Sajad Haider
788 posts

Sajad Haider
@SajadHaider
Bio Flight of the Falcon.passionate fighter pilot. Intense adoration for QuaideAzam (R.A) and contempt without exception who ruled PAk like despots n dictators

پنجابی کا محاورہ ہے “ککڑ کھیہہ اڈائی تے اپنے سر وچ پائی “ یعنی مرغے نے جب اپنے پنجوں سے مٹی اڑائی تو وہ مٹی اسکے اپنے سر پر ہی گری کسی اور کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ میری جند میری جان نے 2500 طلباء کو لیکچر دیا کچھ تصویریں بھی اتروائیں لیکن نتیجہ وہی! مزید ذلیل ہوئے۔ عوام کو مزید پتہ چلا کہ یہ عقل سے کس قدر پیدل ہے۔ میری ککڑ سے ککڑ کے تمام گندے انڈوں سے گزارش ہے کہ جتنی کم کڑ کڑ کریں گے اتنے بچے رہیں گے۔ یہ نوجوان نسل تمہارے ان بے ہودہ افکار اور نظریات کو کھا جائے گی۔



آخر کار بھیلی تھیلے سے باہر ا گئی !! باقی دنیا میں عورتیں ختم ہو گئی تھی کہ خان تمہاری جیسے رضائی کو نوچے گا ؟ آج بھی پوری دنیا کی خوبصورت عورتیں خان صاحب پر مرتی ہیں اور وہ تمہارا غبارے جیسا جسم نوچے گا ؟ استغفراللہ پیسے کے لیے کوئی اتنا کیسے گر سکتا ہے


OK, here is a million dollar question. Do you want Imran Khan to make a deal with the corrupt establishment? کیا آپ چاہتے ہیں کہ عمران خان کرپٹ اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرلیں؟


@prem_thakker Retweet if you are agree❓🥹



مجھے لگ رہا ھے کہ یہ سب کچھ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کروایا جا رہا ھے۔ پہلے اپنے ٹاؤٹ کامران خان کے ذریعے پول کروایا گیا اور نتیجہ خلاف آنے پر اور سپریم کورٹ پر اثر انداز ہونے کے لئیے شہدا کے لواحقین سے پریس کانفرنس کروادی۔ یہ تو خود شہدا کی توہین ھے۔ فوجی عدالتوں کی اجازت آپ کی اپنی نااہلی کی وجہ سے ایک مقررہ مدت کے لئیے دی گئی تھی۔ اگر اے پی ایس پشاور نہ ہوا ہوتا تو یہ نوبت ہی نہ آتی۔ اب اگر آپ اسے اپنے مذموم عزائم کے لئیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو پھر عوام اسکی حمایت کبھی نہیں کرینگے۔




قوم ہوشیار خبردار انقلاب کی آمد آمد! نواز شریف تحریری گارنٹی دے رہے ہیں وہ آئیندہ سال چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے یہی نہیں نواز شریف پر عزم ہیں وہ آئندہ دور اقتدار میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آئیندہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اعجاز الحسن سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل فیض کو پاکستان کی تباہی بربادی کا زمہ دار ٹہراتے ہوئے کیفر کردار تک پہنچائیں گے قوم سوچے سال 2024 میں کیا ماحول ہوگا نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بن چکے ہوں گے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض اور آئندہ سال چیف جسٹس آف پاکستان بننے والے معزز جسٹس اعجاز الحسن کو قومی ملزمان قرار دے کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جارہا ہو گا اگر نواز شریف ایسا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو پاکستان میں انقلاب کا سماں ہوگا

اس طرح کے کام کرتے ہوئے اپنی فوج بہت اچھی اور بہت اپنی لگتی ہے .


اس طرح کے کام کرتے ہوئے اپنی فوج بہت اچھی اور بہت اپنی لگتی ہے .





