Sheikh Abdul Haseeb

964 posts

Sheikh Abdul Haseeb banner
Sheikh Abdul Haseeb

Sheikh Abdul Haseeb

@SheikhH99392277

Lahore, Pakistan Katılım Kasım 2015
0 Takip Edilen37 Takipçiler
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
السلام علیکم جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ مریم نواز کا سوشل میڈیا عمران خان کے خلاف بہت زیادہ پراپوگنڈا کر رہا ہے اگر آپ پٹواریوں کو منہ توڑ جواب دینا چاہتے ہیں تو مجھے فالو کر کے کمنٹ میں #Yes لکھیں آپ کو گروپ میں ایڈ کرتاہوں مل کر ان کا منہ توڑتے ہیں #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
اردو
4K
3K
10.6K
228.6K
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
گندے ذہن کے مالک افراد نے سوشل میڈیا پر میرے خلاف اس شو کے حوالے سے بہت غلیظ گفتگو کی۔۔۔گٹر ذہن کے مالک افراد کو بتادوں کہ پروڈیوسر ہینڈ فری کے زریعے مجھے ہدایت دے رہا تھا کہ “میڈم مائیک پر ڈوپٹہ آرہا ہے، ڈوپٹہ تھوڑا پیچھے کر دیں” میں نے وہی کیا۔خدارا لوگوں عزتیں اچھالنا بند کریں
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
7.4K
965
8K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
لفنگاہ
لفنگاہ@LochaLafanga·
عمران خان کی دائیں جانب کھڑا قبضہ مافیا علیم خان آج ن لیگ میں ہے، عمران خان کے بائیں جناب کھڑا چینی چور جہانگیر ترین آج ن لیگ میں ہے، عمران خان کو ڈرگ سپلائی کرنے والا عون چوہدری آج ن لیگ میں ہے۔ یہ ثبوت ہے کہ ن لیگ میں جا کر مجرمان کو تحفظ مل جاتا ہے یا پھر وہ فرشتے بن جاتے ہیں۔
اردو
1.1K
11.6K
29.8K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
If UK Govt. applies their Money Laundering Act (MLA) on Nawaz Sharif, he'll be in jail in the next 5 minutes اگر برطانوی حکومت اپنا منی لانڈرنگ ایکٹ نوازشریف پر لاگو کرے تو میاں صاحب اگلے 5 منٹ میں لندن جیل میں ہونگے ذرا سوچئے۔ برطانیہ پاکستانی مجرموں کو تحفظ کیوں دے رہا ہے؟🤔
اردو
142
1.8K
5.1K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
تمام مسلم ممالک کا ایک ہی نعرہ ہے #گستاخی_رسول_نامنظور اپنا فرض سمجھ کر جوائن کریں
اردو
207
5.2K
9.3K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
کپتان کی اواز
کپتان کی اواز@Haroon_Natamaam·
اووو کوئی سعد رضوی کو جگاؤ کہ اسرائیلی صدر نے ملاقات کی تصدیق کردی ہے کوئی احتجاج کوئی دھرنا کوئی لانگ مارچ کوئی جلاؤ گھیراؤ یا یہ ضابطے صرف عمران خان کے لئے تھے۔۔!
اردو
2K
11.2K
29.8K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
پاکستانی وفد کا اسرائیل جانا، اور اسرائیلی صدر سے ملاقات پاکستان کی 75 سالہ پالیسی سے انحراف، شدید طور پر قابل مذمت اور قوم کے لیے ناقابل قبول ہے۔ دورے کی اجازت دینے والوں کو جواب دینا پڑے گا، اور قوم سے معافی مانگنی ہوگی
اردو
2.8K
14.1K
49.2K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
Naseer Awan
Naseer Awan@NaseerAwanX·
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو آج بھی یقین ہے کہ عمران خان دوتہائی اکثریت سے وزیراعظم بنے گا ریٹیوٹ
اردو
5.4K
14.3K
31K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
Faisal Javed Khan
Faisal Javed Khan@FaisalJavedKhan·
تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپس آرہی ہے - انشاء اللہ دو تہائی اکثریت سے زیادہ نشستیں لیکر - پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر نئے اور صاف و شفاف انتخابات کرائے جائیں - #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
1.1K
5.8K
23.7K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
عوامی مطالبہ #اوورسیز_کا_ووٹ_بحال_کریں متفق لوگ ریٹویٹ کرکے جوائن کریں
اردو
263
9.8K
12.2K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
Faisal Javed Khan
Faisal Javed Khan@FaisalJavedKhan·
جاؤ کہہ دو نون سے --- مت ٹکراؤ اس جنون سے --- الیکشن کروا دو سکون سے --- #حقیقی_آذادی_مارچ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
اردو
675
7.7K
25.2K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
پولیس کے چار اعلی ترین افسران نے پیغام بھیجا کہ وہ بیرونی غلامی کے خلاف اس جنگ میں خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور فوری طور پر مستعفی ہونے کو تیار ہیں۔ کیونکہ وہ کسی غیر قانونی حکم کو ماننے کو تیار نہیں خان نے انہیں استعفی دینے سے منع کیا ہے اور قانون کے مطابق کام جاری رکھنے کاکہا ہے
اردو
3K
13K
45.2K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
حامد میر نے آج پروگرام میں میرا کلپ چلا کر ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ادروں کے خلاف سازش کر رہا ہوں۔ فوج میرے خلاف ایکشن لے۔ ویسے قیامت کی نشانی ہے کہ اب حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹس حامد میر بانٹے گا وہ بھی جیو پر بیٹھ کر۔😂
اردو
4.8K
24.5K
83.7K
0
Sheikh Abdul Haseeb retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
PPP, PMLN and JUI Marches against our govt were never stopped nor did we carry out any crackdown on their workers. This is the difference between democrats and kleptocrats.
English
3.7K
27.2K
79.9K
0