Kalsum Sheikh
2.5K posts

Kalsum Sheikh retweetledi

مدرسہ طلباء زیادتی کیس
راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی جھوٹے کیس میں مفتی شاہنواز کو باعزت بری کر دیا گیا جنھوں نے روتے ہوئے عدالت کے باہر سجدہ شکر ادا کیا !!
مشہور کیس مفتی صاحب نے اپنے آپ کو وڈیو کے ذریعے صفائی دی میڈیکل کےلیے پیش کیا لیکن کسی نے نہیں مانا بیگم کی وڈیو بھی سامنے آٸی تھی کہ میرے شوہر پاک ہیں بے گناہ ہیں لیکن لوگ باٸیکاٹ کرتے رھے میڈیا بھی علماء کی پگڑی اچھالنے میں سرگرم رہا لیکن اب میڈیا بھی خاموش ہے سوشل میڈیا بھی خاموش
اردو
Kalsum Sheikh retweetledi
Kalsum Sheikh retweetledi

اسپین میں 🇪🇸
ایک خانہ بدوش ماں، جو اندلس کی بولی میں بولتی ہے، گردش کرنے والی ویڈیو پر اپنی 20 سالہ بیٹی کو لیبیل (شادی) کے لیے پیش کرتے ہوئے دکھائی دیتی ہے اور فخر سے اس کے بارے میں کہتی ہے:
"یہ میری بیٹی ہے... وہ 20 سال کی ہے۔ اس کی کنوارہ پن محفوظ ہے، اور اسے چھوا نہیں گیا۔ اپنے آپ کو اسی طرح برقرار رکھا جیسا کہ اس کی ماں نے اسے پیدا کیا تھا، خالص اور پاک۔ اور کوئی بھی اس پر الزام نہیں لگا سکتا، یا اس کے بارے میں برا بھلا نہیں کہہ سکتا۔"
اس کلپ نے تنازعہ کو جنم دیا، کیونکہ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ ماں کے الفاظ کچھ خانہ بدوشوں کی رواج اور روایت کے ایک پہلو کی عکاسی کرتے ہیں، جہاں لڑکی کی با حیائی خاندان کے لیے فخر کا باعث سمجھی جاتی ہے۔
مگر دیکھا جائے خریدوفروخت چاہے مسلم کریں یا عیسائی لڑکی کی خوبصورتی کے مطابق ریٹ فیکس کرنا یا جہیز کے نام پر پیسہ لینا یہ سب خریدوفروخت کے زمرے میں آتا ہے
لڑکی کے نام کا پیسہ لینا ایک لعنت ہے چاہے تم ہزار دلیلیں بہانے نکال لاؤ یہ وہی زمانہ جاہلیت کا طریقہ ہے جب غلاموں کی خریدوفروخت ہوتی تھی۔
اردو
Kalsum Sheikh retweetledi

@Haidersaeedpti1 Kanjri KY bachy nasoor khanzeer KY bachy
Indonesia
Kalsum Sheikh retweetledi
















