Sheikh Sarmad

84.9K posts

Sheikh Sarmad banner
Sheikh Sarmad

Sheikh Sarmad

@ShSarmad71

Ex - Youth Secretary PTI-UAE / Member PTI SMT ISB #PTIFamily

Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2013
1.7K Takip Edilen31.9K Takipçiler
Sheikh Sarmad
Sheikh Sarmad@ShSarmad71·
رات کے سوا نو اس وقت بھی اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کا دھرنا جاری ہے کارکنان مخلتف ٹولیوں کی صورت میں بیٹھے ہوئے ہیں
اردو
0
0
0
22
Sheikh Sarmad retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation. For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months. At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition. Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan. Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay. Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
English
352
7.4K
14.1K
228K
Sheikh Sarmad retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کے پہاڑ تلے دبے عوام نے گزشتہ 10 ماہ کے دوران حکومت کو ایف بی اۤر ٹیکسز اور پیٹرولیم لیوی کی مد میں مجموعی طور پر 11592 ارب روپے دیئے ہیں۔ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ایف بی اۤر نے عوام کی جیبوں سے 10262 ارب روپے نکلوائے ہیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی دورانئے سے 10 فیصد زیادہ ہیں یعنی عوام نے تمام تر معاشی بربادیوں کے باوجود جو ٹیکس دیا ہے وہ گزشتہ برس سے بھی 10 فیصد زیادہ ہے۔ دوسری جانب پیٹرولیم لیوی کی بات کی جائے تو حکومت ابتک(موجودہ مالی سال کے 10 ماہ میں) اس لیوی کی مد میں عوام سے 1330 ارب روپے بٹور چکی ہے۔۔ لیوی کا پورے سال کا ہدف 1468 ارب روپے رکھا گیا تھا تاہم "خدشہ" یہ ہے کہ جب 30 جون 2026 کو یہ مالی سال ختم ہوگا تو حکومت لیوی کی میں غریب عوام سے 1560 ارب روپے اینٹھ چکی ہوگی یعنی ہدف سے بھی لگ بھگ 100 ارب روپے زیادہ۔۔۔۔ان حقائق کی روشنی میں دیکھا جائے تو عوام تو اپنا سب کچھ ٹیکسز اور لیوی کی شکل میں حکومت پر نچھاور کر رہی ہے لیکن اسکے باوجود رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ایف بی اۤر اپنے ہدف سے 684 ارب روپے کم ٹیکس جمع کر پائی ہے۔۔اۤخر اسکی وجہ کیا ہے؟ اۤخر وہ کون لوگ ہیں جو ہر برس 1600 ارب روپے سے بھی زائد کی ٹیکس چوری کرتے ہیں اور حکومت اور انکے ادارے انکی اس "میگا چوری" کا بوجھ پہلے سے ٹیکسز تلے دبے عوام پر منتقل کرتے ہیں؟
اردو
6
197
315
5.5K
Sheikh Sarmad retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
ہم نہیں بول رہے ان کے اپنے ساتھ بول رہے ہیں سکول بند ، کاروبار بند ، سڑکیں بند ہماری سیکوریٹی اتنی خراب ہے کہ سب بند کرنا پڑے ؟ اسلام آباد بند رہا پورے 12 دن بند رہا کاروبار بند رہا اور یہُ توقع ہے یہاں ایرانی و امریکی وفد آئیں گے ! شاہد خاقان عباسی
اردو
11
587
1.4K
17.9K
Sheikh Sarmad
Sheikh Sarmad@ShSarmad71·
آنکھ کے مسائل اور شدید درد کے باعث تحریک انصاف کی خاتون رہنما صنم جاوید کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا اہلخانہ کے مطابق رات ڈاکٹر یاسمین راشد نے صنم کو ادویات دیں مگر درد کم نہ ہوا انتظامیہ کی جانب سے بیٹی سمیت اہلخانہ میں سے کسی کو بھی صنم سے ملنے نہیں دیا جارہا
اردو
0
2
10
200
Sheikh Sarmad
Sheikh Sarmad@ShSarmad71·
10 مئی 2022 پٹرول 150 روپے 10 مئی 2026 پٹرول 415 روپے۔ مبارک ہو ملک نے تو اونچی اڑان نہیں بھری البتہ پیٹرول نے انتہائی اونچی اڑان بھر لی ہے
اردو
0
2
4
156
Sheikh Sarmad
Sheikh Sarmad@ShSarmad71·
"تاریخ کے اوراق پر ثبت ایک ایسا دن، جو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔" "کچھ دن صرف تاریخ نہیں ہوتے، بلکہ ضمیر کی آواز بن جاتے ہیں۔" "صبر، استقامت اور حق کی جستجو کا طویل سفر۔" #May9th_FalseFlag
اردو
0
2
1
37
Sheikh Sarmad retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
9 مئی کے بعد بنائے گئے کیسز اور گرفتاریوں کے حوالے سے یہ رپورٹ خود پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی صرف پنجاب میں: 319 کیس بنائے گئے 11,367 گرفتاریاں ظاہر کی گئیں (اصل 20 ہزار سے ذائد) 35 ہزار ورکرز اور سپورٹرز کو جعلی کیسز میں ڈالا گیا 25 ہزار کو “نامعلوم” کیٹیگری میں رکھا تاکہ کسی کو بھی کسی بھی وقت مرضی کے کیسز میں گرفتار کیا جا سکے اغوا ہونے والے سینکڑوں لوگ اس کے علاوہ ہیں صرف یہی رپورٹ یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ 9 مئی کا فالس فلیگ آپریشن صرف تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے رچایا گیا
Azhar Mashwani tweet media
اردو
17
1.7K
3.2K
44.1K
Sheikh Sarmad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں نے ۹ مئی سے بہت پہلے گزشتہ سردیوں میں یہ ویڈیو ریکارڈ کروائی۔ اور مجھے ذرا سا بھی تعجب نہیں کہ تب سے سب کچھ اسی سکرپٹ کے مطابق ہورہا ہے جس کا ذکر میں نے اس ویڈیو میں کیا۔ آج رات پونے دس (9:45pm) بجے میں اپنے خطاب میں اسی سازش سے پردہ اٹھاؤں گا۔
اردو
1.3K
27.5K
56.7K
813K
Sheikh Sarmad
Sheikh Sarmad@ShSarmad71·
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفیکیشن
Sheikh Sarmad tweet media
اردو
0
0
0
31
Sheikh Sarmad
Sheikh Sarmad@ShSarmad71·
جانے کہاں گئے وہ دن ۔۔۔۔۔!!! یہ 1960 یا 70 کی نہیں آمر پرویز مشرف کے دور کی بات ہے ۔۔۔۔
Sheikh Sarmad tweet media
اردو
0
0
0
114
Sheikh Sarmad
Sheikh Sarmad@ShSarmad71·
ایسی ہیلتھ انشورنس پالیسی لانے جا رہے ہیں کہ جہاں سے دل کرے علاج کروایا جا سکے۔مریم نواز یار تو پھر عمران خان کا جو صحت کارڈ ہے اس میں اور اس نئی انشورنس پالیسی میں کیا فرق ہوا۔ عوام کو پھدو سمجھا ہوا ہے اخے نئی انشورنس پالیسی کے نام پر صحت کارڈ کی بحالی کا منصوبہ ہے۔
Sheikh Sarmad tweet media
اردو
0
0
0
36
Sheikh Sarmad retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
ایک ملنگ آدمی نے کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما سے سوال پوچھا کبھی کوئی بل جمع کرایا اسمبلی میں یا پاس کرایا دکھاؤ پی ٹی آئی رہنما نے بل گنوا دہیے اور بولا اب ویب سائٹ پہ دیکھ لو ۔۔پھر پٹواری ڈھونڈتا رہا کہ اب بل چیک کیسے کرنا ہے 😅 فہیم خان 👌 @MNAFaheemPTI
اردو
4
228
1K
31.2K
Sheikh Sarmad
Sheikh Sarmad@ShSarmad71·
@Fayazchohanpk خولہ نے تنقید پٹواریوں کی اماں پر کی اور اس دلّے کو مرچیں لگ گئیں کے اسکی باجی کے بارے میں ذکر کیوں کیا۔ میں نے اس دلّے کو ایک جگہ کہتے سنا ہے کہ عنقریب یہ اپنی باجی کا ترجمان بننے والا ہے۔
اردو
0
0
1
200
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
خولہ صاحبہ۔۔۔آپ کی سمجھ دانی تھوڑی خالی سی ہے۔۔آپ کی تذکیر کے لیے عرض کر دوں کہ جس عمل کا الزام آپ ن لیگ کے ورکرز کی تضحیک کے لیے لگا رہی ہیں۔۔۔ جمائمہ گولڈ سمتھ کے ابا جی، امی جی اور خود جمائمہ گولڈ سمتھ اِس عمل میں انتہا کی مہارت اور ید طولی پر فائز ہیں۔۔۔!!!! یہ تو ہوگیا خالص اور سلیس اُردو میں جواب۔۔اب ذرا دیسی اُردو میں بھی سُن لو۔۔۔۔: آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جمائمہ کے ابا جی اور امی جی بغیر شادی کے آٹھ سال ریلشن شپ میں رہے۔۔اور۔۔آپ کی “مادرِ ملت” سمیت اُن کا بھائی زیک گولڈ سمتھ دونوں اپنے ابا جی اور امی جی کی شادی سے پہلے بغیر نکاح کے “ریلشن شپ” کی کامیاب منازل طے کرکے عدم سے وجود میں آئے۔۔!! خولہ جی۔۔۔اِسے کہتے ہیں حرام کی پیدائش۔۔تو جنابِ والا حرامیوں کے پیچھے کیوں حلالیوں کو ہدفِ تنقید بنا کر اپنی دنیا اور آخرت کا جنازہ نکا رہی ہیں۔۔۔!!!! یہ میں الزام نہیں لگا رہا۔۔۔۔آپ کی پھوپوں جمائمہ کی اماں اور ابا کے سرکاری وکی پیڈیا پر لکھی ہوئی تفصیلات بیان کر رہا ہو۔۔۔جاؤ خود جا کر وکی پیڈیا پر پڑھ لو اور پھر کسی گندے گٹر کے چلو بھر پانی سے اپنا منہ دھو لینا۔۔۔۔۔!!!!
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula

پٹواریوں کو نکاح اور شادی جیسے عمل سے تکلیف اسلیئے ہے کیونکہ یہ بغیر نکاح کے بھاگ جاتے ہیں اور گیراج سے پکڑے جاتے ہیں۔۔۔ اسلیئے انہیں عمران خان کے نکاح سے تکلیف ہوئی تھی اور اب جمائمہ کی شادی سے تکلیف ہورہی ہے۔۔۔!!!

اردو
166
499
1.6K
65.7K
Sheikh Sarmad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Never have such crowds come out so spontaneously and in such numbers in our history, rejecting the imported govt led by crooks.
English
22.7K
118.9K
302.8K
0
Sheikh Sarmad
Sheikh Sarmad@ShSarmad71·
@RShahzaddk کیونکہ پاکستانیوں نے ان میں کِک بیکس کھائے ہوئے ہیں۔
اردو
0
0
0
366
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یو اے ای نے ہم سے اپنے ڈالر واپس مانگے ہم نے فوری واپس کیے وہ جب تک پاکستان کے پاس رہے ہم چھ فیصد سود ہر مہینے دیتے تھے یعنی ہر سال اکیس کروڑ ڈالر کا سود دیتے رہے پچھلے پانچ سال میں ہم نے ایک ارب ڈالر یو اے ای کو سود میں دیا ہے جبکہ یو اے ای کا اتصالات ہمارے پی ٹی سی ایل کا کنٹرول بھی لے چکا تین ہزار دو سو سے زیادہ قیمتی جائداد بھی مگر پچیس سال سے ہمیں نا پیسے دیے نا ان کا سود اور ہمارے حکمران چسک بھی نہی رہے ہیں کیوں ؟
اردو
104
734
2.3K
86.5K
Sheikh Sarmad retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
9 مئی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے 9 سوال
اردو
0
37
73
662
Sheikh Sarmad retweetledi
PTI Punjab
PTI Punjab@PTIPunjabPK·
۹ مئی فالس فلیگ آپریشن کے کیسز کا ایک اور انوکھا واقعہ: دو نامزد ملزمان ۲۰۲۱ میں وفات پا چکے تھے، لیکن اس کے باوجود انہیں نامزد کر دیا گیا، جبکہ ۹ مئی کا واقعہ ۲۰۲۳ میں پیش آیا۔ ۹ مئی کے کیسز بوگس ہیں اور صرف پی ٹی آئی کے خلاف ایک منظم سازش تھے، تاکہ اس کی آڑ میں ملک میں خوف و ہراس پھیلایا جا سکے اور عمران خان کو ڈرایا دھمکایا جائے۔ #May9th_FalseFlag
اردو
0
61
150
4.6K
Sheikh Sarmad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
پاکستان کی جمہوریت کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے #May9th_FalseFlag آپریشن کا سہارا لیا گیا۔ وہ جماعت جس نے اپنی 26 سالہ تاریخ میں کبھی بھی تشدد کی حمایت نہیں کی اسےکسی بھی قسم کی تحقیقات کے بغیر بار بار مورودِ الزام ٹھہرانےکا سلسلہ جاری ہے۔ یہ تماشہ بہرحال بند ہوناچاہئیے۔ہم عدلیہ سےملتمس ہیں کہ اس معاملےکی آزادانہ تحقیقات کا اہتمام کیا جائے اور قانون کو اپنی راہ لینے کا موقع دیا جائے۔
اردو
1.6K
27.5K
53.2K
911.7K