SaMi SaliMi

2.6K posts

SaMi SaliMi banner
SaMi SaliMi

SaMi SaliMi

@SalimiSami

مرکزی ممبر جنرل کونسل،(Central General Council)جمعیت طلباء اسلام پاکستان سابق صدر، جمعیت طلباء اسلام کوہستان لوئر

Kohistan Katılım Ocak 2021
882 Takip Edilen1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
آئی ایس پی آر صاحب اگر ہمارے سامنے بات کرنا تو انسان بن کر بات کرنا رعب داب سے باتیں نہ کرو اپنی ناکامی کی زمہ داری عوام پر ڈال رہے رہو کوئی زمہ دار نہیں سب کچھ کا زمہ دار اسٹبلشمنٹ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں آگر مقابلہ کے میدان میں دیکھنا ہے انشاءاللہ یہی مولوی ہوگا.
اردو
20
224
945
61.7K
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
137 سے ٹن والے پتھر سے اسی ٹن وزن کم کر کے پاکستانی عوام پر ڈال دیا کیا یہ عوام برداشت کر سکے گی
SaMi SaliMi tweet media
اردو
0
0
0
10
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
137 روپیہ پٹرول بڑھا کر دوسرے دن 80 روپیہ کم کرکے کہا ہم نے ریلیف دیا ہے اسے پٹواری اور یوتھی تو بےوقوف بن سکتے ہیں لیکن دانشور کبھی بھی بےوقوف نہیں بن سکتے۔
اردو
0
0
0
13
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
صبح سے کئی یوتھی مُجھے واٹس پر وائس بھیجتے ہیں کہ مولانا صاحب آپ لوگوں کی قیادت کب مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آئی گی انکے کیلئے مختصر ویڈیو اپلوڈ کرتا ہوں اپنے سارے پلیٹ فارم پر
اردو
0
1
2
24
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
اس ڈرامہ بازی کو دیکھ کر ہمیں وہ بادشاہ اور تندور والے کی کہانی یاد آگئی
SaMi SaliMi tweet media
اردو
0
1
2
23
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
یہ ٹیکس ہم ہم سیاسی لونڈوں کیلئے دیتے ہیں وہ لوگ اس پر عیاشیاں کرتے ہیں افسوس اس ملک کی معیشت اور غریب عوام پر جو ہم سے متفق ہیں ذرا ریپوسٹ کریں
SaMi SaliMi tweet media
اردو
0
1
2
25
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
شوباز کچھ دیر بعد دل پر 🫣😎 پتھر رکھ کر قوم سے خطاب کریں گے
SaMi SaliMi tweet media
اردو
0
0
0
13
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
نوے فیصد مقبولیت کے دعوے دار پٹرول بم کے خلاف سڑکوں پر آنے کی بجائے سوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمن پر گولہ باری کر رہے ہیں کہ وہ احتجاجی تحریک کیوں نہیں شروع کر رہے 🤔
SaMi SaliMi tweet media
اردو
0
1
1
11
SaMi SaliMi retweetledi
محمد زاہد
محمد زاہد@Altraapromax·
جانثاران جمعیتہ علماءاسلام پاکستان اکابرین سے عقیدت صحابہ کرام واہل بیت عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے عشق نفاذ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منزل پاکستان ذندہ باد جمعیتہ علماء اسلام پاکستان ذندہ باد x.com/i/spaces/1nGeL…
اردو
0
24
30
218
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
وَصَغِیْرِنَا وَکَبِیْرِنَا یہ یوتھیوں کی ملوی کا حل ہے
اردو
0
1
1
19
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
مہنگائی اس دور میں بھی اپنوں کے ساتھ سیر سپاٹے یہ بھی اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے پھر ہم پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کو مکمل مسترد کرتے ہوئے شوباز لعنت بھیجتے ہیں
SaMi SaliMi tweet mediaSaMi SaliMi tweet mediaSaMi SaliMi tweet media
اردو
0
1
2
29
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
یہ ریٹ پاکستان پہنچنے پر پیٹرول کا ہوتا ہے اس کے بعد لوگوں نے جہاز اور لگژری گاڑیوں کو خریدنا ہوتا ہے اور امیر باپ کے امیر بیٹے بننا ہوتا ہے تو ٹیکس لگانا پڑھتا ہے قوم کو برداشت کرنا پڑھتا ہے
SaMi SaliMi tweet media
اردو
0
1
1
7
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
دل پر پتھر نہ رکھے ہمارے دل پر پاؤں رکھتے ہیں چھوٹا میاں کا بڑے میاں کو فریاد ہائی ذندگی #پیٹرول
SaMi SaliMi tweet media
اردو
0
1
2
15
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
میاں صاحبان نے پٹرول اور ڈیزل کا فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا ہے
SaMi SaliMi tweet media
اردو
0
1
1
10
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
لیکن پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی اتنی مہنگائی کی اصل وجہ یہ ہے کہ امیر اور بااثر طبقے پر ٹیکس لگانے کو تیار نہیں اور زیادہ تر ٹیکس کا بوجھ محنت کش متوسط طبقے پر ڈالا جا رہا ہے۔ #پیٹرول
اردو
0
1
1
5
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
پاکستان میں آج پٹرول کی قیمت 48 فیصد اور ڈیزل کی قیمت 92 فیصد بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
اردو
1
1
1
12
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
مہنگائی کے خلاف کسی ایک پارٹی نے احتجاج کا اعلان نہیں کیا اسکی کیا وجہ ہوسکتی ہے
اردو
1
2
5
32
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عبادت گاہوں میں جایا کریں وہاں آپ کو سکون اور خوشی محسوس ہوگی #Ramdan
SaMi SaliMi tweet media
اردو
0
2
2
34
SaMi SaliMi
SaMi SaliMi@SalimiSami·
رمضان المبارک گلگت کا حسین داریل ویلی میں اپنوں کے ساتھ بیتے ہوئے لمحات اللہ تعالیٰ سلامت رکھے 🫀❤️‍🔥🫀
SaMi SaliMi tweet media
اردو
0
0
1
85