Pervaiz Rashid

1.4K posts

Pervaiz Rashid banner
Pervaiz Rashid

Pervaiz Rashid

@SenPervaizRd

Former Federal Minister for Information and Broadcasting.Vice President @pmln_org https://t.co/yK1TVU0ZFj Member of Senate of Pakistan

Lahore, Pakistan Katılım Ağustos 2019
142 Takip Edilen301.9K Takipçiler
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
میرے گھر کے گملے میں جنم لینے والے پنچھی اُڑ گے۔
Pervaiz Rashid tweet mediaPervaiz Rashid tweet media
اردو
107
87
1.4K
34.7K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
بابا بلھے شاہ کے حقیقی انسان دوست کردار کو “ بُلھا” نامی فلم کے ذریعے مسخ کرنے کا جو گھٹیا کھیل رچانے کی ناکام کوشش کی گئ ہے ۔ وہ شرمناک اور قابل مذمت ہے جس کے لۓ فلم بنانے اور نمائش کی اجازت دینے والے” تمغہ جہالت “کے مستحق ہیں ۔
اردو
0
351
1.4K
96.8K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
ذمہ دار ریاستیں جذبات کی رو میں نہیں بہتیں بلکہ اپنے جغرافیے کی حدود میں رہنے والوں کے مفاد کے تحفظ میں فیصلے انجام دیتی ہیں ۔ اسی کو” قومی مفاد کی حفاظت “کرنا قرار دیا جاتا ہے۔ جس کی حمایت ہر شہری پر لازم ہے۔
اردو
0
7
35
1.7K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
لڑتے لڑتے ہو گئ گُم۔ ایک کی چونچ، ایک کی دُم۔ صوفی تبسم صاحب کا بچوں کے لۓ سبق ، جو بڑوں کے لۓ سیکھنا بھی بہت ضروری ہے ۔
اردو
0
41
405
18.4K
Pervaiz Rashid retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
نواز شریف حکومت نے 1990 مین آپٹیکل فائبر کیبل کی بنیاد رکھی تھی 2014 مین نواز شریف حکومت نے 3G/4G کا افتتاح کیا اور اب موجودہ ن حکومت مین 5/G کا افتتاح
اردو
62
1K
3.1K
44.6K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
قومیں جذبات سے نہیں ، حکمت سے بنتی ہیں
اردو
0
64
583
66.7K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
While at driving with me which he loves always
Pervaiz Rashid tweet media
English
0
31
319
60.5K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
On his last birthday
Pervaiz Rashid tweet media
English
0
7
112
4K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
One of our family member has left away us forever. We all r missing his love and affection .
Pervaiz Rashid tweet media
English
0
16
242
33K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
میرے گھر کے گملے میں نۓ مہمانوں کی آمد ۔ ماں بچوں کے لۓ دانہ دنکا لانے گئ ہوئ ہیں
Pervaiz Rashid tweet media
اردو
56
80
806
16.1K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
اس پرندے اور اس کے ماں باپ نے بھی اسی گملے میں جنم لیا تھا اور اب یہیں اس کے بچے بھی آنکھ کھولیں گے ، میرے گھر کی دیوار پر لگے اس گملے میں یہ انکی چوتھی نسل ہوگی جو لاہور کی فضاؤں میں پرواز کرے گی۔
Pervaiz Rashid tweet media
اردو
167
285
2.2K
71.3K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
دو دھرنوں کی کہانی! ایک لر ہنماؤں کا اور ایک پیروکاروں کا ۔ رہنماؤں کا پراٹھے کھا کے ختم ہوا اور پیروکاروں کا دھکے کھا کے وہ بھی اپنی ہی حکومت کے اہلکاروں کے، “ اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا”
اردو
0
79
356
7.8K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
ہار یا جیت کھیل کا حاصل ہے۔ اس لۓ اسے کھلے دل سے قبول بھی کیا جاتا ہے لیکن اگر ہار نے والے وقار اور عزت بھی کنوا دیں تو انکے طرفدار انہیں کبھی معاف نہیں کرتے۔
اردو
0
6
60
3.3K
Pervaiz Rashid retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
گڈی لہور دی اُڈی 🩷🩵💜
اردو
761
2.4K
8.8K
514.5K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
شور مچانے کو شعور دینے کا دعویٰ کرنے والا خود شعور کی دولت سے محروم ہے۔
اردو
0
29
183
5K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
@MaryamNSharif پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار نیلے نیلے ، پیلے پیلے ، اودے اودے پیر ہن
اردو
1
0
16
1.3K
Pervaiz Rashid retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Aam Khas Bagh, Multan 🌺
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
Indonesia
71
395
1.3K
30.4K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
حزب اختلاف کے محترم قائدین کی جمہوریت کے نام پر ن لیگ کے قائد کو صدائیں کار گر ہوتیں اگر وہ فسطائت کے وکیل بن کر لاہور تشریف نہ لاتے ۔ لاہور کے جمہوری مزاج نے انکے فسطائ رویوں کو بھگتا بھی اور نمٹایا بھی ۔ یہ ہمیں آوازیں دینے کی بجاۓ جناح ہاؤس جائیں اور قائد اعظم سے معافی مانگیں
اردو
0
98
394
174K
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid@SenPervaizRd·
جس لاہور نے بد ترین فسطائیت کے گہرے زخم سہے ہوں اُسے جمہوریت کا جھانسا دے کر فسطائ قوتوں کے لۓ حمایت حاصل نہیں کی جا سکتی۔ لاہور خاموش ہے ، خاموش ہی رہے گا۔
اردو
0
108
653
75.3K