Shanza

4.2K posts

Shanza banner
Shanza

Shanza

@Shanza_Je

Straight forward | Educationist | No DM please

Katılım Mayıs 2022
4.3K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shanza
Shanza@Shanza_Je·
"عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہو"💞😇 #پنجاب_بدل_رہاہے
اردو
38
17
202
13.2K
مس نازش
مس نازش@Naaziish·
اس مختصر سی زندگی میں کسی سے بھی مذہب یا سیاست پر بات نہیں کرنی چاہیے۔ اگر آپ کی رائے مختلف ہوئی تو آپ کو کافر، غدار، بداخلاق اور بیوقوف تصور کیا جاتا ہے۔ قابل محبت ہیں وہ لوگ جو اختلاف کو صرف نظریات تک رکھتے ہیں۔
اردو
6
0
19
198
Shanza
Shanza@Shanza_Je·
واقعی یہ بہت حیران کن بات ہے۔ ایک انسان جسے اللہ نے ہر نعمت سے نواز رکھا ہو — صحت، مال، اولاد، عزت، خاندان، کامیابی، سکون — مگر وہ اللہ کا شکر ادا کرنے کے بہترین طریقے یعنی نماز کے لیے ایک لمحہ بھی نہ نکالے۔
اردو
0
1
10
170
Shanza
Shanza@Shanza_Je·
اختلاف جتنا بھی بڑھ جائے، دو حدیں کبھی نہ پار کریں کسی کے رزق پر وار نہ کریں کسی کی عزت کو نشانہ نہ بنائیں✨💙
اردو
7
10
44
935
Shanza
Shanza@Shanza_Je·
جب سامنے والا کباڑیا ہو، تو آپ کی تمام تحقیق ، فلسفہ ، تجربہ ، دلیل ، الفاظ اور تحریر، سب ردی ہے .
اردو
1
0
6
105
Shanza retweetledi
مس نازش
مس نازش@Naaziish·
ایک فیملی نے لڑکی والوں کے گھر وزٹ کیا تو لائٹ بند ہوگئی بیٹی ابھی پانی ہی سرو کر ہی تھی کے فیملی خاموشی سے اٹھ کر چلے گئی اور لڑکے کی ماں نے کال کر کے کہا آپ بھوکے ننگے لوگوں کے رشتے ہمیں نا دکھائیں ۔
اردو
13
1
47
3.9K
Shanza retweetledi
مس نازش
مس نازش@Naaziish·
کوئی چیز سستی رہ گئی ہو تو وزیرِاعظم کی ہیلپ لائن 1055 پر رابطہ کریں۔۔۔!! میں نے رابطہ کر کے بتا دیا ہے کہ نہر کے کنارے نلکوں سے عوام مفت پانی پیتی ہے۔.. 🫣 #Petrolprices #Pakistan #Breaking
اردو
3
4
25
353
Shanza
Shanza@Shanza_Je·
کھوئی ہُوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہُوئی نعمتوں کا شُکر ادا کریں، زِندگی آسان لگے گی۔
اردو
0
1
10
244
Shanza
Shanza@Shanza_Je·
اگر تم جاننا چاہتے ہو کہ زندگی میں حقیقی کامیاب کون ہوتا ہے تو اس شخص کو دیکھو جو گھر کے جھگڑوں، الزام تراشی، احساس جرم، ناخوش والدین اور انکی عدم دلچسپی اور تربیت کے درمیان پلا بڑھا اور پھر بھی ایک مہربان، محبت کرنے والا، اور سمجھدار انسان بن گیا. یہی اصل کامیابی اور فتح ہے.
اردو
1
5
15
330
Shanza retweetledi
مس نازش
مس نازش@Naaziish·
دعا ہے کہ جن کی مائیں زندہ ہیں، ان کے قہقہے ہمیشہ گونجتے رہیں، اور جو مائیں زندہ نہیں ہیں اللہ تعالی ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
اردو
12
5
46
546
Shanza retweetledi
مس نازش
مس نازش@Naaziish·
اگر کوئی پرندہ، تتلی، بچہ یا عورت تمہیں اپنی محفوظ پناہ گاہ سمجھ لے، تو اس کے پر مت کاٹنا...
اردو
5
4
27
508
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@AwamRajmardan کوئی بات نہیں بھائی ہے۔ اللہ اور ڈالر اور سچ بولنے کی توفیق دے
اردو
39
32
312
13.2K
Awaam raaj tehreek Mardan(official)
لگتا ہے ذیشان عزیز صاحب نے یوٹیوب کی کامیابی کا شارٹ کٹ ڈھونڈ لیا ہے۔ پٹرول اور مہنگائی جیسے "خشک" موضوعات پر ویڈیو بنا کر اپنا وقت کیوں ضائع کرنا؟ وہاں تو صرف ایک ہزار ویوز ملتے ہیں، جس سے بمشکل انٹرنیٹ کا بل نکلتا ہوگا۔
Awaam raaj tehreek Mardan(official) tweet mediaAwaam raaj tehreek Mardan(official) tweet media
اردو
14
13
104
14.1K
Shanza retweetledi
مس نازش
مس نازش@Naaziish·
گرمی میں ٹھنڈا کمرہ اور بھوک کے وقت روٹی کا مل جانا، یہ آج کے دور کی بہت بڑی نعمتوں میں سے ہیں۔ ان پر اللہ کا شکر ادا کریں۔ ❤️
اردو
11
6
53
846
Shanza retweetledi
مس نازش
مس نازش@Naaziish·
کیا آپ پرانے میسجز سیوو رکھتے ہیں ؟؟ Do you keep old messages? Abhii bhi kasi special ky messages save hain???
Tiếng Việt
24
2
54
2.5K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اخے یونیفارم والے نے کچھ کہہ دیا تھا تو اقرارالحسن کو برداشت کرنا چاہئے تھا۔۔۔ تو پھر یونیفارم والے آپ کو جو کچھ کہہ رہے ہیں آپ بھی برداشت کریں، چیختے کیوں ہیں؟
اردو
2.2K
1.3K
5.5K
241.7K
The Lamp Of Guidance -
The Lamp Of Guidance -@MissionOfQuran·
بہن اس بار تو میں نے آپ کا دانٹ والا لہجہ برداشت کر لیا ہے کیونکہ آپ پرانے فالور ہیں۔ اگلی بار اپ نے ایسی جسارت کی تو خود ہی مجھے ان فالو کر لیں۔ میں بدتمیزی میں پہل نہیں کرونگا۔ باہم ایک دوسرے کے لئے لحاظ داری اور عزت نہ ہو تو دوری بہتر ہے۔
اردو
1
0
1
34