SHAHBAZ QADRI

70.7K posts

SHAHBAZ QADRI banner
SHAHBAZ QADRI

SHAHBAZ QADRI

@Sh_bz0

میڈیا ایڈوائزر MPA PP 200صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم PP_200@ساہیوال

Punjab, Pakistan Katılım Haziran 2021
2.7K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SHAHBAZ QADRI
SHAHBAZ QADRI@Sh_bz0·
جس کا حامی ہو خدا اسے کون ذلت دے 🖤 عزتیں اس کی ہیں جسے خدا عزت دے..💯
SHAHBAZ QADRI tweet media
اردو
4
61
81
0
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
جب بات پاکستان کی سالمیت کی آتی ہے تو ہمارے جوانوں کا حوصلہ اور جذبہ دیکھنے والا ہوتا ہے #Ghazab_ul_Haq
اردو
12
488
1.7K
12.1K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
1.5K
3.4K
14.2K
510.3K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Gujranwala 🧡
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
हिन्दी
188
589
2.3K
61.5K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Alhamdulillah, rising above politics and putting service to humanity first. The completion of 10,000+ free heart surgeries for children from Punjab and across Pakistan marks a historic milestone. Under this program, children from KPK, Balochistan, Sindh, Kashmir and GB have received completely free treatment including expensive surgeries and interventions. At The Children's Hospital & The Institute of Child Health, cardiac surgeons have been increased to 12 and physicians to 34, further strengthening the system. With 800 successful cochlear implants and 200 bone marrow transplants so far, a quiet revolution in healthcare is underway. The sparkle of renewed life in these young patients’ eyes is my joy.
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
English
318
1.1K
3.9K
65.9K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
فرق جان کر جئیو 👇 عمران خان میگا پروجیکٹس کٹے ، مرغی انڈے لنگر خانہ اور شہبازشریف ۔ لیپ ٹاپ ، سکالرشپ ، عوام کو ریلف ، معشیت کی بحالی وغیرہ وغیرہ
اردو
19
154
293
3K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
القرآن الکریم
Khawaja Saad Rafique tweet media
فارسی
13
57
293
3.4K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
اس شخص کا تکبر اور رعونت ملاحظہ فرمائیں۔ اللہ سے ھر ایک کو ڈرنا چاہیئے وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ گفتگو کا لہجہ اور لیول لگتا ھے خدا یاد نہیں تھا.. یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
اردو
1.7K
1.3K
3.4K
161.7K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
آج رہ رہ کر یہ ویڈیو سامنے آ رہی ، یہ درد منظر سامنے آ رہا جب میاں نواز شریف اور محترمہ مریم نواز ، کلثوم نواز صاحبہ سے آخری ملاقات کے بعد گرفتاری دینے پاکستان آ رہےتھے ، اس وقت محترمہ کلثوم نواز کک بیماری کا مذاق اڑایا جا رہا تھا ، اسپتال کے باہر لوگوں کو تصویر بنانے کے لئے بھیجا گیا ، نواز شریف جیل میں تھے تو بآت نا کروائی گئی ۔۔۔۔ کیا کیا ظلم نا کیئے عمران خان نے ، لیکن نواز شریف نے کہا تھا کہ میں اپنا معاملہ اللہ کر سپرد کرتا ہوں اور پھر تاریخ نے دیکھا بھی دکھایا بھی کہ مکافات عمل کیا ہوتا ہے ، ایک آنکھ کے انفیکشن پر چیخنے والو تم نے ہمارے لیڈر سے کر ورکرز تک کے ساتھ ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی ، مذاق اڑایا آج جو ہو رہا وہ ہم نہیں کر رہے بلکہ تمھیں تمھارے کئے کی سزا مل رہی ہے
اردو
453
409
1.1K
33.6K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
The long-neglected library in Karor has been beautifully restored, fully restocked with new books, and reopened to the public, offering a renewed space for learning.
English
92
499
1.3K
43.8K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
پچھلے 25 سال میں مختلف حکومتوں نے 20 ہزار ٹریکٹرز کسانوں کو دیئے لیکن الحمدللہ ہم نے 2 سال میں 21 ہزار ٹریکٹرز کسانوں کو دیئے اور 10 ہزار مزید دینے جا رہے ہیں۔۔۔
اردو
0
16
19
134
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
تمباکو صنعت کی جانب سے اخبارات میں شائع ہونے والا شکریہ کا اشتہار اس بات کا ثبوت ہے کہ غیر قانونی سگریٹ کے خلاف کارروائی نے نتائج دینا شروع کر دیے ہیں۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی مسلسل نگرانی میں برسوں سے چلنے والا ٹیکس چوری کا سلسلہ ٹوٹا اور قومی خزانے کو ہونے والا اربوں روپوں کا سالانہ نقصان روکنے کی بنیاد رکھ دی گئی۔
اردو
1
60
141
1.4K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Multan 🧡
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
Español
125
523
1.8K
37.8K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
لندن کے میئر صادق خان نے بھی لاہور میں بسنٹ آرگنائز کرنے پر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی تعاریف کر دی 👏 میں نے دیکھا جیو پر لاہور کے اور پنجاب کے لوگ بہت خوش تھے 👏
اردو
5
200
875
7.1K
SHAHBAZ QADRI retweetledi
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
وقت کس کی رعونت پر خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
اردو
98
180
556
12K
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آہ صاحبزادہ سید زعیم حسین قادری ۔۔۔ ھارٹ اٹیک کے نتیجہ میں چار روز موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رھنے کے بعد اس جہان ِ فانی سے کُوچ کر گئے ۔۔ ناقابل ِ بیان غم اور دُکھ کا عالم ھے ۔۔۔۔ ڈاکٹرز نے سر توڑ کوشش کی ، اھل خانہ و احباب مسلسل دست بدعا رھے لیکن اجل نہیں ٹل سکی۔۔ سب کچھ سامنے ھوا لیکن پھر بھی ناقابل یقین ھے ۔۔ ھسپتال کی پہلی رات زعیم ھوش میں تھے اور پورے حوصلے میں بھی ۔۔ نیشنل ڈیفینس ھسپتال کے ICU میں میری اور سلمان صاحب کی زعیم سے ملاقات ھوئ ، وھی طنطنہ وھی بے خوفی ، وھی توکل ۔۔ اگلی رات بارہ بجے انھیں وینٹی لیٹر پر ڈالدیا گیا ۔۔۔ تمام تر دعاؤں اورکاوشوں کے باوجود انکی واپسی نہ ھوئ ۔۔ زعیم کی تعزیت اور اظہار ِ غم کیلئے الفاظ نہیں مل رھے ، جگر پاش پاش ھے ۔۔۔ بھائیوں سا دوست ، ساتھی ھمیشہ کیلئے جُدا ھو گیا ۔۔ زعیم قادری بہادر باپ کے بہادر بیٹے تھے ۔ جنرل مشرف کی آمریت کے سامنے سیسہ پلائ دیوار کیطرح ڈٹے رھے۔ جیلیں ، مالی قربانیاں، ھر طرح کا دباؤ برداشت کیا لیکن ایک قدم پیچھے نہ ھٹے ، کبھی کسی سے مرعوب نہ ھوۓ ،جنرل مشرف کا دور آمریت ، ساری قیادت جلاوطن ،بچی کھچی جیل میں یا گھروں میں ۔۔۔چند سرپھرے میدان ِ عمل میں تھے ،زعیم قادری انکے سرخیلوں میں شامل تھے ۔۔ ھم ھر سفر ، جلسوں ، احتجاج ، پریس کانفرنسوں اور جیلوں میں ساۓ کی طرح ساتھ رھے ، میرے بعد زعیم قادری مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری بھی رھے ۔۔ ازاں بعد صوبائی وزیر تعلیم بھی رھے 1999 سے لیکر ابتک ھمارا بھائیوں کا سا ساتھ رھا، سیاسی فاصلہ بھی دل دماغ کی قربت کم نہ کر سکا ۔۔۔ ایک سچا عاشق رسول ﷺ، محب ِ وطن اور نظریاتی پاکستانی ، پکا ڈیموکریٹ،کسی بھی آمریت کا انکاری ، لگی لپٹی کے بغیر بات کہ دینے والا ، دوستوں کا دوست ، مخالفوں کا بھی دوست ۔۔ زعیم کی کمی کبھی پوری نہ ھوگی ۔۔۔ اللّٰہ کریم کامل مغفرت فرمائیں ، کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں ،آقاۓ دو جہاں ﷺ کی شفاعت اور زیارت سے بہرہ ور فرمائیں۔۔۔
Khawaja Saad Rafique tweet media
اردو
227
302
2.3K
109.9K
SHAHBAZ QADRI
SHAHBAZ QADRI@Sh_bz0·
@KhSaad_Rafique إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین۔
اردو
0
0
0
839
SHAHBAZ QADRI
SHAHBAZ QADRI@Sh_bz0·
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین۔
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique