
@free24by7 انسان کو بنیادی ضرورت کے کام اپنے سہولت کے لئے سیکھنے چاہیئے نہ کہ کسی اور کے لئے
اردو
Sajjad bin Zafar
29.7K posts

@Sajjad_writes1
Journalist- Currently Survey Reporter at TarJuman-e-Mashriq, Human Rights Activist.



فریج کا دروازہ بند نہیں ہو پا رہا کوئی آسان حل بتائیں ۔؟

عجیب لوگ ہیں حج، عمرہ کر زیارات پر جاتے ہیں مگر انکی فوٹوگرافی ہی ختم نہیں ہوتی ہے مطلب اگر تصویریں نہیں لیں گے تو کیا عبادات قبول نہیں ہوں گی یا قبول ہو گئیں تو تصویر نہ بنانے پر ثواب کم ملے گا 🤔 #سوچنگ

مظہر عباس پاکستان کے ان چند ایک صحافیوں میں سے ہیں جن کے موقف میں رتی برابر بھی تبدیلی نہیں آئی اس میں کوئی شک نہیں مظہر عباس PTI کے ناقدین میں سے ایک تھے لیکن اگر آج PTI زیر عتاب ہے تو ان کے موقف میں ذرا برابر بھی تبدیلی نہیں آئی ان کا جمہوریت پر جو کل موقف تھا آج بھی وہی ہے یہ آج بھی غلط کو غلط اور صیح کو صیح کہتے ہیں