Usman Ali

3.6K posts

Usman Ali banner
Usman Ali

Usman Ali

@Shani02Ali

Cricket Lovers🏏Food🍟🥣🍕🍔 Traveling 🚘🚗🚘..Poetry🌹🌹🌹 Bike 🏍️🏍️ Riding

Katılım Mayıs 2023
1.9K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Usman Ali
Usman Ali@Shani02Ali·
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!* ♥️ اردو نثر،وصال المحبین۔ جس میں ہم سیرت النبی ﷺ ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی حیات طیبہ،اسلامی تاریخ اور مسلم شخصیات کی قربانیوں پہ مبنی تحاریر آپ تک پہنچائیں گے،ہماری اس کاوش کا خاص مقصد رضائے الٰہی ہے،اللہ پاک ہماری اس کاوش کو درجۂِ قبولیت عطا فرمائے آمین الٰہی آمین۔
Usman Ali tweet media
اردو
1
0
1
374
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
اسٹیبلشمنٹ نے سیاسی بحران میں شریف اور زرداری کیساتھ خود کو مکس کر لیا ہے۔۔اتنا زیادہ طاقت کا استعمال کیا جا چکا ہے کہ اب طاقت کا استعمال اپنی اہمیت کھو چکا ہے۔۔۔ معید پیرزادہ
اردو
12
212
817
8.1K
BLACK WHALE
BLACK WHALE@Jokushi911·
Good night 𝕏 Assalam o Alaikum good night ☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆
English
43
0
32
542
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
سکول کونسل الیکشن2024 میں اپنی بھرپور کمپین کےبعد ریان محمود ہاشمی 98 ووٹ لے کر دو امیدواروں کو شکست دےکر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگیا۔اسکے اساتذہ اور پرنسپل صاحب نے بہت اپریشیڈ کیا۔کیوں کہ صدر، نائب صدر فنانس سیکرٹری 9th اور 10th کلاس سے منتخب ہوئے یہ اکیلا 8th کلاس سے منتخب ہوا۔
Sabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
34
26
270
5.4K
Usman Ali
Usman Ali@Shani02Ali·
Tyson Fury just refused to look at Oleksandr Usyk in their face off 👀😳 I thought 🤔 🤔
English
1
0
1
1.4K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
فیصل واوڈا کا سو موٹو کیس والے بنچ میں جناب محترم چیف جسٹس قاضی صاحب کو نہیں ہونا چاہئیے۔ معاملہ ججز کمیٹی کو ریفر کرنا چاہئیے اور کمیٹی بنچ کا تعین کرے
اردو
107
2.1K
7.8K
102.2K
Bashir Ahmed ❤ Pakistan zinda bad ❤
Aslam O Alakum good morning to all my twitter family have a good day 💚❤️💙🌅🌄🌷🌷🍁🍁🍁🌴🌴🌴🌴☕☕☕☕☕
Bashir Ahmed ❤ Pakistan zinda bad ❤ tweet media
English
82
0
75
600
Usman Ali
Usman Ali@Shani02Ali·
@naveedch66 اس کا مطلب یہ ہے کہ مولانا صاحب نے اپنے آپ کو پاکستان تحریک انصاف سے علیحدہ ہو کر اپنے بیانیے پر واپسی اختیار کی ہے
اردو
0
0
0
6
Naveed Ch
Naveed Ch@naveedch66·
،ہمارے بیانیے کو پی ٹی آئی کے بیانیے کے ساتھ نہ جوڑا جائے۔ میرا بیانیہ ہے دھاندلی کے ذریعے ہمیں ہرایا گیا کے پی کے میں دو عہدے میرے دشمنی میں میرے مخالفین کو دئیے گئے : مولانا فضل الرحمن
اردو
2
33
166
1.9K
Usman Ali
Usman Ali@Shani02Ali·
🌹وہ ثمر تھا میری دُعاؤں کا، اُسے کِس نے اپنا بنا لیا,❤️ 🌹مِری آنکھ کِس نے اُجاڑ دی،مِرا خواب کِس نے چُرا لیا ❤️ 🌹تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں❤️ 🌹کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا ❤️
Usman Ali tweet media
اردو
0
0
1
207
Usman Ali
Usman Ali@Shani02Ali·
Assalamualaikum Dear X Family 🌹
Indonesia
2
0
2
180
Sajid Mahmood
Sajid Mahmood@LoverQuality·
آج تیرے خط جلا کر جو بنائی ہے ذائقے میں لاجواب چائے بنائی ہے سب دوستوں کو چائے کے ساتھ سموسہ بخیر
Sajid Mahmood tweet media
اردو
44
1
54
611
Usman Ali
Usman Ali@Shani02Ali·
Job’s not done. Come Sunday, you know what to do. COME ON YOU IRONS⚒️ Do you like.....
Usman Ali tweet media
English
0
0
1
144
Usman Ali
Usman Ali@Shani02Ali·
دل و نظر سے کچھ دیر بھی جدا رکھوں یہ میرے بس میں نہیں ہے اسے خفا رکھوں نہیں ہے کچھ بھی میرے ذہن میں سوا اسکے میں اسکی یاد بھلا دوں تو یاد کیا رکھوں....... 💔
Usman Ali tweet media
اردو
0
0
0
107