Shams lone
12 posts


Allah pak Magfarat Farmaye Amien
Daily K2@DailyK2_GB
گلگت بلتستان کے نامی گرامی شخصیت ، گلگت بلتستان کے اولین صف کے بیوروکریٹ وزیر فرمان علی دار فانی سے کوچ کر کے خالق حقیقی کو جاملے ۔ مرحوم پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے خاتون رہنما ممبر جی بی اسمبلی میڈیم کلثوم فرمان ، جسٹس وزیر شکیل احمد اور چیف انجنئیر غلام رسول کے والد تھے
Indonesia
Shams lone retweetledi











