Sana Mirza retweetledi
Sana Mirza
5.9K posts

Sana Mirza
@SanaMerza
Journalist @AikNewsPk formerly with @Publicnews_com @geonews_urdu @VOA @24NewsHD @92NewsHD For me: Freedom is illusion #unorthodox #marxist
Islamabad Katılım Haziran 2012
1.6K Takip Edilen179.1K Takipçiler
Sana Mirza retweetledi

پی ٹی آئی اب صرف ڈرامے بازی کر رہی ہے #AikNews #LatestUpdates #LatestNews #BreakingNews #pti #PMLN @SanaMerza
اردو
Sana Mirza retweetledi

پی ٹی آئی ہمارے خلاف سیریس نہیں ہے ! یہ عمران خان کو صرف دھوکہ دے رہے ہیں #AikNews #pmln #pti #pakistan #maryamnawaz #imrankhan @SanaMerza
اردو
Sana Mirza retweetledi

مذاکرات پاکستان سے چائنہ منتقل ! #AikNews #LatestUpdates #BreakingNews #frontline #iran #usa
@SanaMerza
اردو
Sana Mirza retweetledi

ماضی میں جب 2015 میں امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ ہوا تھا، اُس وقت بھی روس نے ایک کردار ادا کیا تھا۔ اس مرتبہ بھی کہا جا رہا ہے کہ کسی تھرڈ پارٹی یعنی ایسے ملک، پر انحصار کیا جائے جس پر دونوں فریق اعتماد کر سکیں۔یہ تھرڈ پارٹی کوئی بھی ملک ہو سکتا ہے، شاید چین بھی لیکن زیادہ امکانات یہی ہیں کہ وہ روس ہوگا۔ اگر روس نہیں ہوتا، تو امریکہ یہ مطالبہ کر رہا ہے کہ آپ وہ افزودہ یورینیم ہمیں دیں، اور اس کے بدلے میں ہم آپ کے منجمند اثاثے مرحلہ وار بحال کریں گے ۔ ثنا مرزا
مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/kFShP-iM9lI

YouTube
اردو
Sana Mirza retweetledi

علیمہ خان کو آئیسولیٹ کرنے کی کوشش اس لیے ہوئی ہے کہ بہت سارے پارٹی کے لوگ خائف ہو چکے ہیں۔پارٹی سے وفادار لوگ بھی اب بہت زیادہ اعتراض اٹھانے لگ گئے ہیں۔ بلکہ کئی لوگوں کے بارے میں تو یہ کہا جارہا ہے کہ ان کو شوکاز کیوں نہیں دیا جاتا، ان کو پارٹی سے نکالیں، یہ ہمیں انسٹرکشنز کیوں دے رہے ہیں۔ثنا مرزا
youtu.be/kFShP-iM9lI

YouTube
اردو
Sana Mirza retweetledi

پی ٹی آئی کی اگلی حکمت عملی کیا ؟ شفیع جان نے بتا دیا #AikNews #LatestUpdates #LatestNews #frontline #pti #imrankhan @SanaMerza
اردو
Sana Mirza retweetledi

دونوں ملکوں کے درمیان کیا طے پایا ؟ سامنے آ گیا #AikNews #LatestUpdates #LatestNews #BreakingNews #iran #usa @SanaMerza
اردو
Sana Mirza retweetledi
Sana Mirza retweetledi

عامر الیاس رانا نے پی ٹی آئی کو بڑا حل بتا دیا #AikNews #BreakingNews #pti #imrankhan #latestupdates #frontline @SanaMerza
اردو
Sana Mirza retweetledi

سہیل آفریدی کیا کر رہے ہیں ؟ امیر مقام نے بتا دیا #AikNews #pti #imrankhan #pmln #BreakingNews #frontline
@SanaMerza
اردو
Sana Mirza retweetledi

امریکہ جنگ میں دوبارہ شامل ہونے میں بالکل بھی دلچسپی نہیں رکھتا۔ ٹرمپ کی دھمکیاں اپنی جگہ، لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ امریکہ ایک نئی جنگ میں کودنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ان کا جو 60 دن کا ٹائم فریم تھا وہ بھی ختم ہو چکا ہے، اور اب کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی کے لیے انہیں کانگریس سے منظوری لینا پڑے گی۔بعض اندازوں کے مطابق امریکہ کے تقریباً 25 ارب ڈالر خرچ ہوئے ہیں، جبکہ ایران کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس سے کہیں زیادہ نقصان ہو چکا ہے، جو ممکنہ طور پر 100 ارب ڈالر سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ثنا مرزا
مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/J30gtyv0B0o
@SanaMerza

YouTube
اردو
Sana Mirza retweetledi

پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی حلقوں میں یہ بات زیرِ بحث ہے کہ علیمہ خان کے رویے اور ان کے اندازِ گفتگو کو پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے اچھا نہیں سمجھا۔پارٹی کے اندر مختلف گروپس کے درمیان رابطے اور اعتماد کا بحران موجود ہے،علیمہ خان نے اب محسوس کیا کہ نہ کارکنان آرہے ہیں اور نہ ہی عہدےدار اس لیے اب انہوں نے اسٹریٹجی تبدیل کرتے ہوئے پیار محبت سے قائل کرنے کی کوشش کرر ہی ہیں ۔ ثنا مرزا
مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/J30gtyv0B0o
@SanaMerza

YouTube
اردو
Sana Mirza retweetledi

اگلے دو ہفتوں میں معاملات حل کرو! #AikNews #Trump #iran #usa #america #LatestNews #frontline @SanaMerza
اردو
Sana Mirza retweetledi

کیا ڈرامہ بازی ہو رہی ہے ؟ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟ #AikNews #LatestUpdates #BreakingNews #LatestNews #iran #usa #america #trump
@SanaMerza
اردو
Sana Mirza retweetledi

ون کانسٹیٹیوشن ایونیومنصوبے میں دلچسپ بات یہ ہے کہ تقریباً پچاس سے ساٹھ خاندانوں نے یہ فلیٹس خریدے، جن میں عمران خان بھی شامل ہیں۔ ریحام خان کی کتاب میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ عمران خان کو یہ اپارٹمنٹ محض ایک کروڑ روپے میں دیا گیا تھا، جو مارکیٹ ویلیو سے کہیں کم تھا۔بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ ایک فائیو اسٹار ہوٹل کے لیے حاصل کی گئی زمین کو رہائشی اپارٹمنٹس میں تبدیل کر دیا گیا۔لہٰذا اس معاملے کی اصل ذمہ داری ان افراد اور اداروں پر عائد ہوتی ہے جو اس منصوبے کے مالکان اور سہولت کار رہے۔ ثنا مرزا
@SanaMerza
اردو
Sana Mirza retweetledi

پی ٹی آئی کی چال ان پر ہی بھاری پڑ گئی
#AikNews #LatestUpdates #LatestNews #BreakingNews #PTI
@SanaMerza @DaniyalNA116
اردو
Sana Mirza retweetledi

پاکستان اب کیا کرنے والا ہے ؟ شازیہ مری نے بتا دیا
#AikNews #LatestUpdates #LatestNews #BreakingNews #Trump
@SanaMerza @ShaziaAttaMarri
اردو
Sana Mirza retweetledi

حساس معاملات میں فیصلے اور مذاکرات عام میڈیا سطح پر نہیں ہوتے بلکہ ماہرین، سائنسدانوں اور نیوکلیئر ایکسپرٹس کی سطح پر تکنیکی بات چیت ہوتی ہے۔ایران امریکا کے درمیان مذاکرات مسلسل جاری ہے اور فریقین ایک دوسرے کو اپنی پوزیشنز دے رہے ہیں، ابھی کچھ تحفظات ضرور موجود ہیں، لیکن مجموعی طور پر امریکہ اور ایران کے درمیان غلط فہمیوں اور اعتماد کی کمی آہستہ آہستہ کم ہوتی جا رہی ہے۔سابق سفیر جواد ملک
مکمل ویڈیو دیکھیے youtu.be/PPh03o1cT-w
@SanaMerza

YouTube
اردو
Sana Mirza retweetledi

جنگی صورتحال کے بعد یہ بحث تیز ہو گئی ہے کہ سپلائی چین خاص طور پر خوراک اور توانائی کے نظام انتہائی حساس ہیں، کیونکہ راستے متاثر ہونے سے بیج، فصل اور ایندھن کی ترسیل رک سکتی ہے۔ اسی وجہ سے پاکستان سمیت کئی ممالک اپنے فیول اور انرجی کے ذخائر بڑھانے پر غور کر رہے ہیں، جو پہلے 15 سے 30 دن تک تھے اور اب اسے کم از کم 3 ماہ تک لے جانے کی بات ہو رہی ہے، کیونکہ ماضی میں گیس اور تیل کی کمی کے بحران سامنے آ چکے ہیں۔ثنا مرزا
@SanaMerza
اردو