Ch Shams Gujjar

66.2K posts

Ch Shams Gujjar banner
Ch Shams Gujjar

Ch Shams Gujjar

@ShamsulHaqToor

Katılım Aralık 2013
1.1K Takip Edilen612 Takipçiler
Ch Shams Gujjar retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
تحریک انصاف سوشل میڈیا کو آفیشلی انمول پنکی کی حمایت کے آرڈر مل گئے جبکہ انمول پنکی بھی یوتھی سپورٹ لینے کیلئے بیان دینا شروع ہوگئی ہے لیکن ثبوت 6 جنوری 2022 کی یہ FIR ہے جب انمول پنکی کو بھائی سمیت لاہور پولیس نے گرفتار کیا، بزدار حکومت میں سیاسی دباؤ پر دونوں کو چھوڑ دیا گیا
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
46
567
943
13.4K
Ch Shams Gujjar retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اس شخص کے خلاف اتنی کیمپین چلائیں کہ یہ بدبخت شخص اس فوت شدہ لڑکی کے والدین کو پیسے واپس کرنے پر مجبور ھو۔
اردو
3
214
345
7.6K
Ch Shams Gujjar retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
چار دن کی چاندنی پھر کالی کالی رات ہے🫢
اردو
34
63
447
30K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
ٹریفک پولیس نے شہری کا 2 ہزار کا چالان کر دیا، شہری رونے لگ گیا۔
اردو
22
310
519
8.5K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Hifsa Gillani Advocate
Hifsa Gillani Advocate@AdvHifsaGillani·
جب عمران خان کی حکومت تھی تو پنکی کو کوکین سیل کرنے کا لائسنس ملا ہوا تھا! جب پنکی کو غلطی سے لاہور پولیس نے گرفتار کیا تو یاسمین راشد خود تھانے انکو چھڑانے پہنچی جبکہ سات کروڑ روپے رشوت بھی وصول کی 👈مریم نواز نے اسی پنکی کیس کو دوبارہ اوپن کردیا پنکی انجام کو پہنچنے والی ہے۔ ویلڈن مریم نواز شریف ۔ اگر عمران خان کی حکومت تو حلیم عادل شیخ اب تک پنکی کو بنی گالہ پہنچا چکا ہوتا
اردو
14
260
445
16.7K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
میٹرو بس سروس کسی نعمت سے کم نہیں میرا ڈرائیور کو دفتر آنے جانے میں گھٹنوں لگتے تھے وہ کہتا تھا جب گھر سے آتا ھوں میرے بچے سو رہے ھوتے ہیں جب واپس جاتا ھوں تب بھی سو رہے ھوتے اب میٹرو سے آدھے گھنٹے میں دفتر پہنچ جاتا ہوں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اربوں روپے پر کوئی بولتا نہیں میٹرو بس کی 20 روپے کی سبسڈی پر شور مچاتے ہیں .ڈاکٹر عشرت حسین
اردو
7
243
600
13.2K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
ایف آئی اے کو یہ اختیار کس نے دیا ہے کہ وہ جوان بیٹے کے سامنے اس کے والد کو تھپڑ مارے ۔ تشدد کرے ۔ یہ ایسے کیسے چھاپے مار کر جنگل کا قانون چلاسکتے ہیں ۔ ایف آئی اے ہو ، پولیس ہو یا سی ٹی ڈی ان میں بھرتی کا کرائی ٹیریا ہی درست نہیں ہے ۔
اردو
13
136
263
2.9K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Neo News
Neo News@NeoNewsUR·
اسکو چھوڑیں پہلے اپنا چالان کریں
اردو
23
503
1.4K
33.3K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
پی ٹی آئی والے خامخواہ نیازی کی اہمیت بتانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن کامران شاہد نے پی ٹی آئی کو اس کی اصل اوقات بتاتے ہوۓ کہا کوئی انتظار نہیں کر رہا نہ ہی کسی کو عمران خان کی فکر ہے وہ جیل میں اپنی قید کاٹ رہا ہے دنیاں آگے جا چکی ہے ۔۔۔۔
اردو
2
51
140
1.4K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Rashid Hashmi
Rashid Hashmi@RashidHashmis·
حضرت علی ہجویریؒ سےعقیدت محمد اسحاق ڈار صاحب کو اپنی والدہ سے ورثے میں ملی ڈار صاحب ہجویری کےنام ایک Orphan House چلاتے ہیں، میں (راشد ہاشمی) خود وہاں گیا،دیکھ کر دل سے دعا نکلی کیونکہ یتیم بچوں کی اس بورڈنگ سکول/کالج میں ڈاکٹر انجینئر یا برسرِ روزگار ہونے تک دیکھ بھال کی جاتی ہے
اردو
10
44
239
6.1K
Ch Shams Gujjar retweetledi
CH. WAJAHAT ALI KHAN
CH. WAJAHAT ALI KHAN@wajahatallekhan·
لک پاس کسٹم وئر ھاؤس لک پاس کسٹم وئر ھاوس پر موجود 9 سے 12 کھرب روپے کا سامان ایک بار میں جلا کر راکھ کر دیا گیا ٹرانسپورٹر اور کاروباری طبقے نے الزام لگایا ھے کہ پاکستان کسٹم نے کلئرنس کے لئے موجود سامان چوری کیا اور شوائد مٹانے کے لئے موقع پر موجود تمام اشیاء کو آگ لگا دی گئی
اردو
2
20
45
1K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
ایک سے بڑھ کے ایک فرعون بیٹھا ہے اس ملک میں مجھے نہیں پتہ کہ یہ واقعہ کہاں ہوا ہے لیکن یہ ایف آئی اے کی اہلکار اس مسافر عورت کو جنگلیوں کی طرح اس لئے مار رہی ہے کیونکہ یہ @iqrarulhassan نہیں ہے۔ اگر یہ بھی کوئی سیلیبریٹی ہوتی تو ان کی جرت نہیں تھی
اردو
39
227
463
18.2K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
کل ملا کر محترمہ مریم نواز صاحبہ عملی کارکردگی یہ ہے، ن لیگ کے حامی بھی مریم نواز کو بد دعائیں دے رہے ہیں۔۔ ہاں البتہ راتب خور صحافی اور Paid سوشل میڈیا ٹرولز آپ کو پنجاب میں دودھ کی نہریں بہتی بتائیں گے، دکھائیں گے نہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔👇👇👇👇 انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ کے صدر شیخ ریاض ن لیگ کے سپورٹر ہیں، ان کی زبانی پنجاب کے چھوٹے تاجروں اور کسانوں کی کہانی سن لیں۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
65
496
1.1K
18.5K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Pir Adnan Bodla
Pir Adnan Bodla@PirAdnanBodla·
سہیل آفریدی نے اپنے خلاف سازش کے بیانیے کو بنانا شروع کردیا ہے یعنی اب جانے کا وقت ہوچکا ہے کیوں کہ یہی کام عمران خان کرتا تھا اب سہیل آفریدی بھی وہی کررہا ہے
اردو
0
4
11
236
Ch Shams Gujjar retweetledi
میاں عامر 🦁
پچھلے 4 مہینوں سے PTI والے میری فیملی کی تصویریں ایڈیٹ کر کے مجھے ماں بہن کی گالیاں دے رہے ایثار رانا سمیت کسی PTI کے صحافی کو توفیق نہیں ہوئی کہ وہ مذمت ہی کر دیں، اقرار الحسن میں آپکے ڈکٹیٹ کرنے پر آپکو پڑنے والی گالیوں کی مذمت نہیں کروں گا، ایثار رانا 🖐🏻
اردو
47
354
1.1K
41K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
ادھر تو آمدنی کا کوئی ذریعہ بھی نہیں پھر اتنی پراپرٹی کہاں سے بن گئی ۔۔۔۔
اردو
1
85
139
1.9K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
ویسے تاریخ گواہ ہے 2013 سے لے کر 2026 تک خواجہ آصف نے ہر دفعہ یوتھیوں اور ان کے آقاؤں کی کلاسیکل بینڈ بجا کر رکھی خواجہ صاحب تن کے رکھا کرے ان نمک حراموں کو 🇵🇰🫡
اردو
8
103
335
3.5K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
فیصل آباد:اگرمیری کسی بیٹی اسکی کسی دوست کوکوئی بندہ بلیک میل کرےتوگھبرانانہیں ہےسیدھامیرے دفترآناہےپھراسکوہم دیکھیں گےآرپی اوفیصل آباد۔ ویلڈن آرپی اوسہیل اخترسکھیرا،فیصل آبادکی عوام کوپہلی بارایسابہترین پولیس افسرملاہے
اردو
34
365
1.8K
81.3K
Ch Shams Gujjar retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
ہم نے تو ساری زندگی سیاستدانوں کو اپنی بناۓ پراجیکٹس میں کرپشن کرتے دیکھا ہے یہ پہلی سیاستدان دیکھی ہیں جو اپنے پراجیکٹ میں کرپشن پکڑ رہیں ہیں ۔۔۔۔
اردو
0
26
73
788
Ch Shams Gujjar retweetledi
Syed Kousar Kazmi
Syed Kousar Kazmi@SyedKousarKazmi·
لعنت ان نام نہاد صحافیوں پر جو معرکہ حق کے دوران عوام میں شکوک و شبہات پھیلاتے رہے- IK اور اسکے حواری اقتدار جانے کے بعد پاکستان مخالف سرگرمیوں میں مُلوث ہو گئے- محمد نواز شریف کو جب لندن میں مشورہ دیا گیا کہ برٹش پارلیمنٹیرین اور وہاں کے ذرائع ابلاغ سے بات کریں جن حالات میں آپکو منصب سے اتارا گیا سزائیں دی گئیں اُس پر بولیں مگر میاں صاحب نے بغیر سوچے انکار کیا مگر جب ان پر سخت حالات آئے انہوں نے پاکستان مخالف قوتوں سے بھی ہاتھ ملانے سے گریز نہیں کیا
اردو
23
213
577
7.7K