Shazz retweetledi
Shazz
3.2K posts

Shazz retweetledi
Shazz retweetledi
Shazz retweetledi
Shazz retweetledi
Shazz retweetledi

بریکنگ نیوز 🚨: محمد زبیر عمر کا بڑا انکشاف 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
آئی پی پیز طرز کا حکومت نے پٹرولیم پروڈکٹس شپمنٹ ٹنل کے لیے غیر ملکی کمپنیوں سے بغیر bidding کے ڈالرز میں معاہدہ کر لیا ہے جس کی منظوری ECC نے دے دی ہے جس کا نقصان آئی پی پیز طرز پر ہو گا کام ہو نا ہو ڈالرز میں اربوں روپیہ دینا ہی ہو گا آئی پی پیز سے بجلی ایک روپے کی نہیں پیدا ہوئی اور 8.4 ٹریلین روپیہ ادا کیا گیا تھا یہ معاہدہ بھی بلکل ویسا ہی ہے۔
اردو
Shazz retweetledi
Shazz retweetledi

معید پیرزادہ:
“اللہ کرے قاضی اور سرینہ جب تک زندہ ہیں کبھی سکون نصیب نا ہو. یہ تڑپتے رہیں لیکن انہیں نیند نا آئے.”
“یہ جہاں جائیں اگر لوگ آوازیں نا بھی کسیں، ڈونٹ نا بھی پھینکیں، تو انہیں غصیلی نگاہوں سے دیکھیں تاکہ انہیں پتا چلے لوگ ان سے کتنی نفرت کرتے ہیں.”
“انہوں نے پاکستان، آئین اور نظام انصاف کو اتنا شدید نقصان پہنچایا ہے”
آج یہ وڈیو فون لائبریری میں سامنے آگئی، تو قاضی فراڈیے کے پاکستان کو پہنچائے گئے بدترین نقصانات یاد آگئے.
#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
اردو
Shazz retweetledi

پاکستان قدرتی آفات کی لپیٹ _
پنجاب سیلاب کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ گاؤں اجڑ گئے، کھیت تباہ ہوگئے، مویشی بہہ گئے۔ لاکھوں انسان بے یارو مددگار کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔
ادھر شمال میں نظر ڈالیں تو گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا بھی محفوظ نہیں۔ پہلے سیلاب کی تباہ کاریاں، اور اب ہنزہ ویلی گلگت بلتستان و فونزا کی پہاڑیوں میں لینڈ سلائیڈنگ نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔
یہ مناظر صرف حادثات نہیں بلکہ ایک وارننگ ہیں کہ اگر ہم نے موسمیاتی تبدیلی، بے تحاشا درختوں کی کٹائی اور حکومتی غفلت کو نہ روکا تو کل مزید بڑے سانحات ہمارا انتظار کر رہے ہیں۔
👉 سوال یہ ہے کہ ریاست کب جاگے گی؟ عوام کو صرف دعوے نہیں بلکہ عملی تحفظ کب ملے گا
اردو
Shazz retweetledi

پارک ویو سٹی وفاقی وزیر عبد العلیم خان کی ملکیت ہے۔عمران خان نے اس کی مزید ایکسٹینشن سے انکار کیا کیونکہ وہ دریائی علاقہ تھا،مریم نواز نے آکر وہ زمین علیم خان کی سوسائٹی کو دی۔ آج اسی سوسائٹی میں سیلاب کے خطرے کے باعث جان و مال بچانے کے انتظامات کے اعلانات ہورہے ہیں۔
Imran Bhatti@ReporterBhatti
علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو کو 11 ہزار کنال دینے کا نوٹیفکیشن۔۔۔راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پارک ویو کے سی ای او علیم خان کے دست راس شعیب صدیقی کے نام نوٹیفکیشن جاری کیا یے۔علیم خان کو عمران خان پر یہ بھی غصہ تھا کہ پارک ویو کو زمین کیوں آلاٹ نہیں کرنے دے رہے۔۔۔وزیراعلی نہ بنانے کا تو غصہ تھا ہی۔۔۔۔۔
اردو
Shazz retweetledi
Shazz retweetledi

یہ کوئی فلم کا سین نہیں بلکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اصغر ابراہیم نے میرٹ سے ہٹ کر فیصلے کرنے کی بجائے بھری عدالت میں استعفی دے دیا۔
مجھ سے کم از کم یہ بے غیرتی نہیں ہوتی کرسی کو چوما سلوٹ مارا اور چل دئے
سلوٹ ہے اس جج کو ❤️
x.com/FaridMalikPK/s…
اردو
Shazz retweetledi
Shazz retweetledi
Shazz retweetledi
Shazz retweetledi











