Sara Malik

330 posts

Sara Malik banner
Sara Malik

Sara Malik

@SaraNeedHelp

سب دوست سے ریکوسٹ کرتی ہوں فالو بیک دیا کریں ۔پلیز مجھے سپورٹ کی ضرورت ہے پلیز فالو بیک

Katılım Nisan 2022
3K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
Sara Malik tweet media
ZXX
17
6
87
7.9K
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
وہ روز ڈوبتے ہوئے سورج کو دیکھتا ہے کہ کاش میں بھی کسی شام کا منظر ہوتا
اردو
1
0
5
194
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
بھولے نہ کسی حال میں آداب نظر ہم!! مُڑ کر نہ تجھے دیکھ سکے وقت سفر ہم!!
اردو
0
0
5
170
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
"ان لوگوں کے ساتھ بیٹھیں جو آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے نام کی حفاظت کریں۔"
اردو
0
0
5
174
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
میں نے تم سے کبھی کچھ نہیں چاہا، نہ ہمدردی مانگی، نہ آنسو، نہ جھگڑا، نہ یہ چاہا کہ تم دنیا سے میرے لیے لڑو، بس اتنا چاہتا تھا کہ تمہارا دل میرے ساتھ ہو، بس اس سے زیادہ کچھ نہیں۔🙂💔
اردو
0
0
3
140
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
مُجھے سمجھایا جاتا ہے...... نصیحتیں بھی کی جاتی ہیں....... کہ لوگوں کے بارے میں اتنا نہ سوچا کرو! میں سب کو اب کیا بتاؤں؟ کہ مُجھے تو "احساس" اور "لحاظ" کی بیماری ہے۔
اردو
1
0
3
196
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
دلکشی تمام رنگوں کی اپنی جگہ مگر،🫶✨ روح فریبی جو کالے رنگ میں ہے کمال ہے..!!🖤✨
اردو
0
0
4
239
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں سازشیں نہیں کرتے نفرتیں نہیں پھیلاتے بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔🖤
اردو
0
0
1
229
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
السلام علیکم۔۔۔ *آپ پر نفسیاتی حملہ آپ کے اپنے ہی کریں گے، کیونکہ غیروں کو کیا معلوم کہ دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے؟*
اردو
2
1
10
387
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات سوچ بلند کر یا سوچنا چھوڑ دے
اردو
1
0
10
493
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...!💗💕 ساتھ نہیں ہوتے...! پاس نہیں ہوتے......! نظر بھی نہیں آتے.....! لیکن...! ان کی چاہت..!💕 ان کا خلوص...! ✨ ان کی باتیں....! 😘 تا عمر ہماری سوچ میں....!💭 ہمارے الفاظ میں...! ❣️ زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں....!🌹❤️💕
اردو
0
0
7
453
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
اس نفرت سے بھری دنيا ميں ہماری ماؤں سے زيادہ ہماری محبت کا کوئی اور حق دار نہيں ہے۔ ❤️
اردو
1
0
9
390
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
السلام علیکم۔۔۔ *چھوڑ دیں اُن لوگوں کو، جنہیں آپ کی ضرورت ہے، مگر قدر نہیں۔* صبح و زندگی بخیر
اردو
0
0
5
372
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
• فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! ✨ • اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون 💫❤️
اردو
0
0
4
353
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔۔۔جمعہ مبارک
العربية
1
0
4
353
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
کچھ دیر بعد لسٹ لگے گی کمینٹ میں اپنا ہینڈل دیں
Sara Malik tweet media
اردو
7
3
7
422
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
عورت کو دینے والے تحفے میں سب سے نایاب تحفہ عزت ہے.
اردو
2
0
6
292
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
تم نے کیا چھوڑنا تھا مجھے تمہاری اوقات ہی نہیں تھی مجھے پانے کی 💯🔥
اردو
3
0
6
330
Sara Malik
Sara Malik@SaraNeedHelp·
کچھ لوگ جمع ہوئے اور یہ بحث کرنے لگے کہ سب سے افضل نعمت کونسی ہے؟ تو ایک شخص نے کہا: ہمارے گناہوں کا ایک دوسرے سے چھپے رہنا!
اردو
3
0
6
418