Sabitlenmiş Tweet
Sam
17K posts

Sam
@SamMalik1228
Pakistan 🇵🇰 Respect 👐 Peace 😇 Philanthropist 🤝 Imran Khan 🕛⏳🤞🏻 PTI ✌🏏
Pakistan 🇵🇰 Katılım Haziran 2016
4.9K Takip Edilen395 Takipçiler
Sam retweetledi
Sam retweetledi
Sam retweetledi
Sam retweetledi
Sam retweetledi

“مجھے نہیں لگتا وہ ( @ImranKhanPTI )اپنی جان بچانے کے لیے کوئی ڈیل قبول کریں گے وہ بہت اصول پسند شخصیت ہیں”
بیٹے کا باپ پر اعتماد قابل رشک ہے ماشاءاللہ
اردو
Sam retweetledi

He didn’t just teach me how to live—he showed me how to stand, fall, and rise again. My first hero, my forever guide—my father.
#ImranKhan

English
Sam retweetledi

"قاسم اور سلیمان کے انٹرویو سے عمران خان کی وہ تصویر سامنے آئی ہے جو صرف اولاد کے ذہن میں ہوتی ہے، پاکستانی سیاست میں یہ عجیب سی بات ہے کہ کوئی شخص جیل میں بیٹھا ہو ، اس کی رہائی کے امکانات ایک ایک کرکے ختم ہورہے ہوں، مگر اس کی امید مسلسل قائم رہے" حبیب اکرم
#ReleaseImranKhanNow
اردو
Sam retweetledi

"ہمارے والد کا ایمان بہت پختہ ہے۔ ان کے حریف ان کو توڑنا چاہتے ہیں لیکن میرے والد کبھی نہیں ٹوٹیں گے کیونکہ وہ ذہنی طور پر انتہائی مظبوط اعصاب کے مالک ہیں"۔
قاسم خان
#ImranKhanForPakistan
اردو
Sam retweetledi

”آج تمام صوبائی صدور کے ساتھ ہماری میٹینگ ہے اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ بات اگر ہوگی تو یہی ہوگی کہ ہم نے کس طرح سے چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے پاکستان کے آئین و قانون پر ہونے والے حملے کوختم کرنا ہے۔ ہمیں یا عمران خان کو کوئی آسائش نہیں، بلکہ آئین و قانون کے مطابق زندگی چاہیئے۔“
سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ (@salmanAraja)
#رہا_کرو_کپتان
اردو
Sam retweetledi
Sam retweetledi
Sam retweetledi
Sam retweetledi
Sam retweetledi









