@SHABAN14334970 گٹھنے نہ ٹیک دے کوئی با طل کے سامنے
بچوں کو سناتے رہو قصہ حسین کا ❤️✍️
🏴❤️🚩🏴❤️🚩🏴
घुटने न टेक दें कोई बातील के समाने
बच्चों को सुनाते रहो क़िस्से हुसैन का
हुसैन ज़िंदा बाद
جس دل میں دردِ انسانیت زندہ وہاں حُسین ضرور جاگتا ہے کیونکہ حُسین نے انسانیت کو بچانے کے لیے قربانی دی ہے ❤️✍️
حُسین زندہ بادہ✊🚩🏴
जिस दिल में दर्द इंसानियत ज़िंदा वहाँ हुसैन ज़रूर जगता है क्योंकि हुसैन ने इंसानियत को बचाने के लिए क़ुर्बानी दी है
❤️✍️
हुसैन ज़िंदा बाद 🏴🚩
*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ۞*
"🌙🌸♥️Start your Day With The Recitation Of Darood E Pak۔🌸♥️`
🌸_*`بِــــسْمِ اللّٰهِ الرَّحــمٰنِ الرَّحِيْــم-🍒`*_🌸
صبح بخیر
محرم ہمیں صبر، قربانی اور حق پر قائم رہنے کا درس دیتا ہے امام حسینؓ نےہمیں سکھایا کہ سچائی اور انصاف کے لیے ہر قربانی دی جا سکتی ہے، مگر حق کا راستہ نہیں چھوڑا جاتا
یا اللہ! ہمیں حق بات کہنے، صبر کرنے اور نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔آمین
#يوم_عاشورء
﷽ 💚
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ💚
صبح بخیر
محرم ہمیں صبر، قربانی اور حق پر قائم رہنے کا درس دیتا ہے امام حسینؓ نےہمیں سکھایا کہ سچائی اور انصاف کے لیے ہر قربانی دی جا سکتی ہے، مگر حق کا راستہ نہیں چھوڑا جاتا
یا اللہ! ہمیں حق بات کہنے،
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ🌺
جمعہ مبارک 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے شِفا دینے والے!
جہاں کہیں بھی تیرے بندے
بیماری،
پریشانی،
دُکھ یا کسی بھی آزمائش میں مبتلا ہیں،
ان کے دلوں کو سکون عطا فرما،
ان کی تکلیفوں کو راحت میں بدل دے،
آمین 🤲
صبح بخیر 🦋
﷽🎗️*
*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ))"_*
*صبـــح بخـــیر زنـــدگـــی*
جنگ میں بھی سجدہ قضا نہ ہوا
ایسی تھی عبادت میرے حُسینؑ کی🥺❤️
*سلام یا حُسین ❤️*
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
#سلام_یا_حسینؑ