Optimist

8.1K posts

Optimist banner
Optimist

Optimist

@Sameer_speaks

Pakistani is in my blood

Pakistan Katılım Nisan 2016
432 Takip Edilen313 Takipçiler
Optimist
Optimist@Sameer_speaks·
@iqrarulhassan “اقرار بھائی، دلوں کے حال تو اللّٰہ جانتا ہے، لیکن اچانک بلاول کا نام آپ کے لبوں پر آنا بڑا دلچسپ لگا۔ حالانکہ آپ نے کبھی بلاول صاحب یا اُن کے والد صاحب کا ذکر نہیں کیا، باوجود اس کے کہ اُن کے کارنامے سب کے سامنے ہیں۔ پھر اچانک ایسا کیا ہو گیا؟ آپ ہی بہتر جانتے ہوں گے۔
اردو
3
0
2
452
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پچیس سال پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والی شازیہ مری کی حیثیت ایک پرچی پر چیئرمین بننے والے بلاول کے سامنے غلاموں سے بھی بدتر ہے۔۔۔ عوام راج تحریک سیاسی ڈکٹیٹروں کی اسی فرعونیت کا خاتمہ کرنے کی تحریک ہے۔ عوام راج تحریک ایک ایسی پارٹی کے قیام کی تحریک ہے جہاں کوئی ایک امیرزادہ پارٹی کا مالک نہیں ہو گا، جہاں عام لوگ اور عام کارکن پارٹی کے مالک و مختار ہوں گے۔
اردو
531
250
1.2K
82.8K
Optimist retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 صحافی خبر کرتا ہے لیکن مُلازم درخواست کرتا ہے۔ صحافی کے ڈی این اے میں طاقتور کے سامنے کلمہِ حق کہنا ہے اپیلیں کرنا نہیں۔ صحافی کی خبر یا ٹویٹ ایوانِ اقتدار ہلاتی ہے نہ کہ اقتدار کے نشے میں دُھت حُکمرانوں کا ego massage کرتی ہے۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

کوئی ابھی آ بھی نہیں رہا لیکن پھر بھی گذشتہ ایک ہفتہ سے پورے فیض آباد اور بلیو ایریا وغیرہ کے کاروبار بند، ہوٹل بند۔ یہ کیا حکمت عملی ہے۔ لوگوں کا روزگار بند کر دیا گیا، شادیوں کی تقریبات خراب ہو رہی ہیں۔ جڑواں شہروں کے لوگ سخت پریشان ہیں۔ اس پر وزیراعظم @CMShehbaz اور وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کوئی فیصلہ کریں۔

اردو
103
570
2.3K
40.2K
Optimist retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
ZXX
66
1.1K
3.1K
59.8K
Optimist retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
Pls repost if you endorse the following statement prepared by civil society activists *Demanding Justice for Adv. Imaan Mazari Hazir and Adv. Hadi Ali Chattha* 24 April 2026: We, members of the Civil Society of Pakistan, stand in unwavering support and solidarity with renowned lawyers, Adv. Imaan Mazari Hazir and Adv. Hadi Ali Chattha. We strongly condemn the continued incarceration of both human rights lawyers. Despite urgent Petitions, 90 days have passed without court hearings or due process – after being unjustly sentenced to 17 years imprisonment and fines of Rs.36 million, following a sham trial – in violation of the Constitution, rule of law, fundamental human rights, and dignity of the legal profession. *Human Rights, Health, Financial, Legal Implications* Their imprisonment, including solitary confinement, has reached a critical threshold, with serious implications. *Constitutional Violations, Unjust Punishment:* Their 17-year sentences, with huge fines on trivial charges, violate Pakistan Constitution Articles 4, 9, and 10-A, guaranteeing dignity and security of the person, due process, and right to a fair trial. *Physical and Psychological Health:* Prolonged incarceration without due process imperils physical and psychological health, necessitating urgent medical intervention. The State’s imprisonment and separation of a married couple serves no purpose other than to inflict maximum emotional distress, violating their dignity and human rights. *Financial Strangulation:* Imposing excessive fines, the State is effectively stripping them of their ability to sustain themselves upon their eventual release after 17 years. *Silencing Voices of the Voiceless:* Both are renowned pillars as legal and human rights defenders – voices and bridges between the marginalized and the State. *Grassroots Activism:* Both are at the forefront of social justice activism: protests, press conferences, media advocacy, conveying the voices of the vulnerable. *Persecution of Rights Defenders:* Due to their brave work within the judicial system, a systematic strategy to crush the spirit of two young human rights defenders, legal professionals. *Defending the Defenceless:* Both specialize in defending victims of *enforced disappearances* and false *blasphemy* accusations, taking cases on _pro bono_ basis to ensure legal representation. *Breach of International Commitments:* UN Special Rapporteurs stated that charges of "cyber terrorism" are a blatant attempt to silence their professional work in Public Interest Litigation and human rights activism. Having ratified the ICCPR _(inter alia)_ Pakistan is thus in direct violation of its binding legal international commitments in this matter. *Demands* We call upon the Government of Pakistan and the Judiciary urgently to: 1. *Expedite Judicial Process:* We urge the judiciary to take up their Appeals and hear their cases on *merit*, releasing them on bail without further delay. *The State must not obstruct the swift dispensation of justice.* 2. *Withdraw Fabricated Charges:* The State must withdraw all "cyber terrorism" and "glorification of offense" charges under PECA 2016. 3. *Revoke Fine, Provide Compensation:* (a) Revocation of Rs.36 million fines; (b) Provision of relief and compensation for the physical and psychological trauma of their unjust incarceration. 4. *Comply with UN Obligations:* Ensure full compliance with the ICCPR and all recommendations of the UN Special Rapporteurs in this matter. *A Plea to the Legal Community* We commend the legal community for their strong Resolution (15 April 2026). We call upon Bar Associations and lawyers countrywide to also demonstrate solidarity and work jointly to obtain justice for their unjustly convicted, sentenced, imprisoned colleagues. *If defenders of the law are not safe from misuse of the law, then no citizen is safe.*
English
45
1.8K
3.1K
65.9K
Optimist
Optimist@Sameer_speaks·
دونوں بہادر ہیں۔ تاریخ میں انکا نام ھمیشہ زندہ رہے گا۔ پختونوں اور بلوچوں کے حقوق کیلئے جتنا یہ دونوں نے کیا ھے۔ بے مثال ھے۔ شاباش۔ ظالموں پہ لعنت #امنمزاری
Asad Ali Toor@AsadAToor

🚨🚨 اپنے مُحسنوں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے جیل میں نوے روز مُکمل ہونے پر کُچھ یادیں اور باتیں تحریر کی ہیں: “آج نوے دن ہو گئے۔ میں نے دونوں کی نہ تو آواز سنی ہے اور نہ ہی شکل دیکھی ہے۔ نہ ہی ملاقات کر سکا ہوں۔ دونوں اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کاٹ رہے ہیں۔ ایمان مزاری خواتین کے لئے مختص حصے میں ایک چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی گزار رہی ہے جب کہ ہادی علی چٹھہ مردانہ قیدیوں کے لئے مختص احاطہ میں ایک الگ تھلگ چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی کاٹ رہا ہے۔ سوچتا ہوں دونوں بنیادی ضروریات سے محروم سارا وقت اپنے چھوٹے سے قید خانے کی دیواروں اور چھت کو دیکھتے ہوئے کیا سوچتے ہوں گے؟ ہم سب کے بارے میں کیا سوچتے ہوں گے کہ ہم نے انہیں کتنے آرام سے تنہا چھوڑ دیا ہے۔ وہ دونوں سب کے لئے لڑے، بے جگری سے اور بے لوث لڑے لیکن آج یہ معاشرہ اتنا بانجھ ہے کہ ان کے لئے کہیں سے آواز نہیں آ رہی۔ وہ آواز جو ایوان ہلائے جو سب کچھ ہلائے۔” مُکمل آرٹیکل لِنک پر کلک کرکے پڑھیئے: urdu.nayadaur.tv/22-Apr-2026/28…

اردو
0
0
0
16
Optimist retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 اپنے مُحسنوں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے جیل میں نوے روز مُکمل ہونے پر کُچھ یادیں اور باتیں تحریر کی ہیں: “آج نوے دن ہو گئے۔ میں نے دونوں کی نہ تو آواز سنی ہے اور نہ ہی شکل دیکھی ہے۔ نہ ہی ملاقات کر سکا ہوں۔ دونوں اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کاٹ رہے ہیں۔ ایمان مزاری خواتین کے لئے مختص حصے میں ایک چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی گزار رہی ہے جب کہ ہادی علی چٹھہ مردانہ قیدیوں کے لئے مختص احاطہ میں ایک الگ تھلگ چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی کاٹ رہا ہے۔ سوچتا ہوں دونوں بنیادی ضروریات سے محروم سارا وقت اپنے چھوٹے سے قید خانے کی دیواروں اور چھت کو دیکھتے ہوئے کیا سوچتے ہوں گے؟ ہم سب کے بارے میں کیا سوچتے ہوں گے کہ ہم نے انہیں کتنے آرام سے تنہا چھوڑ دیا ہے۔ وہ دونوں سب کے لئے لڑے، بے جگری سے اور بے لوث لڑے لیکن آج یہ معاشرہ اتنا بانجھ ہے کہ ان کے لئے کہیں سے آواز نہیں آ رہی۔ وہ آواز جو ایوان ہلائے جو سب کچھ ہلائے۔” مُکمل آرٹیکل لِنک پر کلک کرکے پڑھیئے: urdu.nayadaur.tv/22-Apr-2026/28…
Asad Ali Toor tweet mediaAsad Ali Toor tweet mediaAsad Ali Toor tweet media
اردو
68
1.5K
6.1K
173.6K
Optimist retweetledi
Idigu Isaac (One-Stop Hub)
Idigu Isaac (One-Stop Hub)@isaac_idigu·
Hiring Now: Work From Anywhere Project Manager (Fully Remote) ❌ No Experience Required ✅ Training will be provided They’ll train you while you gain high-demand skills in A/B testing & conversion optimization. ◽ Company: Spiralyze ◽ Role: Project Manager ◽ Location: Remote (Global) ◽ Salary: Competitive ◽ Job Type: Full-time 📍 Coordinate projects across design, development, QA, and analytics teams 📍 Build and manage the testing roadmap for upcoming experiments 📍 Communicate project plans and updates clearly to clients and internal teams 📍 Ensure deadlines are met and projects run smoothly from start to finish 🔁 RT & tag someone who needs this remote career boost! Apply now before spots fill up 👇🏼
English
11
12
55
6.3K
Optimist retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Big News via @DanielJHannan “There will be a debate in the House of Lords on Thursday (March 26, 2026) on the continuing detention of Imran Khan. Whichever party you support, it is outrageous to incarcerate a man for two and a half years.” #CrueltyAgainstKhanOnEid
English
52
3.6K
7.8K
61.7K
Optimist retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
8 فروری 2024 کو پاکستانی قوم نے مینڈیٹ امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو دیا۔ قوم نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار عمران خان کو دیا کیونکہ قوم کو یقین تھا اور ہے کہ وہ لیڈر پاکستان اور پاکستانیوں کا سودا نہیں کرے گا۔ پاکستان کی عزت، وقار، بقا،سلامتی، غیرت اور خودداری پر کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا لیکن 25 کروڑ غیرت مند پاکستانیوں کا مینڈیٹ چوری کرکے ان کو مسلط کر دیا گیا جن کو پاکستانی قوم نے یکسر مسترد کردیا تھا۔ عمران خان کو جیل میں ناحق قید رکھ کر ایسے فیصلے کیے جارہے ہیں جو کہ کسی صورت پاکستان یا پاکستانیوں کے فائدے میں نہیں ہیں اور ستم ظریفی تو یہ ہے کہ جب محب وطن پاکستانی بند کمروں میں بنائی گئی داخلہ یا خارجہ پالیسیز پر تنقید کرتے ہیں تو کسی کو کہا جاتا ہے کہ تم افغانستان چلے جاو اور کسی کو کہا جاتا ہے کہ اگر مظلوموں کا اتنا ہی تمہیں درد ہے تو ایران کیوں نہیں چلے جاتے؟ پاکستان کو صرف چاند تاروں ستاروں تک محدود کرنا ہے؟ یا بغیر اس کے بھی کوئی پاکستانی یہاں رہ سکتا ہے؟ نقصان پر نقصان ہورہا ہے لیکن انہوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ اپنی ناکام پالیسیز پر نظرثانی نہیں کرنی۔ اختلاف رائے کی قدر نہیں کرنی۔ قومی یکجہتی کی طرف نہیں جانا۔ حقیقی جمہوریت کی طرف نہیں جانا۔ انصاف کا جنازہ نکالتے رہنا ہے۔ آئین و قانون کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھنا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان کے فیصلے وہ کررہے ہیں جن کے اثاثے، جائیدادیں، کاروبار اور مفاد ملک سے باہر ہیں۔انہوں نے قسم کھا لی ہے کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی استحکام کی طرف نہیں لے کر جانا۔ یہ چند لوگ خود کو عقل کل اور 25 کروڑ پاکستانیوں کو جاہل اور بیوقوف سمجھتے ہیں۔ عقلمندوں!!! جس طرف آپ ملک کو لے کر جا رہے ہو وہاں سے واپسی پھر نہیں ہوگی اور نا ہی کوئی آپشن باقی رہے گا۔ رُک جاؤ اور ہوش کے ناخُن لو۔ اگر غلط پالیسیز پر تنقید کرنے والوں کو ملک سے نکل جانے کا کہا جائے گا تو پھر 25 کروڑ میں سے صرف چند بوٹ پالیشیے ہی بچ جائیں گے، جن کو ملک چلانا نہیں ،صرف بوٹ چمکانا آتا ہے۔ پاکستان اس وقت جس کرائسز میں پھنس چکا ہے اس صورتحال سے ملک کو صرف عمران خان ہی نکال سکتے ہیں۔ ہوش اور عقل سے کام لو اور مینڈیٹ اس لیڈر کے حوالے کرو جس کو پاکستانیوں نے پاکستان کے فیصلے کرنے کا اختیار دیا ہے۔ پاکستانی قوم تیاری کرے، اب عمران خان کا مزید جیل میں رہنا پاکستان کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث ہوگا، اب عمران خان صاحب کی رہائی ناگزیر ہے۔ اس کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان، پاکستانیوں اور آنے والی نسلوں کی بقا کا سوال ہے۔
اردو
581
3.9K
10.7K
357.2K
Optimist retweetledi
Muhammad Amin Shaheedi
Muhammad Amin Shaheedi@AminShaheedi·
جناب اگرایران کی شجاعت استقامت اور ایمان سےمحبت کامطلب پاکستان سےعدم وفاداری ھےتو امریکیوں کےنیچےلیٹنےوالوں عرب حکمرانوں کےتلوےچاٹنےوالوں غزہ کےقاتلوں کےساتھ دوستی کرنےوالوں اورتاریخ انسانی کےسب سےبڑے فرعون ٹرمپ کو ُنوبل انعام دینےوالوں کوملک چھوڑکر انہی کےممالک میں چلےجاناچاھئیے
اردو
311
2.1K
6.1K
116.2K
Optimist retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
منیب فاروق جیسے لوگ چوہدری کے سیلز مین ہوتے ہیں۔ یہ وہ مزارے ہیں جو پورے گاؤں میں کہتے ہیں کہ چوہدری یہ کر دے گا وہ کر دے گا۔ ان لوگوں کی اپنی کوئی رائے نہیں ہوتی۔ منیب فاروق جیسے لوگ دیگ صاف کرنے والے ہوتے ہیں، مطیع اللہ جان
اردو
59
1.6K
5.5K
88.3K
Optimist retweetledi
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt. This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
English
1.6K
24.6K
50.3K
2.1M
Optimist retweetledi
IRCC
IRCC@CitImmCanada·
Canada is seeking top talent, including: • medical doctors, researchers and senior managers with Canadian work experience • workers with French-language proficiency • health care and social services professionals • tradespersons • educators • professionals in science, technology, engineering and mathematics (STEM) occupations • professionals in transport occupations These categories provide clear pathways to permanent residence for top international talent. Find out how Express Entry category-based rounds of invitations work: bit.ly/4s0UAFi
English
706
791
4.5K
1.5M
Optimist
Optimist@Sameer_speaks·
@pakistanwalli But @DrNaumanNiaz was in awe of him and suggested that he is being wrongly criticised because of his father. Now I know why because his father is asking people like you to praise his lad and people like you knowingly do that just because the father is a tout journalist.
English
0
1
2
314
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
اتنی بکواس بیٹنگ تکنیک۔ یہ گدھا ڈومیسٹک کھیلنے کے لائق نہیں ہے۔ فوج نے اس کے باپ کی غلامی کی عوض اسے پاکستان ٹیم میں ڈال دیا۔ محمد آصف کے پاس اس سے بہتر بیٹنگ تکنیک تھی۔ گدھا ون ڈے میں مڈل آرڈر میں سلوگنگ کرتا ہے۔
اردو
56
288
2.1K
190.9K
Optimist
Optimist@Sameer_speaks·
To my understanding, he is not ready yet. He is being dragged into this very early. He needs to go back and do the basics and then come back. #shamyl #talat #PakVsBan #cricket #pcb
Optimist tweet media
English
0
0
1
79
Optimist retweetledi
Mindset Machine 
Mindset Machine @mindsetmachine·
This guy literally explained why some people become successful while others stay average.
English
261
8.5K
34.1K
4.5M
Optimist retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
جواد بھائی نہ ایسی باتیں کیا کریں میرے شہر اور قبیلے کے لوگ بھی پڑھتے ہیں اور آپ کو تو پتہ ہے قبائلیوں کا۔اب صبح سے میرے پیچھے پڑے ہیں کہ جواد بھائی کے بڑے بڑے ہاتھ ہیں یہ گھاس بہت اچھی کاٹتے ہوں گے تو انہیں پکڑ کر لاتے ہیں اور آگے گھاس کٹائی کا سیزن لگواتے ہیں۔میں نے سختی سے ٹوک دیا ہے ان شریروں کس۔آپ سے یہ ظالم گھاس کٹوائیں گے تو مجھے سوشلزم کون پڑھائے گا۔
Jawad Ahmad@jawadahmadone

عمران کی چیلا گیری میں مجھے جواب دینے سے پہلے اچھی طرح یاد رکھا کرو کہ عمران تمہارا باپ نہیں ہے جو میں تمہیں اس فوج کے نمک حرام بوٹ پالشیے کے لیے بدتمیزی کرنے پر تمہاری مجبوری کی وجہ سے چھوڑ دوں گا۔ تم کسی مسخرے کی طرح بلاوجہ عام پاکستانیوں کی خوشحالی کے لیے میری مخلص سیاست کو اپنے گھٹیا طنز سے نقصان پہنچانے کی بھونڈی کوشش کرو گے تو میں بھی تمہاری اصل اوقات اسی طرح عیاں کروں گا۔ تم جیسے بے شرم مڈل کلاس یا غریب لوگ ہی اپنے طبقے کے غدار ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ تم سستی شہرت کی خاطر عمران جیسے بے غیرت کے لیے دوسرے لوگوں کو کیوں گمراہ کر رہے ہو جو 1- اپنی چھوٹی سی سگی بیٹی کو اس لیے چھوڑ کر بھاگ گیا تھا تاکہ اسے اس کی ماں سے شادی نہ کرنی پڑے۔ 2- میرے ملک کی فوج کا نمک حرام بوٹ پالشیا ملازم ہے۔ 3- میرے ملک میں اپنی کرسی کے لیے فساد مچاتا ہے اور اس کے لیے غریبوں کے بچوں کو استعمال کرتا ہے۔ 4- بدترین مذہب فروش منافق ہے۔ 5- اپنے دوست ملک ریاض سے اپنے خاندان سمیت زیور، پیسے، زمینیں لیتا ہے جو خود کہتا ہے کہ وہ فائلوں کو پہیے لگاتا ہے اور جو کہتا ہے کہ پاکستان میں ایک دوکان بھی ایمانداری سے نہیں چل سکتی اور خود کھربوں روپے کا مالک ہے؟ اگر تمہارا کمزور دماغ یہ سوچتا ہے کہ اور لوگ بھی تو عمران کو ٹھیک سمجھتے ہیں تو وہ پھر وہ ٹھیک ہی ہو گا تو اس کا جواب یہ ہے کہ وہ اور لوگ بھی بے غیرت ہیں جو عمران کو ٹھیک مانتے ہیں۔ آخر پاکستان کو تم جیسے جھوٹے اور منافق لوگوں نے ہی اس حال تک پہنچایا ہے۔ اس لیے ان کی بے غیرتی کو تمہاری بے غیرتی کا جواز نہیں ہونا چاہیے۔ بہت سے بے غیرت مل جائیں تو بھی بے غیرت ہی رہتے ہیں۔ اب یا تو میری ان پانچ مندرجہ بالا باتوں کا کوئی منطقی جواب دو یا دوبارہ اپنے غلیظ منہ سے میرے بارے میں جوکروں کی طرح بکواس کرنا بند کر دو۔ چلو اب بھاگ جاؤ یہاں سے۔ باقی رہا تمہارے سستے طنز کا جواب تو وہ ادھار رہا۔

اردو
103
163
1.2K
64.9K
Optimist
Optimist@Sameer_speaks·
@xadeejourno اچھے دن آرہے ہیں؟ لگتا ہے راستہ گوگل میپس میں “عوام” کی بجائے “اشرافیہ” لگا لیا ہے 😀
اردو
0
0
0
10
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
میلا بے بی مجھے بلاک کر کے طنز کر رہا ہے۔ میں جب چاہے پاکستان آتا ہوں۔ قومیت اور پاسپورٹ بھی پاکستانی ہے۔ آپ کی طرح غفورے کی گود میں بیٹھ کر صحافت نہیں کی اور ناں ہی کبھی سیکٹر کمانڈر کے دفتر میں حاضری دی چس کے بعد موصوف نے توبہ کی کہ اسٹیبلشمنٹ پر تنقید نہیں کریں گے
Mubashir Zaidi tweet media
اردو
139
211
1K
41K
Optimist retweetledi
Tips Excel
Tips Excel@gudanglifehack·
🚨BREAKING: Claude can now build a complete YouTube growth strategy that takes channels from 0 to monetization in 90 days. 7 prompts to go from unknown creator to trusted authority in your niche: (Save this before it goes viral)
Tips Excel tweet mediaTips Excel tweet media
English
188
3K
27.6K
4.1M