بابر retweetledi

حیدر سعید کی والدہ ضمانت کے باوجود انصاف کی بھیک مانگنے پر مجبور ہیں۔ یہ ہمارے عدالتی نظام کا ایک شرم ناک چہرہ ہے جو انصاف دینے کے بجائے لوگوں کو اذیت دیتا ہے۔
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI
حیدر سعید کی روبکار ابھی تک اٹک جیل نہیں پہنچ سکی جب کے پانچ دن ہوگے ھے ضمانت ملے ہوے اپ سب اس پر اواز اٹھاے میرا ساتھ دے
اردو
























