochGenocide

اردو
Saima Gul Marri retweetledi

After two days of mental trauma me and my sister are released on bail.
I am thinking if these two days were this much long and scary how the four years can be for my brother and nephew.
#ReleaseZahoorandSajjad
#EndEnforcedDisappearences
English


”کسی قوم کو تباہ کرنا ہو تو اُس کی تعلیم کو تباہ کرو “
اور ہمارے ساتھ ایسا ہی کیا جا رہا ہے آج سے 10 سال قبل میرے والد کو لاپتہ کیا گیا جو 18 گریڈ کے آفیسر تھے اور اب ڈاکٹر الیاس بلوچ کو لاپتہ کیا گیا ہے جو BMC کے وائس پرنسپل ہیں
#savebalochmissingpersons

اردو

Your nomination for the Nobel peace award is a big achievement for all the family members of missing persons
ماہرنگ امید کی کِرن ہے
#Nobalpeaceaward
#mahrangBaloch
#savebalochmissingpersons

English

اس جبر کے دور میں ہر بلوچ کی زندگی میں دو چیزوں کی بہت اہمیت ثقافت اور مزاحمت
مزاحمت زندگی ہے
#savemehergulmarri
#savebalochmissiongpersons

اردو
Saima Gul Marri retweetledi

شب معراج، وہ رات جب رحمت کے دروازے کھلتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ لیکن بلوچستان میں ہزاروں جواد اور ابرار دہائیوں سے لاپتہ ہیں، انصاف کے منتظر ہیں۔ کیا ظلم کرنے والوں کو خوفِ خدا نہیں؟ اے ظالمو، ڈرو اس دن سے جب تمہیں اپنے ہر ظلم کا جواب دینا ہوگا۔
#ReleaseQambraniBrothers


اردو







