ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚

431 posts

ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 banner
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚

ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚

@Sha_nawar

*کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں🥹♥️* *وہ دل میں نہیں روح میں اتر چکے ہوتے ہیں💐🫀*

Katılım Nisan 2026
79 Takip Edilen63 Takipçiler
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 retweetledi
Madani Channel
Madani Channel@MadaniChannel·
جانشین امیراہلسنت حاجی عبید رضا عطاری مدنی کے متعلق معلومات 17 شوال یوم ولادت خلیفۂ امیرِ اہلسنت حاجی عبید رضا عطاری مدنی #MaulanaUbaidRaza
Madani Channel tweet media
اردو
0
15
51
377
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 retweetledi
L-S-F (1)
L-S-F (1)@Sacha_Mujahid·
میں آپ کو بتاتا ہوں بابا جی کے مشن کے ساتھ کون سا بندہ کھڑا ہوسکتا وہ جس کے سامنے موت کھڑی ہو۔۔ اور وہ سینہ تان کر کہے یارسول اللہ میں حاضر✍🏻
L-S-F (1) tweet mediaL-S-F (1) tweet mediaL-S-F (1) tweet mediaL-S-F (1) tweet media
اردو
1
3
8
53
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 retweetledi
Shoaib Madni
Shoaib Madni@shoaib_madni·
کلپ:02 : آدھی جائیداد صرف بیوی کو کیوں؟ اگر بیوی کماتی ہے تو کیا شوہر کو اس کی جائیداد میں حصہ ملنا چاہیے؟ اور والدین کا کیا؟ ایک غلط اصول کس طرح پورے نظام کو متاثر کر رہا ہے؟ #DivorceLaw #Divorce #IslamicLaw #FamilySystem #Ownership #Justice #ShaoorPK #MenAndWomenRights
اردو
1
15
21
484
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 retweetledi
Bint e Nadeem ✨
Bint e Nadeem ✨@binteNadeem19·
الحمدللہ میرا ایک ہی اکاؤنٹ ایک ہی ٹرینڈ میں تین مرتبہ مرکزی لیسٹ شامل ہوا ہے ٹرینڈ کے دوران میرا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا میں نے نیو اکاؤنٹ بنایا ہے تمام احباب میرے اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں دبایا گیا تھا مگر جھکے نہیں ہم ✨ لوٹ ائے ہیں رکے نہیں ہم ✊ کیونکہ کہانی ابھی باقی ہے😎
Bint e Nadeem ✨ tweet media
اردو
0
4
5
25
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚
تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کے اس کامیاب ٹرینڈ جو کہ ورلڈ وائڈ آٹھویں نمبر پر چلا اس کے بعد ہزاروں اکاؤنٹ سسپینڈ کر دیے گئے اور یہ سمجھتے ہیں کہ اکاؤنٹ سسپینڈ کر کے یہ ہمیں روک لیں گے @Malikabbas84858 @Hassan1856976 @AB_Manan_X1 @AlishbaKan43456 @TurabMr_
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 tweet media
اردو
1
3
7
15
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 retweetledi
Shahab Uddin
Shahab Uddin@tlpwaly481·
تمام بھائیوں بہنوں سے گزارش ہے کہ اکاؤنٹ کو توڑا setting سے مضبوط کرو پھر انشاء اللّٰہ اتنا جلدی suspend نہیں ہوگا شاید جتنا میں جانتا ہوں #مسجد_رحمت_للعالمین_کھولو #فلسطينُ #نکلو_مولانا_کے_سنگ #ReleaseAafiaSiddqui
Shahab Uddin tweet media
اردو
3
5
9
150
ЅℋᎯℕᎯᏇᎯℛ 𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 retweetledi
Maulana Ilyas Qadri
Maulana Ilyas Qadri@IlyasQadriZiaee·
غزوۂ احد میں حضرت سیدنا امیرِ حمزہ رضی اللہ عنہ کی کمال بہادری #MaulanaIlyasQadri
اردو
0
28
96
838