Shama10

83.3K posts

Shama10 banner
Shama10

Shama10

@Shama78690

میری آرزو محمد صلی اللہ علیہ وسلم میری جستجو مدینہ

Katılım Temmuz 2022
7K Takip Edilen8.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shama10
Shama10@Shama78690·
سلام ننھی مجاہدہ یہ میرا پیغام نیتن یاہو اور ہمارے دشمنوں کو ہے ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے جو مالک ہے قدس ہے سلام ہے مسلم حکمرانوں کو پیغام شرم تم کو مگر آتی نہیں #FreePalastine ان شاءاللہ vt.tiktok.com/ZSNWg9otr/
اردو
8
15
66
2.3K
Shama10 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
امریکہ، یورپ ، اور برطانیہ کو پاکستان میں قید پچیس لوگوں کو فوجی عدالتوں سے سزائیں سنانے پر تشویش ہے کہ انسانی حقوق متاثر ہوئے۔۔۔ لیکن فلسطین میں پڑی یہ جلی ہوئی لاشیں نظر نہیں آرہے ؟ ب تک فلسطین، شام لبنان میں لاکھوں لوگ شہید ہوئے۔ وہاں کے بازار قبرستان بن گئے ۔ خاندان مٹ گئے۔ یہ منافقت آخر کیوں ؟ لیبیا عراق شام کو خانہ جنگی کے زریعے تباہ کرنے کے بعد اب نظریں پاکستان کی طرف ؟ پاکستان واحد اسلامی ملک ہے جس کے ساتھ کسی قسم کی جنگ بھی فائدہ مند نہیں اسی لئے پاکستان میں خانہ جنگی ہی واحد زریعہ ہے جسکے زریعے امریکہ اسرائیل برطانیہ یہاں کنڑول حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بات کو سمجھنا ہوگا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور دنیا میں صرف پاکستان ہی امریکہ یورپ اسرائیل ہندوستان کے راستے میں بڑی رکاوٹ ہے ۔
اردو
26
460
609
11.6K
Shama10 retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اس لوٹ مار کے پیسے سے شوکت خانم ہسپتال کی بنیاد رکھی گئی
Sabir Shakir@ARYSabirShakir

اردو
204
1K
2.2K
113.3K
Shama10 retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
اگر آپ کے یا آپ کے کسی جاننے والے کے جسم پر اس طرح کے سفید داغ ہیں تو یہ نسخہ استعمال کریں
اردو
31
811
1.6K
180K
Shama10 retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
❗یاسمین راشد اور حسان نیازی کے اُکسانے پر جناح ہائوس پر حملہ کیا، میں نے فوجی یونیفارم کی شرٹ پہن کر ویڈیو بنائی اور پھر شرٹ کو جلا دیا، میں نے انقلاب کے نام پر لوگوں کو اُکسایا، اعترافی بیان
اردو
5
48
133
2.4K
Shama10 retweetledi
shamsher gondal
shamsher gondal@shamshergondal·
کہانی کھلتی جارہی ہے !
اردو
64
428
1.1K
97K
Shama10
Shama10@Shama78690·
@DrSidhu18 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین یارب العالمین
اردو
0
0
1
4
Shama10 retweetledi
Dr Sidhu
Dr Sidhu@DrSidhu18·
السلام علیکم جناب
Dr Sidhu tweet media
فارسی
8
1
10
101
Shama10
Shama10@Shama78690·
@botrkhrm وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین 🤲
اردو
0
0
1
3
Shama10 retweetledi
ٹھینگ لاڈی ۔۔۔
السلام علیکم امین امین امین امین
ٹھینگ لاڈی ۔۔۔ tweet media
فارسی
4
2
6
95
Shama10
Shama10@Shama78690·
@botrkhrm وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
اردو
0
0
0
3
Shama10
Shama10@Shama78690·
@botrkhrm اللہم صل وسلم وبارک علی سیدنا محمد وعلی آل محمد
اردو
0
0
1
5
Shama10 retweetledi
ٹھینگ لاڈی ۔۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺🥀🖤
ٹھینگ لاڈی ۔۔۔ tweet media
اردو
1
1
5
50
Shama10 retweetledi
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
🚨 اگرتلہ، بھارت میں بنگلہ دیش مشن پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ، بھارتی فورسز تماشائی بنی رہیں۔
اردو
0
20
55
9K
Shama10
Shama10@Shama78690·
آپ جب اللّٰہ سے محبت کریں گے تو یقین کریں معجزے خودبخود ہوں گے ۔ان شاءاللہ 🕋
Shama10 tweet media
اردو
1
1
7
81