SAM KHAN

34.5K posts

SAM KHAN banner
SAM KHAN

SAM KHAN

@SamKhanpti1

Add.Information Secretary & Spokesperson (Sindh) Pakistan Tehreek.e.Insaf.🇧🇫🇵🇰 Poetess/writer NA237/PS104

Karachi, Pakistan🇵🇰 Katılım Ekim 2015
92 Takip Edilen15.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SAM KHAN
SAM KHAN@SamKhanpti1·
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الااللہ۔ Behind you Skipper
SAM KHAN tweet media
اردو
27
70
1.5K
25.2K
SAM KHAN
SAM KHAN@SamKhanpti1·
@MuradSaeedPTI مراد آپ خوف کے بت توڑ دیں کیونکہ جان تو اللہ کی امانت ہے اس سے کیا ڈرنا ؟ کیا عمران خان کی زندگی قیمتی نہیں؟ وہ بھی تو بنا خوف وخطر جیل کے اندر ہے۔ کیا کارکنان کی جانیں سستی ہیں ؟ جو اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر چکے ہیں اپکی باتیں تو آپکا اپنا بندہ نہیں سن رہا جناب۔
اردو
4
1
2
307
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
اردو
669
5.4K
10.9K
175.4K
SAM KHAN retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"جو بھی عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر آیا اور اس وقت تحریک کو بھول بیٹھا ہے وہ سمجھے اس کی آگے کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ اسمبلی میں اس وقت کوئی کام نہیں ہورہا۔ اگر کسی نے مستقبل میں سیاست کرنی ہے تو اسے یہاں آنا ہوگا ورنہ لوگ سب دیکھ رہے ہیں ان کی خاموشی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے "۔نورین خان
اردو
29
696
1.5K
10.1K
SAM KHAN
SAM KHAN@SamKhanpti1·
وہ شخص زندگی میں کبھی نہیں ہار سکتا جسکی امید صرف اللہ پاک سے ہو اور عمران خان کی امید صرف آللہ سے ہی ہے۔ @ImranKhanPTI
اردو
0
0
2
54
SAM KHAN
SAM KHAN@SamKhanpti1·
مریم صاحبہ اگر اپکو فرصت ملے تو ان بچیوں کیطرف بھی توجہ دیں اسکول کی بچیوں کےساتھ کیا کچھ ہورہا ہے پنجاب کوتو نیٹ اینڈ کلین کیا ہوا ہے لیکن مدارس/ تعلیمی درسگاہوں میں گند پھیلا ہوا ہے وزیر اعلیٰ ہونے کی حیثیت سے اپکو سخت ایکشن لینا ہوگا کیونکہ یہ آپکی ذمہداری ہے @MaryamNSharif
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

پنجاب میں امتحانات میں چیکنگ کے نام پر بچیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے ۔ امتحانی سینٹر سے ایک بچی کے ہوشربا انکشافات

اردو
0
7
25
1.5K
SAM KHAN
SAM KHAN@SamKhanpti1·
اسلام علیکم میرے پاکستانیوں! ❤️ کیا آج آپ سب لوگ اڈیالہ آرہے ہو میری بہنوں کا ساتھ دینے ؟ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
SAM KHAN tweet media
اردو
1
0
4
114
SAM KHAN retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
PTI Leadership, NOW is the time when Imran Khan Needs You! The impact of hundreds of elected members (Senators, MNAs and MPAs) of KP and Punjab assemblies at Adiala will be huge. It WILL create the necessary pressure on this Govt (who is in power by stealing Imran Khan’s mandate) to get Imran Khan treated at Shifa International Hospital in Islamabad. It is an urgent and necessary pressure for Dogar court to take up Imran Khan and Bushra Bibi’s bail applications and set them FREE. Police usually arrests Imran Khan’s supporters; not the family or elected members. We appeal to Imran Khan’s supporters (who are not office holders) NOT to come to Adiala today.
English
311
7.2K
14.5K
234.7K
SAM KHAN
SAM KHAN@SamKhanpti1·
مریم نواز کی چنا چاٹ کھانے والی ویڈیو پٹواریوں نے اتنی وائرل نہیں کی جتنی ہمارے پی ٹی آئی کے فالورز ، انفلوئنسر ایکٹوسٹ نے ٹوئٹ کر کر کے وائرل کر دی ہے کمال نہیں ہوگیا!!!🙆🤦
اردو
0
0
2
61
SAM KHAN retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
احمد نیازی اگر لانگ مارچ کررہے ہیں تو کس کے خلاف کررہے ہیں، خیبر پختونخوا میں تو عمران خان کی ہی گورنمنٹ ہے، آپ نے اگر بات کرنی ہے تو ایجنسیوں کے خلاف، جعلی حکومت کے خلاف بات کرو جو عمران خان کو ناحق قید میں ڈالے ہوئے ہیں، نورین نیازی
اردو
1
104
281
2.9K
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
احمد نیازی جمرود میں منعقدہ جرگے میں پہنچ گئے۔
اردو
8
211
845
5.9K
SAM KHAN
SAM KHAN@SamKhanpti1·
@NaeemPanjuthaa @SaifSolicitor بلکل یہ بات سو فیصد درست ہے نعیم پنجھوتہ صاحب زبردست طریقے سے اس تحریک کو آگے بڑھانے میں ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ کورٹ ہو اڈیالہ ہو جلسے ہوں ٹاک شو ہوں ہر جگہ موجود ہوتے ہیں۔
اردو
0
4
17
1.5K
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
سیف صاحب میں پنجاب اور اسلام آباد ہی ہوتا ہوں کے پی نہیں ہوں کس نے آپ کو کہا ؟ اور پریس کانفرنس کیا ہر روز چھ شو کرتا ہوں وہ صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان میں جاتے ہیں ، اسلام آباد عمران خان کے کیسز اور اڈیالہ اور باقی میڈیا پر آواز بلند کرتا ہوں باقی جو پنجاب کی کال آئی ہر جگہ ہوتا ہوں لیکن اچانک توہانوں کی ہوا ہے ،
اردو
9
45
514
12K
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 نعیم پنچوتھا کو ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ اپنے حلقے پنجاب میں پریس کانفرنسز کریں اسلام اباد اور پختون خواہ کو چھوڑیں🙏
اردو
7
75
537
13.8K
SAM KHAN
SAM KHAN@SamKhanpti1·
@AbuzarFurqan اگر بتا کر آئیں گے تو آپ سے ملنے بہت لوگ آجائیں گے اچھا ہے تعداد بڑھ جائے گی۔😊🤭
اردو
0
0
1
27
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
خان کی بہنوں نے کَل ایک مرتبہ پھر سے پوری پارٹی کو پریشر بنانے کے لیے اڈیالہ بُلا لیا ہے اب دیکھتے ہیں کون آتا ہے کون نہیں 👀👀
Abuzar Furqan tweet media
اردو
6
134
276
2K
SAM KHAN
SAM KHAN@SamKhanpti1·
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو پاکستانی قانون اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیار کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، سب سے سخت ترین سلوک میں سے ایک، یعنی تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔
اردو
0
0
0
30
SAM KHAN
SAM KHAN@SamKhanpti1·
2. عمران خان کو ماہرین، ان کے ذاتی ڈاکٹر، اور خاندان کی موجودگی میں مناسب طبی معائنے اور علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے۔ 3. چیف جسٹس ڈوگر عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کریں تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے فوری طور پر رہا کیا جا سکے.
اردو
1
0
0
40
SAM KHAN retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to: 1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family. 2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family. 3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay. Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
English
393
8.8K
16.9K
482.8K
SAM KHAN
SAM KHAN@SamKhanpti1·
@NaeemPanjuthaa تمام وکلاء کو اکھٹا ہو کر احتجاج کرنا چاہیے کورٹ کے باہر بیٹھ کر ۔
اردو
0
0
0
72
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
سپریم کورٹ میں عمران خان کی آنکھ کے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنا ہے لیکن وکالت نامہ تک نہیں دیا جارہا اوپر سے اپیل کا وقت 30 دن ہے یہ جان بوجھ کے کیا جارہا،بار بار اپروچ کیا گیا عدالتوں میں بھی وکالت ناموں کے لیے درخواستں ڈالی گئی ہیں لیکن کوئی سیر حاصل کام نہیں ہوا ،عدلیہ کو آزاد اور پاکستان میں جمہوریت کہنے والے دیکھ سکتے ہیں .
اردو
33
454
1.5K
19.6K