شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh

14.8K posts

شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh banner
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh

شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh

@ShamimSheikh19

آ پھر سے روبرو کہ آئے مجھے قرار ………اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے …… (محسن نقوی)

jammu and kashmir, INDIA Katılım Mart 2013
542 Takip Edilen611 Takipçiler
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان عجیب ڈر ہے تعلق کا قیمتی سکہ ہمارے ہاتھ سے گرنا ہے، پھر نہیں ملنا یہ بات کس کو بتاؤں کہ ایک دن میں نے کسی طرف کو نکلنا ہے پھر نہیں ملنا
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
5
2
27
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان کر رہے ہیں تیرے شہر سے ہجرت صاحب میرا دل بھی میرے سامان میں رکھا جاے
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
1
0
18
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان ۔ “محوِ حیرت ہوں کہ اس تیزی سے دنیا بدلی یہ جو سچ ہے، یہ کبھی خواب ہوا کرتا تھ
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
2
0
14
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان کیس مٹی کے یہ لوگ میرے ہم رقاب تھے اک عمر ساتھ چل کے بھی نہ دوستی ہوئی
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
3
0
24
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان خدا کے شکر ہے، شہرِ گماں سے لوٹ آیا میں زمین پہ وقت رہتے آسماں سے لوٹ آیا میں کہیں منزل نہیں ہیں، مرحلے ہی مرحلے ہیں بس جہاں یہ سچ کھلا مجھ پر، وہاں سے لوٹ آیا میں
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
4
1
30
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان اٹھایا عشق میں کیا کیا نہ دردِ سر میں نے حصول پر مجھے اس دردِ سر سے کچھ نہ ہو
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
2
0
18
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان شخص اچھا تھا مگر اُس کی رفاقت نے منیر وقت سے پہلے کیا عمر رسیدہ مجھ ک
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
1
6
7
85
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان آزار ہجر اپنی جگہ ،،،،،،،، مستقل مگر دل مجھ سے تیرے قرب کا خواہاں نہیں رہا حنیف اخگر
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
1
6
5
62
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان یعنی آغاز تعلق ہی سے رونا ہے ہمیں یعنی یہ طے ہے کہ بنیاد میں نم رکھنا ہے ساجد رحیم
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
2
0
19
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان جب تک نہ سمجھ آئے فرشتہ ہے کہ ابلیس اک شخص کے اتنے بھی قصیدے نہیں گاتے
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
2
4
5
45
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان بڑے وثوق سے کھولا تھا میں نے دروازہ بڑے تپاک سے مجھ کو تمہاری یاد ملی تمہارے پیار کے ترکے سے دل کو درد ملا زہے نصیب کہ وارث کو جائیداد ملی عاطف جاوید عاطف
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
1
2
1
12
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان بے جوڑ دوستی ہے مری،میرے دل کے ساتھ جو اس کو چاہیے ہے،نہیں چاہیے مجھے ساجد رحیم
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
3
2
23
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان سوکھی ہوئی بیلوں پہ اترنے لگا سبزہ اُس دستِ دل آویز نے دیوار کو تھاما لڑتے ہوئے سالار کو یاد آیا کوئی زخم اِک ہاتھ سے دل ایک سے تلوار کو تھاما
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
1
3
1
29
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان وہ چاہتا تھا مگر ___ پہلے میں نے چھوڑا ہاتھ اس کے حصے کی ندامت بھی اٹھائی میں نے _!
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
15
15
90
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان ادائے شعر و سخن شوق تو نہیں لیکن ہم اس سبب سے اُسے دل کے پاس کرتے ہیں
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
11
10
93
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان اُس وقت بھی خاموش رہی چشم پوش رات... جب آخری رفیق بھی دُشمن سے مِل چُکا پروین شاکر
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
6
7
59
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان خالی کاغذ ہی بھیج دو فہمی یہ نا ہو نامہ بر چلا جائے شوکت فہمی ۔
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
3
0
26
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان اُڑنے لگے وجُود کے ذّرے ہوا کے ساتھ میں اِس قدر خُلوص سے بِکھرا کبھی نہ تھا سُورج کے ساتھ ڈوب گیا دِل بھی میرا قتیل اتنا اُداس شام کا منظر کبھی نہ تھا قتیل شفائی
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
5
4
61
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان ہر بار مانگتی ہیں نیا چشم یار دل اک دل کے کس طرح سے بناؤں ہزار دل پہلے پہل کی چاہ کا کیجے نہ امتحاں آنا تو سیکھ لے ابھی دو چار بار دل اس نے کہا ہے صبر پڑے گا رقیب کا لے اور بے قرار ہوا بے قرار دل
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
0
2
0
41
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
#اردو_زبان ترے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے وصال میں‌ بھی وہی ہے فراق کا عالم کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے احمد فراز
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
1
1
2
54