Sameullah Khan
84 posts


"الحمدللہ! نئی صبح، نیا موقع اور اللہ کی ایک نئی رحمت۔
جو دن اللہ کے ذکر اور شکر سے شروع ہو جائے، اُس کے دل میں سکون اتر جاتا ہے۔
اے ربِ کائنات! ہمارے آج میں خیر لکھ دے، ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے زندہ رکھ، اور ہر مشکل آسان فرما۔
#Rabipirzada




اردو

@panadollxtra یہ دونوں میرے پسندیدہ ہیں اگر یہ طلاق یافتہ بھی ہو جائے میں ان کے ساتھ شادی بھی کروں گا
اردو


The winners .... InshaALLAH 🇵🇰✌🏻
@MunizaeJahangir @NasimZehra @FauziaKalsoom
#IslamabadTalks #MediaPersons #Pakistan #JCC


English

Journalists and defence analysts at Jinnah Convention Center for #IslamabadTalks
#Pakistan 🇵🇰✌️ #PeaceTalks 🇵🇰 🇺🇸 🇮🇷 🇮🇱 🇨🇳 🇸🇦 🇹🇷 🇪🇬 🌍




English

جی ٹی وی کی نائب صدر اور سنیئر صحافی غریدہ فاروقی نے جناح کنونشن سینٹر میں وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو سراہتے ہوئے انہیں منظم، مؤثر اور قابلِ تحسین قرار دیا۔
#GharidahFarooqi #IslamabadTalks #JinnahConventionCenter #GTVNews
@GFarooqi
اردو


















