Salman Tweets

72.5K posts

Salman Tweets banner
Salman Tweets

Salman Tweets

@Salman_Views

#PakistanFirst🇵🇰 #FreedomFighter 👊#BehindYouSkipper #PTI #SMActivist || Retweets Are Not Endorsement ||

مقبوضہ پاکستان Katılım Eylül 2021
3.1K Takip Edilen35.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Salman Tweets
Salman Tweets@Salman_Views·
گولیاں ماری گئی ظلم کیا گیا جب آپ کے خلاف ریاست ہو جائے پھر انسان بے بس ہو جاتا ہے مرشد جذباتی ہو گئے💔 #TheYearOfImranKhan
اردو
160
842
2.2K
95.5K
Salman Tweets retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ عدالت کا یہ حکم میری سمجھ سے باہر ہے کہ عمران خان صاحب سے فیملی کی بجائے وکیل سلمان صفدر ملاقات کر لیں - قانون کی کونسی کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ فیملی ملاقات نہ کرے؟ جبکہ فیملی کہ چکی ہے کہ وہ کوئی ایسا بیان باہر نہیں دیں گے اُس کے باوجود یہ فیصلہ؟ اس کے بعد عدالتوں کےآزاد ہونے پر سوال اُٹھایا جائے تو توہین عدالت لگ جائے۔
اردو
10
283
692
6.1K
Salman Tweets retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
آج تو صرف ٹریلر تھا 9 اپریل کو عوام اصل شو دکھائے گی آج ہزاروں افراد نے نکل کر ثابت کردیا ہے کہ عمران خان کی بہنیں اکیلی نہیں ہیں
اردو
16
1K
2.9K
12.5K
Salman Tweets retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨چین کا بڑا بیان۔ اگر ٹرمپ نے ایران پر ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا، خطے میں تباہی کا ذمہ داری امریکا ہے 🔥
اردو
8
440
2.1K
23.2K
Salman Tweets retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
امریکی عوام کو مشورہ دیں کہ اس پاگل آدمی سے جان چھڑائیں اور اس کا مواخذہ کریں ! شفقت عباس اعوان ہم امریکہ کے معاملات میں کیسے مداخلت کر سکتے ہیں ؟ غریدہ فاروقی جیسے وہ ہمارے معاملات میں کرتے ہیں ! شفقت عباس اعوان سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
2
127
473
5.2K
Salman Tweets retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
اہم: امریکہ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، امریکہ چاہتا ہے ایران دبائو میں آکر ہتھیار ڈال دے، اگر امریکہ لچک دکھائے تو ایران بھی لچک دکھائے گا، مذاکرات کار پیغامات پہنچا رہے ہیں لیکن امریکہ اپنا لہجہ نہیں بدل رہا، سینئر ایرانی عہدیدار کی رائٹرز سے گفتگو۔۔!!
اردو
2
763
4.4K
53.6K
Salman Tweets retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
"علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی قیادت کو واضح پیغام دیا: جن کے پاس عہدے ہیں مگر وہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے، بارش میں کھڑے نہیں رہ سکتے، گرفتاری دینے کی ہمت نہیں رکھتے، وہ اپنے عہدے چھوڑ دیں اور کسی ایسے کو موقع دیں جو ہاتھ اٹھا کر کہے: 'میں یہ ذمہ داری سنبھالنے کو تیار ہوں۔'"
اردو
11
379
1.4K
8.9K
Salman Tweets retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
سعودیہ سے ملنے کی امید ہے ڈالرز اس لئے ایران کی مزمت بھی کردی گئی اور سعودی عرب کے دفاع کا اعلان بھی کردیا گیا ہم ایک بیشرم بیغیرت بزدل اور غلام مسلمان ملک ہیں
اردو
44
428
1.5K
9.4K
Salman Tweets retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
🚨🇰🇵 بریکنگ: کوریا نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ پر انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے تنازعات "بونے" جنگ عظیم 2 قتل عام ہیں۔
Sara Mir tweet media
اردو
1
117
520
5.4K
Salman Tweets retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ایرانی ٹی وی کے مطابق ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے بعد تمام سفارتی چینلز اور بالواسطہ بات چیت کو بند کر دیا گیا ہے۔ ایران دھمکیوں اور بلیک میلنگ سے ڈرنے والا نہیں ہے۔
Fayyaz Shah tweet mediaFayyaz Shah tweet media
اردو
3
270
981
5.6K
Salman Tweets retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
27ویں ترمیم والی عدالت نے جال بچھایا اور بظاہر تحریک انصاف اور انکی لیڈر شپ اس میں پھنستے دکھائی دے رہے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ اپنی بنائی عدالتوں کے زریعے پکا کام ڈالنے جا رہی ہے۔ اور تحریک انصاف احتجاج کے لیے جعلی حکمرانوں سے اجازتیں طلب کر رہی ہے۔
اردو
49
2.1K
7.1K
61.2K
Salman Tweets retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
بریکنگ 🚨 جن کے پاس عہدے ہیں اگر وہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے،بارش میں نہیں بیٹھ سکتے،گرفتاری نہیں دے سکتے تو پھر اپنے عہدے چھوڑ کر کسی دوسرے کو دے دیں جو ہاتھ کھڑا کر کے کہے میں وزن اٹھانے کو تیار ہوں۔ علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی قیادت کو سخت پیغام
اردو
47
1.7K
4.2K
27.2K
Salman Tweets retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
کمبل چھوڑو ہائیکورٹ پہنچو👉🚨 میں تو اس تیز بارش میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا ہوں ادھر سیںٹرز میں مرزا آفریدی اور فلک ناز چترالی پہنچ گئے ہیں 🔥
اردو
6
459
2.1K
18.6K
Salman Tweets retweetledi
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ نے بڑا انکشاف کردیا 🔥 شبلی فراز، اسد قیصر، بیرسٹر گوہر، محمود اچکزئی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی کھل کر مخالفت کردی ہے۔ کوئی لانگ مارچ نہ کریں اور نہ ہی ہم اس کی حمایت کریں گے۔ ملکی حالات بہت خراب ہیں۔ مذاکرات کا حل نکالیں۔ مل بیٹھ کر ان سے بات کریں۔ آگے سے سہیل آفریدی نے صاف انکار کردیا ہے۔ میں اپنے کارکنوں کو اور لیڈر کو دھوکہ نہیں دے سکتا، رہائی فورس بھی بناؤں گا اور احتجاج بھی بھرپور ہوگا۔ جس نے ساتھ کھڑے ہونا ہے شامل ہو جائے ورنہ استعفیٰ دے کر گھر بیٹھ جائے مجھے بزدل لوگوں کی کوئی ضرورت نہیں
اردو
10
232
812
18K
Salman Tweets retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں دن دہاڑے چوری کی ہے"۔ حسن ایوب۔۔ "یہ جو صاحب فلاسفر بنے ہوئے ہیں ان سے پوچھیں کہ اس کیس میں بینیفشری کون ہے؟ متاثرہ کون ہے؟ کس کے ساتھ ڈکیتی ہوئی ہے؟ کیونکہ گورنمنٹ آف پاکستان تو متاثرہ نہیں ہے اور پیسے وصول کر چکی ہے، یہ کیس اتنا کمزور ہے کہ عدالت لگانے سے ڈر رہی ہے کہ جب لگائیں گے تو کھل کر سامنے آ جائے گا کہ ہم نے عمران خان کے ساتھ کتنی زیادتی کی ہے"۔ شفقت اعوان @ShafqatAwanPTI سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
8
824
2.3K
21.8K
Salman Tweets retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
روس کے افغانستان پر حملے میں ایک اہم موڑ تب آیا تھا جب امریکہ نے سٹنگر میزائل افغانوں کے حوالے کیا جسے ایک انسان کندھے پر رکھ کر چلا سکتا تھا ۔ اس سے روسی ہیلی کاپٹر اور نیچی پرواز کرتے جہاز گرنے لگے۔اس جنگ میں سوویت یونین کےتقریباً 118 طیارےاور 333 ہیلی کاپٹر تباہ ہوئے جس میں ایک بڑی تعداد صرف اس ایک میزائل سے ہٹ ہوئی تھی۔ اس سے روس کا جانی اور مالی نقصان اتنا بڑھ گیا کہ یہ اس جنگ میں ایک فیصلہ کن ہتھیار بن گیا جس نے روس کو افغانستان سے جانے پر مجبور کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ پچھلے دو دنوں میں ایران نے امریکہ کے دو جہاز تباہ کر دیے ہیں کئی ہیلی کاپٹر مار گرائے ہیں آنے والے دنوں میں ایران اسی ہتھیار کو ٹھیک سے استعمال کرنے میں کامیاب ہو گیا تو یہ نقصان امریکہ کے لیے ناقابل برداشت ہو جائے گا۔ پینتیس سال پہلے گلف وار میں امریکہ کے ستر سے زیادہ طیارے ہوئے تھے جن میں سے کئی طیارے عراق نے گرائے تھے اور وہ بڑا نقصان تھا۔ اس کے بعد کبھی امریکہ کا اتنا نقصان نہیں ہوا۔ اس حالیہ جنگ میں گنتی تو وہاں تک نہیں پہنچی لیکن قیمت کے لحاظ سے بہت زیادہ نقصان ہو چکا ہے۔ چند ایسے واقعات مزید ہو گئے تو امریکہ کے پاس بھاگنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ اللہ ایران کا حامی ہو ناصر ہو۔
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
1
36
172
10.3K
Salman Tweets retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
مریم نواز کا 11 ارب کا جہاز ایک گھنٹے میں 2200 لیٹر تیل پیتا ہے اس جہاز کو سب سے پہلے گراؤنڈ کیا جائے
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
31
1.5K
4K
26.4K
Salman Tweets retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اہم ترین دن۔ آج سب پارلیمنٹرین، عہدیداروں نے اڈیالہ لازمی پہنچا ہے، کوئی بہانا نہیں چلے گا اگر کوئی نہ پہنچا تو پھر لتر لگیں گے، گریبان سے پکڑا کر سڑکوں پر گھسیٹ کر استعفیٰ لیا جائے گا۔ نکلو گھروں سے باہر خان کی زندگی خطرے میں ہے 🔥
اردو
3
80
124
1.2K
Salman Tweets retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥 جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے
اردو
148
4.7K
12.8K
160K
Salman Tweets retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
عاصم: ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ ٹرمپ: ہاں پپی بولو۔ عاصم: سر ایک مشورہ دوں؟ ٹرمپ: دو مشورہ لیکن یاد رکھنا، میں نے آج ہی نزر چوہان کا وی لاگ دیکھا ہے۔ غلط مشورہ دیا تو” فر نا کہنا ٹرمپ گالاں کڈ دا” عاصم: میں نے بھی پانی بند ہونے کے باوجود خودساختہ فتح کا اعلان کر دیا تھا۔ آبنائے ہرمز بند ہے تو کوئی نہیں، آپ بھی فتح کا اعلان کر دیں، اپنی جان چھڑائیں۔ ٹرمپ: تیل دیتا سائیکل دی چین نوں نکل او تیری بہن نوں۔ غیر انسانی دلے۔ عاصم: سر گالیاں نا دیں میں آپ کا فیورٹ فیلڈ مارشل ہوں۔ ٹرمپ: فون بند کر کنجرا ورنہ تیرا حال وی تیرے استاد ضیا الحق والا کراں گا۔
Umar Ali tweet media
اردو
19
102
477
19.2K
Salman Tweets retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
بریکنگ نیوز🚨: ایک کروڑ 20 لاکھ افراد نے امریکا اسرائیل کیخلاف لڑنے کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروا ۔۔۔!! ایرانی وزیر داخلہ
اردو
0
251
1.5K
17.3K