@CMShehbaz عوام پٹرول کم از کم 100 روپے لٹر ، چینی 55 روپے ، آٹا 35 روپے کلو ، گھی ، ادویات کی قیمتوں میں واضح کمی، بجلی اور گیس کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسوں کی واپسی ، ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی اور روزمرہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے شدت سے طلبگار ھیں !!!
معیشت کو درست سمت استوار کرکے مہنگائی کے ستائے عوام کی دادرسی کرنی ہے، روزگار کی فراہمی سے غریبوں کے چولہے پھر سے جلانے ہیں۔ عالمی سطح پر پاکستان کے مقام اور تعلقات کو قومی وقار اور مفادات کی بنیاد پر بحال کرنا ہے۔ قیادت کا امتحان ہی مشکل ترین حالات میں ہوتا ہے … /۲
پاکستان کے 22کروڑ عوام کے مطالبے پر پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کل انشاءاللہ پاکستان کو مایوسیوں اور مسائل کے اندھیروں سے نکالنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ پاکستان کو اجتماعی دانش، یک جہتی اور اتفاق رائے کے مرہم کی ضرورت ہے۔ ہم ایک قوم بن کر مسائل کے طوفانوں کا زور توڑیں گے … /۱
ایسی قوم کو وومن ڈے
کی کیا ضرورت ہے جسے یہ بتایا گیا ہو کہ ماں کو روز دیکھنا حج کا ثواب بہن پر خرچ کرنا بہترین صدقہ بیٹی کی اچھی پرورش پر نبی کریم کا پڑوسی بیوی کو مسکرا کر دیکھنے سے رب راضی یہاں تو ہر روز وومن ڈے ہے
#AuratMarch#WeRejectMeraJismMeriMarzi
Out of Total 2448 Schemes 2018 have been authorized 88% done.
223 PDWP meetings Done 163 Approved.
1561 DSC meetings Done 1478 App.
Total PDWP & DSCs 92% Done 👍