💛شَرفُ النِّسَاء❤

16.1K posts

💛شَرفُ النِّسَاء❤ banner
💛شَرفُ النِّسَاء❤

💛شَرفُ النِّسَاء❤

@Sharfunnisa27

❤ جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ ❤

Islamabad, Pakistan Katılım Mayıs 2021
211 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
💛شَرفُ النِّسَاء❤
لَا إلٰہَ إِلَّا اللّٰهْ مُحَمَّدٌ رَّسُوُلُ اُللّٰهْ. ❤
💛شَرفُ النِّسَاء❤ tweet media
العربية
33
402
4.2K
0
💛شَرفُ النِّسَاء❤
@QuranMyriZindgi آپ حد گزرتی نہیں جا رہی؟ اللہ تعالی سورۃ اعراف کے اندر رکوع نمبر چھ میں ارشاد فرماتا ہے اُدعوا ربکم تضرعا وخفیة انہ لایحب المعتدین۔ کہ اللہ سے دعائیں مانگو لیکن حد سے زیادہ نہ بڑھو۔ دعا مانگنے میں حد سے نہیں پڑھنا چاہیے اپ عالمہ ہیں یا جو بھی ہیں اپ کو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے
اردو
0
0
0
4
قرآن میری زندگی
قرآن میری زندگی@QuranMyriZindgi·
یا اللہ ! جنت میں بھی چائے چاہئیے مجھے پلیز 🙏🏼
قرآن میری زندگی tweet media
اردو
14
2
37
687
💛شَرفُ النِّسَاء❤
@DrSaima16 بہت خوب آپ کے پاس جو دولت ہے ومیرے پاس بقدرِ ضروت موجود ہے اور جو میرے پاس وہ آپ کے پاس بقدر ضرورت بھی نہیں بہترین جواب 👍🌹
اردو
0
0
0
10
ام ابراہیم
ام ابراہیم@DrSaima16·
علما کی زندگی ممتاز ہو ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللّٰہ
ام ابراہیم tweet media
اردو
1
8
49
1.4K
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ایک عراقی نوجوان فالج کا شکار تھا اسے کربلا لے جا کر پانی پلایا گیا تو فوراً نارمل ہو گیا۔ ماشاء اللہ خدا کی شان، یہ کیا جھوٹ ہے؟!
اردو
1.4K
526
4K
378.3K
💛شَرفُ النِّسَاء❤ retweetledi
Hudi Khuwan
Hudi Khuwan@Abn07·
فرات کے کناروں سے نیل کے ساحلوں تک، خطۂ حجاز سے بیت المقدس تک، سمرقند و بخارا سے بابل و نینوا تک، دمشق و حلب سے کوفہ و بصرہ تک، قیصر و کسری سے ایک جھونپڑی تک کل بھی عمرؓ کا نام حق و باطل میں لکیر تھا آج بھی دیوار ہے، مرادِ رسول ﷺ سیدنا عمرؓ پہ اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں، آمین
اردو
9
37
97
2.1K
💛شَرفُ النِّسَاء❤ retweetledi
ام ابراہیم
ام ابراہیم@DrSaima16·
سب علماء مفسرین و محدثین کا اتفاق ہے کہ ایمان کی قوت و کیفیت اور نور ایمان میں ترقی ہوتی رہتی ہے۔ اور تجربہ اور مشاہدہ ہے کہ اعمال صالحہ سے ایمان میں قوت اور ایسا شرح صدر پیدا ہوجاتا ہے کہ اعمال صالحہ اس کی عادت طبعی بن جاتے ہیں جس کے چھوڑنے سے اس کو تکلیف ہوتی ہے اور گناہ سے اس+
ام ابراہیم tweet media
اردو
1
15
53
1.1K
💛شَرفُ النِّسَاء❤ retweetledi
ام ابراہیم
ام ابراہیم@DrSaima16·
اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ ~ ترمذی "میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا"
ام ابراہیم tweet media
اردو
1
11
44
629
💛شَرفُ النِّسَاء❤ retweetledi
Dawat-e-Islami
Dawat-e-Islami@MADANIinfo·
نماز کامیابی کی ضمانت #Hadith #Namaz
Dawat-e-Islami tweet media
فارسی
4
125
577
14.9K
💛شَرفُ النِّسَاء❤ retweetledi
WeatherWalay
WeatherWalay@weatherwalay·
🚨🚨 انہتائی قیامت خیز مناظر / تائیوان میں آنے والے 7.4 زلزلے کے سبب پہاڑ روئی کے گالوں کی طرح پھپھر گئے..😱😢 گاڑیاں پہاڑی تودوں میں دب گئیں.. دیکھئیے خصوصی مناظر اس ویڈیو میں! 📸blackk3799
اردو
10
372
967
91.7K
💛شَرفُ النِّسَاء❤ retweetledi
اولیاء الله کی باتیں
حقیقی عالم وہ ہے جو لوگوں کو ﷲ کی رحمت سے نا اُمید نہ کرے، نہ ﷲ کی نافرمانی کی اُنہیں کھلی چُھٹی دے، نہ اُنہیں ﷲ کی پکڑ سے بے فکر اور بے خوف ہونے دے اور نہ قرآن مجید کے علاوہ کسی چیز میں ایسا لگے کہ قرآن مجید چھوٹ جائے ، (امیر المؤمنین سیدنا علی المرتضی ؓ)
اردو
1
38
81
1.9K
💛شَرفُ النِّسَاء❤ retweetledi
عبد الباسط عبدالصمد.
فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ ..❤️
العربية
10
456
1.3K
28.4K
💛شَرفُ النِّسَاء❤ retweetledi
Madani Channel
Madani Channel@MadaniChannel·
روزانہ 3 کروڑ 24 لاکھ نیکیاں کمائیں #Azaan #Ramadan
اردو
1
31
118
1.8K