@IrrigationPb In daytime, Farmers were using a wooden stick at upstream to raise the level in water course. Earning halal is very difficult and we have to stop such kind of acts.
@asif_shah90@EngroCorp It's a bit hard to get into this market as investor. I heard that @EngroCorp had more than 4 Dozens of subcontractors to work on Telco infrastructure projects. You can get advice from them.
Best of Luck.
@EngroCorp We are trying many time for investment in Pakistan with engro enfrashare as local business partner our group based from UK ( PROJEX CI PAKISTAN )I don't know why he doesn't entertain with us we can do maximum execution number of sites our group can do invest 5M USD on initial.
طویل عرصے کے بعد حکومت اور اپوزیشن نے وہ کہا جس سے نفرتیں بڑھنے کی بجائے کم ہو سکتی ہیں تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا جاوید لطیف کے خلاف غداری کا مقدمہ نہیں بن سکتا جبکہ جاوید لطیف اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے شہباز گل کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی
سی سی پی او لاہور نے ایسی بات کہہ دی جس نے ہر شہری کا دل جیت لیا ۔۔۔۔
40 دن میں پولیس کی عزت نہ بڑھی تو میں اپنے آپ کو آپ کے سامنے پیش کر دوں گا .. ایسا کیا فارمولا ہے۔۔؟؟ جانیں اس ویڈیو میں..
#PunjabPolice#CCPO#AtYourService#YouMatter@Lahorepoliceops
14 دسمبر آدھی رات کو ویرانے میں کراچی کے مياں بيوی کی گاڑی خراب ہونےپر مدد کرنے والے سندھ پوليس کے فرض شناس ملازم جہانزیب،فراز اور عاقب،جنہوں نے نہ صرف مدد کی،تحفظ ديا بلکہ گاڑی رپيئر کرواکے مياں بيوی کو گھر پہنچادیا اور کوئی رقم لينےسے انکار کرديا. ہميں ايسی پوليس چاہيے،ہيٹس آف.
اللہ کی مسجدیں صرف وہی آباد کر سکتا ہے جو اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان لایا اور اس نے نماز قائم کی اور زکوٰۃ ادا کی اور اللہ کے سوا (کسی سے) نہ ڈرا، سو امید ہے کہ یہی لوگ ہدایت پانے والوں میں ہو جائیں گے۔
(سورۃ التَّوْبَة، 9 : 18)
Dear Mr PM @ImranKhanPTI,
DHQ MB Din has been constd and operational. People coming from Phalia have to travel 11 km from Mangat to reach in DHQ. Whereas feasibility of kacha road done & awaiting funds to construct it which will shorten the distance to 3km.
Kindly facilitate.
This is the incident of Rajanpur. This unscrupulous man is treating a man of his father's age by holding him by the collar. Will he love his father in the same way? Where are the authorities? Who will give him justice? Who will grab the collar of this policeman? @ImranKhanPTI
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور
روشن کر دیا جاتا ہے ۔
(مستدرک حاکم، حدیث 3392)