Sabitlenmiş Tweet
_.𝘀𝗵𝗮𝘇𝗮𝗮𝗹
24.8K posts

_.𝘀𝗵𝗮𝘇𝗮𝗮𝗹
@Sha_Xi1
“𝒅𝒖𝒏𝒚𝒂 𝒊𝒔 𝒏𝒐𝒕𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒃𝒖𝒕 𝒂 𝒃𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍 𝒍𝒊𝒆.” 🇵🇰
Pakistan Katılım Mart 2021
5.3K Takip Edilen7.9K Takipçiler
_.𝘀𝗵𝗮𝘇𝗮𝗮𝗹 retweetledi

چونکہ سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم صاحب نے تنقید پر مائنڈ کرتے ہوئے خاکسار کو بلاک کر رکھا ہے۔ اس لیے گرینڈ حیات اسکینڈل پر ان کی مبینہ طور پر گھڑی گئی کہانی کا جواب دینے کے لیے اسکرین شاٹ سے گزارہ کیا جا رہا۔۔۔۔
فی الحال صرف دو باتیں۔۔۔
پہلی۔۔۔۔ بلڈنگ خالی کرانے کا فیصلہ کسی فرد واحد کا اور اچانک نہیں، سی ڈی اے نے عرصہ دراز سے اربوں روپے کی ریکوری کی عدالتی جدوجہد کے بعد کیس جیتا۔۔۔
دوسری۔۔۔ تمام تر انتباہ کے باوجود حکومت بلڈنگ میں فلیٹ خریدنے والوں کو اوریجنل رقم واپس کر رہی ہے۔۔۔
پراپیگنڈے کا باقی تیا پانچہ بعد میں کیا جائے گا۔ کہ یہ کہانی گھڑی کیوں گئی۔۔

اردو
_.𝘀𝗵𝗮𝘇𝗮𝗮𝗹 retweetledi

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یومِ آزادیِ صحافت 3 مئی 2026 پر پیغام
عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر میں پاکستان اور دنیا بھر کے صحافی، کالم نویس، رپورٹرز، مدیران، براڈکاسٹنگ اورصحافت سے وابستہ تمام افراد کو انکی بے لوث خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
صحافت سے وابستہ افراد کی پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی ایک باخبر اور با شعور معاشرے کی ضمانت ہے۔ مستند اور تعصب سے پاک غیر جانبدارانہ خبروں کی بروقت اشاعت و نشریات ہی اصل صحافت کی اساس ہے۔
پروپیگنڈہ، فیک نیوز، غیر مستند اور غیر تصدیق شدہ خبروں کی ترسیل کو اپنی پیشہ ورانہ اقدار کے تحت روکنا ہر صحافی کا فرض ہے۔ صحافی نہ صرف پیشہ ورانہ بلکہ سماجی اقدار کے امین ہیں۔
اس سال عالمی یومِ آزادیِ صحافت “پرامن مستقبل کی تشکیل” کے عنوان تحت منایا جارہا ہے۔ یہ موضوع دور حاضر کی ضروریات کی عکاسی کرتا ہے۔ صحافی اپنے فرائض کی انجام دہی میں ایک باوقار، باحفاظت اور سازگار ماحول کے حقدار ہیں۔
عصر حاضر میں امن و امان کا ماحول محض سفارت کاری سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ مستند معلومات، ذمہ دارانہ صحافت اور عوامی راۓ اسکی تشکیل میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہیں۔ بین الاقوامی تعلقات، ممالک کے مابین سفارتی,معاشی، معاشرتی باہمی تعلق کو مثبت، بامعنی اور موثر بنانے میں میڈیا تعمیری کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیشتر اوقات نقطہء نظر کی صحیح ترجمانی بہت سے پیچیدہ مسائل حل کر دیتی ہے۔ یہی ذمہ دارانہ صحافت کا طرہ امتیاز ہے۔
پاکستان پر امن ملک ہے اور اختلاف راۓ سے لے کر کشیدگی کے دیر پا حل تک مکالمے اور مذاکرات کو ترجیح دیتا ہے۔ موجودہ حالات میں سفارتی میدان میں پاکستان، کشیدگی میں کمی، مکالمے کے فروغ اور خطے میں امن کی بحالی کے لیے مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ اس تناظر میں عالمی سطح پر میڈیا نے پاکستان کی تحسین کی ہے۔
سفارتی محاذ اور زمانہ امن کے علاوہ قومی میڈیا نے معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کے دوران بھی ایک اہم ذمہ داری ادا کی۔ مربوط قومی ردعمل اور خودمختاری کے دفاع میں قومی یکجہتی اور پاکستان کے مؤقف کو وضاحت اور تحمل کے ساتھ پیش کیا۔ میڈیا نے عوام کو آگاہ رکھا اور غلط معلومات کا تدارک کیا۔
معرکہ حق کے لمحات مسلح افواج کی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ قومی طاقت کا مظہر تھے جس میں ذمہ دار میڈیا بخوبی شامل تھا۔ اور تمام صحافی برادری کا کردار لائق تحسین تھا۔
آج ہم ان صحافیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی جرات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ آزادی صحافت ایک بیش قدر اثاثہ ہے۔
میڈیا کا منظرنامہ بڑی تیزی سے جدت کو اپناتے ہوۓ تبدیل ہو رہا ہے۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز، ملکی و عالمی رائے عامہ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں قومی تشحص اور نقطہء نظر کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے میں میڈیا کا اہم کردار ہے۔
میڈیا اداروں کو ڈیجیٹل میدان میں جدت سے خود کو ہم آہنگ کرنے میں رفتاراور احساس ذمہ داری دونوں درکار ہیں۔ جعلی خبروں اور منظم گمراہ کن مہمات کا پھیلاؤ قومی ہم آہنگی اور عالمی ساکھ کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔
خبروں تک جلد رسائی اور ساکھ دونوں کو مقدم رکھنا ناگزیر ہے۔ میں تمام صحافی حضرات سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ تصدیق، دیانت اور پیشہ ورانہ معیار کی اعلیٰ ترین اقدار کو برقرار رکھیں۔ تاکہ میڈیا کے برق رفتار ڈیجیٹل دور میں بھی مسابقت سچائی کی قیمت پر نہ ہو۔
میڈیا نہ صرف ہماری معاشرتی، سیاسی اور معاشی تنوع کی عکاسی کرتا ہے بلکہ قومی یکجہتی و استحکام کے فروغ کا باعث ہے۔ صحافت عوام کے سماجی، معاشی اور عوامی اہمیت کے امور کو اجاگر کرنے اور اہم عوامی آگاہی کے لیۓ مفید انداز میں کام کرتی ہے۔
آج اس موقع پر، میں اپنی حکومت کے اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ آزادیِ صحافت کے تحفظ کے ساتھ ساتھ اس کے فروغ اور سازگار ماحول کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھاۓ جائیں گے۔
آئیے، مشترکہ تجدید عزم کریں کہ صحافتی آزادی کے تحفظ میں حکومت اپنا کردار ادا کرتی رہے گی تاکہ سازگار ماحول میں میڈیا سچائی کے ساتھ اپنی ذمہ داری نبھاتا رہے۔ اور مل کر ہم ایک مضبوط پاکستان کی تعمیر کے لیۓ محو عمل رہیں جو پر امن، پراعتماد اور عالمی سطح پر باوقار مقام رکھتا ہو۔

اردو

Discussions at #PConnectsMarkaEHaq reinforced that freedom of expression is the backbone of journalism. When media stays committed to truth, it strengthens democracy and gives voice to the voiceless. #PConnectsMarkaEHaq
@ConnectingPak
English

#PConnectsMarkaEHaq reflected on how modern journalism faces rising challenges, yet its core duty remains unchanged: to inform with truth, fairness, and courage even in difficult circumstances. #PConnectsMarkaEHaq
@ConnectingPak
English

At #PConnectsMarkaEHaq, it was clearly highlighted that the strength of journalism lies in integrity. Speaking truth to power and protecting freedom of expression remain essential pillars of responsible media. #PConnectsMarkaEHaq
@ConnectingPak

English

#PConnectsMarkaEHaq emphasized that media freedom is not just a right but a responsibility. When journalists stand firm for truth, they help build a more informed and aware society despite all challenges. #PConnectsMarkaEHaq
@ConnectingPak

English

Politicizing terrorism for narrow interests undermines regional stability, but Pakistan’s resolute and uncompromising stance stands firm against any hostile designs and defends truth with clarity. #BunyanUmMarsoos
English

Exploiting sensitive issues like terrorism for political gain has become a troubling pattern of India’s ruling leadership, yet Pakistan’s firm and clear stance sends a strong message against hostile intentions. #BunyanUmMarsoos
English

In a time of evolving challenges, #PConnectsMarkaEHaq reinforced that responsible journalism is rooted in honesty and courage. Protecting freedom of expression is vital for a just society. #PConnectsMarkaEHaq
@ConnectingPak

English

#PConnectsMarkaEHaq served as a reminder that the essence of journalism lies in defending truth. When voices rise for حق despite pressure, it strengthens trust between media and society. #PConnectsMarkaEHaq
@ConnectingPak

English

At #PConnectsMarkaEHaq, voices from the media united to reflect on growing challenges to free expression. Real journalism demands courage, where speaking truth remains stronger than silence. #PConnectsMarkaEHaq
@ConnectingPak
English

Through meaningful dialogue at #PConnectsMarkaEHaq, top journalists emphasized that freedom of expression must be protected. Honest reporting and fearless truth-telling are the soul of responsible media. #PConnectsMarkaEHaq
@ConnectingPak

English

#PConnectsMarkaEHaq highlighted a powerful message: journalism is not just reporting, it’s standing firm for truth. In times of pressure, raising a voice for حق defines real media integrity. #PConnectsMarkaEHaq
@ConnectingPak

English

At #PConnectsMarkaEHaq, leading media voices came together to address the real challenges facing freedom of expression. True journalism thrives when truth is spoken boldly, without fear or pressure. #PConnectsMarkaEHaq
@ConnectingPak
English

The sacrifices of our martyrs and the patience of their families are the foundation of our freedom; serving in a proud and steadfast force is both an honor and a lifelong responsibility. #BunyanUmMarsoos
English