Sayed Shbir

1.4K posts

Sayed Shbir banner
Sayed Shbir

Sayed Shbir

@SayedShbir

🎯 فتنے کے دور میں حق کی پہچان 🧠 Dajjal | World Politics | End Times 📍 اسلام، شعور، مزاحمت 🔁 Daily threads | Visual posts 📚 #دجال_اور_عالمی_سیاست

Okara, Pakistan Katılım Ağustos 2024
278 Takip Edilen27 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
📌 دجال کا فتنہ صرف ایک فرد کا نام نہیں، بلکہ ایک عالمی سیاسی، معاشی، فکری اور نظریاتی نظام ہے۔ یہ نظام میڈیا، معیشت، جنگ اور عقیدے سب پر قبضہ چاہتا ہے۔ 👇 ہمارے تھریڈز پڑھیں، سوالات کریں، اور آگاہی پھیلائیں۔ #دجال #مہدی #فتنہ #IslamicThreads #DajjalSystem #FalseMessiah
اردو
0
0
0
68
Sayed Shbir retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
خدارا اپنے آپ پر رحم کریں ۔۔سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے ، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar
اردو
265
5.1K
13.7K
270.8K
Sayed Shbir retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
سرگودھا میں معاشی حالات سے تنگ 24 سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی، طیب مقامی ہسپتال میں ملازم تھا۔ جیب سے قرضوں کی پرچی برآمد
Muhammad Umair tweet mediaMuhammad Umair tweet media
اردو
344
939
4.1K
310K
ادیبہ نور ❤
ادیبہ نور ❤@AdibaNoor66·
ایک شادی شدہ عورت سے محبت کرنا ہزار کنواری لڑکیوں سے بہتر ہے🖤🙂 Good afternoon 🌄 #اردو_زبان
ادیبہ نور ❤ tweet media
اردو
122
15
582
29K
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
@Imransaeed1974 اس خوبصورت شئرنگ کے لیے آپ کے لیے دل سے دعائیں
اردو
0
0
0
34
🇵🇰★彡عمران✿سعید彡★ 🇵🇰
لیکن یہ شخص مزمل والے کو جانتا ہے تو اس لئے فرق پڑا- تو جب آپ والی کو جانتے ہیں ، اور جاننے لگتے ہیں زندگی میں خوش قسمتی سے - یا اللّٰہ سے ایسا رابطہ پیدا ہو جاتا ہے جیسا اس کا تھا تو پھر وہ کیفیت اور طرح کی ہوتی ہے - ۔۔۔ زاویہ سے اقتباس
اردو
18
46
529
31.5K
🇵🇰★彡عمران✿سعید彡★ 🇵🇰
اشفاق احمد کی کچھ یادیں ۔۔ میرے ایک دوست تھے سلطان راہی ان کا نام تھا - آپ نے ان کی فلمیں دیکھی ہونگیں - ایک روز مجھے ان کا پیغام ملا کہ آپ آئیں ایک چھوٹی سی محفل ہے - اس میں آپ کی شمولیت ضروری ہے اور آپ اسے پسند کرین گے - میں نے کہا ، بسم اللّٰہ- سلطان راہی کو شاید آپ جانتے ہوں یا نہیں اسے قرأت کا بڑا شوق تھا ، 👇
🇵🇰★彡عمران✿سعید彡★ 🇵🇰 tweet media
اردو
53
664
5.1K
422.4K
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
(10/10) اگر ہم واقعی حق پر کھڑے ہونا چاہتے ہیں، تو آج کے یزیدوں کو پہچانیے… اور حسینی روش اختیار کیجیے! #کربلا #یزید #حسین #حق_و_باطل #SayedShabir
اردو
0
0
0
9
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
(8/10) کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ ہر دور میں حق اور باطل کی جنگ کا آئینہ ہے۔ اور یزید؟ وہ ہر دور میں نئے چہروں کے ساتھ سامنے آتا ہے۔
اردو
0
0
0
7
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
(7/10) اس کی شناخت مشکل نہیں، وہ ہر اس جگہ نظر آتا ہے جہاں انصاف بکتا ہے سچ دبایا جاتا ہے اور طاقتور کو بچایا جاتا ہے
اردو
0
0
0
4
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
(6/10) آج اگر آپ کے دل میں یقین ہے کہ عزت، ذلت اور اختیار صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، تو پھر آنکھیں کھولیے… یزید آج بھی آپ کے ارد گرد موجود ہے!
اردو
0
0
0
4
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
5/10) یزید کی اصل پہچان صرف تلوار نہیں تھی، بلکہ طاقت کا غرور، حق کا انکار، اور ظلم پر فخر تھا۔
اردو
0
0
0
3
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
(4/10) آج بھی ایسے حکمران، افسر، جج، مولوی، حتیٰ کہ عام لوگ موجود ہیں جو اپنی کرسی، اپنا اثر، اپنے وسائل صرف خود کو بالا رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں چاہے اس کے لیے انہیں کسی معصوم کا گلا ہی کیوں نہ گھونٹنا پڑے۔
اردو
0
0
0
8
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
3/10) کیا یزید کا کردار صرف تاریخ کی کتابوں میں قید ہے؟ نہیں… یزید کی شکلیں بدل چکی ہیں، مگر اس کی روح آج بھی زندہ ہے ہر اس دل و دماغ میں جو طاقت کو حق پر ترجیح دیتا ہے۔
اردو
0
0
0
3
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
(2/10) یزید صرف کربلا کا مجرم نہیں… یزید ہر وہ شخص ہے جو ظلم کرے اقتدار کے نشے میں حق کو کچلے سچ بولنے والوں کو خاموش کر دے اپنے عہدے، طاقت اور رتبے کا ناجائز فائدہ اٹھائے
اردو
0
0
0
4
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
یزید ایک تھا؟ نہیں! یزید ایک استعارہ ہے… (1/10) یزید کو برا کہنا آسان ہے۔ وہ مر چکا ہے، مٹی میں مل چکا ہے۔ مگر کیا یزید صرف ایک شخص کا نام تھا؟ یا یہ ایک سوچ کا، ایک نظام کا، ایک روش کا نام ہے؟
اردو
0
0
0
1
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
@Asifspeaks2 جو کتے ہیں ان کو 10 سال کے لیے پٹہ ڈال دیا گیا ہے
Sayed Shbir tweet media
اردو
0
0
0
31
Sayed Shbir retweetledi
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
خیبر پختونخواکرپشن کی بہتی گنگا میں ایک معمولی کلرک کی کہانی اگر ایک کلرک 40 ارب روپے کی چوری کرکے پیٹیاں بھر سکتا ہے تو اندازہ کر لیںں کہ ڈپٹی کمشنر، کمشنر، سیکرٹری اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلی حکام کتنے کا ہاتھ مار سکتے ہیں
اردو
83
292
606
34.2K
Sayed Shbir retweetledi
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
🚨 برطانیہ میں ایک بھارتی شخص کم عمر بچے کو ہراساں کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
اردو
1
235
472
11.8K
Sayed Shbir retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
انتہائی خوشی کے ساتھ اعلان کیا جاتا یے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ایک دو دنوں میں تقریبا 6 روپے تک مزید اضافہ متوقع ہے۔ اپنی اپنی بد دعائیں اور گالیاں قبل از وقت ہی تیار کر لیں تاہم ان سے فرق کوئی نہیں پڑنا۔۔۔ آخر شوگر مافیا کی لائی گئی حکومت نے اپنی اپنی عیاشیاں بھی تو پوری کرنی ہیں ناں۔۔۔
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
20
292
576
42.1K
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
6/ 📢 "اٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے" 🤝 ایک ملت، ایک پرچم، ایک قبلہ یہی امت کی پہچان ہے اور یہی ہماری طاقت ہے! #امت_واحدہ #عالم_اسلام #فلسطین #غزہ #مسلمان
اردو
0
0
0
20
Sayed Shbir
Sayed Shbir@SayedShbir·
5/ 📖 قرآن کہتا ہے: "وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا" (سورہ آل عمران) "اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، اور تفرقہ نہ ڈالو" لیکن ہم نے کس کی رسی تھامی ہے؟ 💰 ڈالر کی؟ 📺 میڈیا کی؟ 🪖 طاقت کے بتوں کی؟
اردو
0
0
0
12