Sabitlenmiş Tweet
Sarfraz Gilchrist
7.4K posts

Sarfraz Gilchrist
@SarfrazCT17
BA56// Zalmi FC// Troller
Katılım Aralık 2023
574 Takip Edilen853 Takipçiler

Ais mdc fraudiay saa bi jaan churwany ka time huwa cahta hai 😭
x.com/criccrazyme/st…
Suomi

@michaelscottfc We have a premier fast bowler ais Lia tohri doshwari ayi wickets lenay ma

Bc jub Soo Soo Cameray Laga kr aus ki practice Dekaho gaay asa tou Hoga kis Khoti ka bachay ki Nazar Lagai Babar ko 😭
#BabarAzam
हिन्दी

@Malak_speaks @imfatimasana Football b8 dekhta Hun kabi kabi
Indonesia

@Malak_speaks @imfatimasana کرکٹ کے بعد میں صرف ٹین سپورٹ پر لڑکیوں کی ریسلنگ دیکھنے کا قائل ہوں اس کے علاوہ مجھے اور کوئی چیز پسند نہیں
اردو

@SarfrazCT17 @imfatimasana بھائی اپنے بلائنڈ اور ڈیف کرکٹ بھی دیکھتا ہے،
کرکٹ بہترین گیم ہے
اردو

@Malak_speaks @uroojjawed12 شکر ہے زندگی میں پہلی بار اپ نے لالہ کے بارے میں یہ کلمات کہے نہیں تو لالا اپ کے دلوں کا چراغ تھا
اردو

@uroojjawed12 لالہ 2 سیزن پورے کھیلا تھا اور دوسرے سیزن میں زلمی چیمپئنز بن گئی تھی پھر لالہ نے فرنچائز تبدیل کی تھی،۔رہی بات مبارکباد کی تو لالہ کھل کر منافقت کر رہا ہے اور قلندرز کو نہیں شاہین کو مبارکباد دی تھی جو اسکا داماد ہے اور زلمئی کے بجائے وہ بابر کی تعریف سے بھاگ رہا ہے،
اردو

شاہد آفریدی کی ناراضگی
شاہد آفریدی پی ایس ایل کی کافی ٹیموں میں کھیلے لیکن جب شاہد آفریدی پشاور زلمی میں آے تو شاہد آفریدی بہت خوش تھے اور شاہد آفریدی پشاور زلمی میں لمبے عرصے تک کھیلنا چاہتے تھے لیکن فرنچایز کے مالک نے ایک ہی سیزن کھلا کر فارغ کر دیا جس سے شاہد آفریدی نہ صرف پشاور زلمی سے نکلے بلکہ پورے پی ایس ایل سے ہاتھ دھو بیٹھے جس کی وجہ سے شاہد آفریدی ناراض ہو گے
اور اس ناراضگی کی وجہ سے شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کو چیمپين بننے کی مبارکباد بھی نہیں دی جبکہ پچھلی دفع لاہور قلندر کی جیت پر شاہد آفریدی نے لاہور قلندرز کو مبارکباد دی تھی
#HBLPSL11 #cricket #PakistanCricket

اردو





