Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Haseeb
2.5K posts

Muhammad Haseeb
@SeeBu__
♥️There is no God but Allah and Muhammad (S.A.W) is the Messenger of Allah.♥️ Join To Serve Humanity Blood Network Pakistan
Pakistan Katılım Mayıs 2020
4.5K Takip Edilen2.1K Takipçiler

@SabirAli496065 @secretkiller00 بوکھے تے تساں ہاوے تواڈے کینے ٹکر دے پیسے کینا ہن 1947 ویچ۔
تواکوں نواب صادق کجھ ڈے تے بچایا ہس۔ ہنڑ ولا کھا تے بھونکدے وے۔
اردو

@WasifNaqviOff @LoneWol63773849 @SumoRizvi اتنا کام کیا کہ ابھی بھی لوگ سڑکوں پر مارے مارے پھر رہے ہیں سیلاب میں صرف فوٹوگرافی کرکے بھاگ گئی۔ ابھی بھی لوگ کھلے آسمان تلے پڑے ہیں۔
زرا وسیب کی نظر دوڑائیں۔
اردو

@LoneWol63773849 @SumoRizvi اور بغض پنجاب میں اِنہوں نے کبھی بھی نوازشریف کو ووٹ نہی دیا۔ جس نواز شریف نے کراچی میں سب سے زیادہ کام کیے۔ عجیب پڑھے لکھے جاہل اور تعصب سے بھڑے ہوئے لوگ ہیں یہ کراچی والے۔
اردو

سب سے بڑا جرم تو یہ ہے کے پہلی فائر بریگیڈ ڈیڑھ گھنٹے بعد وقوع پر پہنچی اور پھر کچھ دیر میں اس کا پانی ختم ہوگیا۔ پنچاب میں ایسے ادارے اور مشینری موجود ہیں جنہوں نے ایک بلی کے بچے کو پچانے کے لئے پانچ منٹ میں ہیوی دیواریں تک کاٹ دیں۔ اور یہاں یہ عالم ہے کہ تیسرا دن شروع ہوگیا اور لوگوں کو اپنے پیارے نہیں مل رہے۔
بیغرتی کا یہ عالم ہے ونڈر بوائے اور اس کی جماعت کے بھولڑے پوری ڈھٹائی کے ساتھ روز بتا رہے ہوتے ہیں کہ ترقی میں سندھ پنجاب سے بہت آگے ہے۔
اس پر افسوس کے علاہ ہم سر ہی دھن سکتے ہیں کہ ہم شہر کراچی میں ہیں جس پر بھولڑوں کی حکمرانی ہے !!
#JITonGulPlaza
اردو

@Punjabastan اے تناں ٹرکیے ودو ہنڑ
تھوڑا جیاں ہاں جھلو تواکوں ڈسا ڈیسوں جو سرائیکستان کیا ہے
اردو

لفظ "سرائیکی" کی حقیقت: ایک تاریخی انکشاف
دوستو! کیا آپ جانتے ہیں کہ لفظ "سرائیکی" کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟ خالد مسعود خان کے کالم کے مطابق، یہ لفظ صدیوں پرانا نہیں بلکہ محض چند دہائیوں پہلے 6 اپریل 1962 کو پہلی بار باقاعدہ طور پر سامنے آیا۔ پروفیسر حسین سحر کی خود نوشت "شام و سحر" کے مطابق، اس دن ملتان میں میر حسان الحیدری بلوچ سندھ کا۔ جس نے ایک اجلاس بلایا جس میں ملتان، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے ادیبوں کو مدعو کیا گیا۔ وہاں یہ تجویز پیش کی گئی کہ اس پورے خطے میں بولی جانے والی زبان (جسے کوئی ملتانی، کوئی ریاستی اور کوئی بہاولپوری کہتا تھا) کے لیے ایک ہی مشترکہ نام ہونا چاہیے۔ تب میر صاحب نے "سرائیکی" کا نام تجویز کیا اور بتایا کہ شمالی سندھ میں اس زبان کو اسی نام سے پکارا جاتا ہے۔ سب نے تالیاں بجا کر اس نئے نام کو اپنا لیا، ورنہ اس سے پہلے لوگ اسے "ملتانی" ہی پکارتے تھے۔ یہی حال "نیلی اجرک" کا ہے جو کہ ایک نئی ایجاد ہے مگر اب اسے ہزاروں سال پرانی تہذیب سے جوڑا جا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر اس تحریک کو صرف ایک لفظ تک محدود نہ کیا جاتا اور مقامی لوگوں کو تقسیم نہ کیا جاتا تو یہ تحریک کہیں زیادہ مضبوط ہوتی

اردو

قومیں اسی وقت ترقی کرتی ہیں جب وہ مشکل حالات میں بھی متحد رہیں۔ پاکستان کی سلامتی، امن اور وقار کسی ایک جماعت یا فرد سے زیادہ اہم ہیں ۔ اس لیے ترجیح ہمیشہ پاکستان ہونی چاہیے۔
#PakistanFirst

اردو

Political differences should never cost us our national peace. The country is bigger than any leader.
#PakistanFirst

English


We are not Punjabis, Sindhis, Pashtuns, or Baloch first. We are Pakistanis first.
#PakistanFirst

English

PAF F-16 Block-52 jets and aircrew have arrived in Saudi Arabia to take part in the multinational Spears of Victory 2026 exercise, showcasing PAF’s professionalism, long-range capability, and commitment to international military cooperation. ✈️🇵🇰
#PakistanFirst #Pakistan
English

When you choose the nation over your narrative, you choose a stronger future.
#PakistanFirst

English








