Shamoon Chaudhary
24.4K posts

Shamoon Chaudhary
@Shamoonali
A common man. #aam-aadmi۔ MBA Graduate. worked as an AVP @silkbank. An Entrepreneur living in London.

محمد رضوان اگر نمازی پرہیزگار نہ ہوتا تو بہت سے موجودہ مخالفین اُس کے مخالف نہ ہوتے۔

Since 2022, only Ireland have a worse pace bowling average in Tests than Pakistan 👀









دودھ کی تو چول ہی ماری ہے انہوں نے۔ دودھ تقریباً پینڈیمک کے بعد سے چار پائنٹس والی بوتل ایک پینسٹھ کی ہی ہے۔ فوڈ انفکیشن البتہ بہت زیادہ ہے۔ میرا سپر مارکیٹس کا کاروبار ہے اور مجھے ہفتہ وار خریداری کرنی پڑتی ہے تو میں آپ کو بتا سکتا ہوں کے قیمتیں بہت اوپر گئی ہیں اور مزید جا رہی ہیں۔



لیڈر بات کر رہا ہو تو ممبر کو خاموش رہنا چاہیے تا وقتیکہ لیڈر خود پوچھے یا بات کرنے کی اجازت دے




ایک اور کھلاڑی فارمیٹ مکسنگ اور ذاتی پسند نہ پسند کی بھینٹ چڑھ گیا، اب یہ لوگ امریکہ ہی جائیں گے اور کیا کریں گے؟






