Resistance retweetledi
Resistance
1.5K posts

Resistance retweetledi
Resistance retweetledi

وہ شخص کامیاب نہیں ہوتا جس پر ناکامی کا خوف کامیابی سے زیادہ ہو، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، نوازشریف
siasat.pk/threads/889020/

اردو

عمران خان کےIMF کو خط کا شارٹ ترجمہ
”یہ بندے چور اور فراڈیے ہیں 50 روپے کے شٹام پیپر پر بھاگ بھی جاتے ہیں ان کو ادھار نہ دیا جائے“۔۔
#ImranKhanFightingForPakistan
اردو

"ایلیکٹڈ" اور "سلیکٹڈ" تک تو ٹھیک تھا لیکن "ریجیکٹڈ" بھی اِقتدار میں آجائیں گے یہ کبھی نہیں سوچا تھا
#MaryamNawaz
اردو
Resistance retweetledi

He’s Gullu Butt, he was involved in police attack on political protestors back in 2014. He smashed 20+ cars & busted heads of protestors on the orders of his seniors. Now he is paralysed, can’t walk, can’t bath, can’t speak, can’t eat. A living example and lesson for firauns of current era, you are not going to rule here forever, one day you will be standing alone in front of the Lord of the worlds and all that exists, with no interpreter, And you shall be questioned, so beware of what you doing with innocent people of your country, remember God and the day of judgment before doing injustice and brutality.

English

آپ کروڑوں میں ہیں آئی ایم ایف کو ای میل کریں اور بتائیں کہ غاصبوں کو قرض دیا تو عوام ذمہ دار نہیں ہم زیادہ ٹیکس کیوں دیں مہنگائی کیوں برداشت کریں اس ایڈریس پہ سب ای میل کریں انکا انباکس بھر دیں!!
publicaffairs@imf.org
#ReleaseImranRiazKhan
اردو

@AguyfromLahore The man's been having luncheons over their's for decades Except Bani Gala of course😆
English

پاکستان کے عوام نے بانی چیئرمین جناب عمران خان کے
”غلامی نامنظور“ کے ویژن پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور 8 فروری کو تمام تر مشکلات کے باوجود گھروں سے نکل کر تحریک انصاف کو واضح اور شفاف مینڈیٹ سے نوازا ہے مگر عوام کے فیصلے کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنے کی بجائے پھر سے ریٹرننگ افسران کے ذریعے انکا مینڈیٹ چُرانے اور نتائج کےساتھ غیرقانونی/قابلِ مذمت چھیڑ چھاڑ کرکے جمہوریت پر شب خون مارنے کی ناقابلِ قبول کوشش کی جارہی ہے۔
ایسی کوئی بھی کوشش ملک کیلئےسود مند ثابت ہوگی نہ ہی عوام اپنےووٹ کی بےحرمتی گوارا کریں گے۔ چنانچہ نتائج میں رد
و بدل کرنے/انہیں غیر قانونی تاخیر کا شکار کرنے/تحریک انصاف کی واضح جیت کو شکست میں بدلنے والے ریٹرننگ افسران کیخلاف آج بھرپور مگر نہایت منظّم اور پرامن احتجاج کریں گے۔
کارکنان قومی پرچم اور پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈوں کےساتھ پرامن طریقے سے احتجاج میں شامل ہوں اور عوام کے مینڈیٹ کے تحفظ کیلئے پرامن احتجاج کا اپنا بنیادی آئینی، جمہوری اور سیاسی حق استعمال کریں۔
مرکز، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں واضح اکثریت حاصل کرنے کےباعث حکومت سازی تحریک انصاف کا بنیادی دستوری و جمہوری حق ہے جبکہ پاکستان کا مفاد عوام کے مینڈیٹ کے مکمل احترام ہی میں پوشیدہ ہے۔ اسے ہر حال میں مقدّم رکھا جائے۔
اردو

@AguyfromLahore Imran always says Allah Al Haq ha Sach ka khuda ha. Allah ne Nawaz sharif ki asliyat qoum k samny rakhi ha kon sacha or kon jhoota ha qoum sab jaan chuki ha
Indonesia
Resistance retweetledi
Resistance retweetledi

US State department condemned electoral violence, restrictions on access to the Internet and telecommunication services, and concerned about allegations of interference in the electoral process. Claims of interference or fraud should be fully investigated. state.gov/elections-in-p…
English













