Qaisar Khan sawansi Mianwali

14.7K posts

Qaisar Khan sawansi Mianwali banner
Qaisar Khan sawansi Mianwali

Qaisar Khan sawansi Mianwali

@SawansV

بلڈ ڈونیشن سوشل ورک میری زندگی کا مقصد اور جنون ھے انشاءاللہ یہ مشن آخری سانس تک جاری رھے گا بلڈ ڈونیشن ورک 27 سال سے فی سبیل اللہ کررھا ھوں

Mianwali, Pakistan Katılım Ekim 2016
5.5K Takip Edilen5.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Qaisar Khan sawansi Mianwali
لوگ صرف قبروں میں نہیں ہمارے ارد گرد حالات میں بھی دفنائے ہوئے ہیں، کسی ایک کا بھی ہاتھ پکڑ کر نکال سکیں تو ضرور نکال لیجیے اللہ پاک کا شکر ھے اس معزور بچے کو نیا پنکھا لیکر دے دیا انشاءاللہ پرسوں نئ ٹرائ اینگل وھیل چئیر لیکر دیں گے قیصر سوانسی کال وٹس ایپ 03026350690 ❤️❤️
اردو
0
6
13
164
Qaisar Khan sawansi Mianwali
اگر بروقت ب ل ڈ نا ملا تو اس بچے کے گردے ڈ۔ یمج ھو سکتے ھیں اس کو میانوالی میں۔ ارجنٹ او۔ پازیٹیو۔ ب ل ڈ کی ضرورت ھے قیصر سوانسی۔ 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
3
3
27
Qaisar Khan sawansi Mianwali
اے نیگٹیو۔ ب ل ڈ والے اللہ پاک کی رضاء کے لئیے رابطہ کریں۔ قیصر سوانسی۔ 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
2
3
1
44
Qaisar Khan sawansi Mianwali
اے نیگٹیو۔ ب ل ڈ والے اللہ پاک کی رضاء کے لئیے رابطہ کریں۔ قیصر سوانسی۔ 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
16
14
132
Qaisar Khan sawansi Mianwali
@SawansV اور کچھ نھیں۔ کرسکتے تو ش ئیر کردیا کریں۔ چھدرو سوانس موچھ پپلاں پائ خیل چٹہ وٹہ کے تھیلیسمییا والے بچوں کو اے بی پازیٹیو او پازیٹیو بی پازیٹیو اے بی نیگٹیو بی نیگٹیو ب۔لڈ کی ضرورت ھے قیصرسوانسی 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
4
2
22
Qaisar Khan sawansi Mianwali
ھرنولی کے جن تین بہن بھائیوں کا بائیک ایکسیڈ۔نٹ ھوا تھا ان میں سے بڑے بھائ کو ھولی فیملی ھاسپٹل راولپنڈی میں ارجنٹ او پازیٹیو ب ل ڈ کئ ضرورت ھے میانوالی میں بھی اے پازیٹیو او پازیٹیو بی پازیٹیو او نیگٹیو اے بی نیگٹیو بلڈ کی ضرورت ھے قیصر سوانسی 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
4
2
43
Qaisar Khan sawansi Mianwali
فیض میموریل ھاسپٹل سرگودھا میں میانوالی کے بچے کو ارجنٹ بی پازیٹیو ب ل ڈ کئ ضرورت ھے لاھور میں بی نیگٹیو چاھییے۔ جبکہ میانوالی میں بی نیگٹیو۔ اے پازیٹیو۔ ب ل ڈ کی ضرورت ھے قیصر سوانسی کال وٹس ایپ 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
3
0
40
Qaisar Khan sawansi Mianwali
میانوالی دس سالہ بچے کی زند۔گی کا سوال جس کا ایکسیڈ۔نٹ ھوا ھے بچے کو میانوالی ڈی ایچ کیو ارجنٹ اے پازیٹیو ب ل ڈ کئ ضرورت ھے اللہ پاک کا واسطہ تعاون کریں قیصر سوانسی 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
2
1
30
Qaisar Khan sawansi Mianwali
اس فانی دنیا سے چلے جانے کے بعد کچھ عرصہ میں لوگ ہماری شکل تک بھول جائیں گے ، باقی رھے گا تو صرف ہمارا حسن سلوک اور اچھے اعمال پیارے بھائ فہیم خان یارو خیل نے ایک سیریس مریض کو ب ل ڈ ڈونیٹ کیا فہیم بھائ 70 مرتبہ ب ل ڈ ڈونیٹ کرچکے ھیں قیصر سوانسی 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
0
3
32
Qaisar Khan sawansi Mianwali
داؤدخیل کے بچے کو سا۔نپ نے ڈ۔سا ھے جسکو میانوالی میں ارجنٹ بی پازیٹیو ب ل ڈ کی پانچ بو۔تل کی ضرورت ھیں بچے کے وا۔ئٹ سیل ختم ھیں قیصر سوانسی کال وٹس ایپ 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
1
0
37
Qaisar Khan sawansi Mianwali
اللہ پاک کے واسطے ان بچوں کے لئیے دیتے ھیں تاکہ کسی ماں کا پھول نا مرجھاۓ۔ ب ل ڈ نھیں دے سکتے تو شئ یر کردیں۔ قیصر سوانسی 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
3
3
31
Qaisar Khan sawansi Mianwali
آپ کے شئ یر کرنے۔ سے کسی کی جان بچ سکتی ھے۔ لاھور والے دوست اللہ پاک کا واسطہ تعاون کریں پی کے ایل آئ ھاسپٹل لاھور میں میانوالی کے بچے کو ارجنٹ اے پازیٹیو ب ل ڈ کی ضرورت ھے پلیز ش ئیر بھی کریں قیصر سوانسی 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
1
1
29
Qaisar Khan sawansi Mianwali
ھمارے دوست اے ایس آئ پٹرولنگ پولیس سلیم اللہ خان کے بیٹے کا لاھور پی کے ایل آئ ھاسپٹل میں لیور ٹرانسپل۔انٹ کا آپریشن ھے۔ جس کے لئیے بیس بوتل اے پازیٹیو ب ل ڈ کی ضرورت ھے اللہ پاک کی رضاء کے لئیے تعاون کریں۔ اور ش ئیر بھی کریں قیصر سوانسی۔ 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
1
1
41
Qaisar Khan sawansi Mianwali
کچھ نھی۔ کرسکتے تو ش ئیر کردیا کریں ان بچوں کی سانسیں۔ آپ کے ب ل ڈ سے وابستہ ھیں اللہ پاک کا واسطہ تعاون کریں۔ قیصر سوانسی۔ 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
1
0
27
Qaisar Khan sawansi Mianwali
حسنین بیٹے کی آنکھ کا عرصہ تیرہ سال سے علاج جاری ھے تمام دوست دعا کریں پیارے بیٹے حسنین خان کی آنکھ کا نو۔ر واپس آجاۓ اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کی ذات اقدس کے صدقے سب کے بیماروں کو صحت دے آمین اللہ پاک سب کی اولادوں کو سلامتی دے۔ قیصر سوانسی۔
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
2
1
7
95