Sheikh Tahir Hanif

2.9K posts

Sheikh Tahir Hanif banner
Sheikh Tahir Hanif

Sheikh Tahir Hanif

@SheikhTahi98335

Computer Engineer 🎓| Educationist | Central Vice President MSFN Azad Kashmir | Social Change Adv.

Katılım Eylül 2023
1.6K Takip Edilen739 Takipçiler
Sheikh Tahir Hanif retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
I congratulate my brother H.E. Mr. Ali al-Zaidi on his appointment as Prime Minister of Iraq. I extend my warm wishes to him as he assumes this important responsibility. Pakistan looks forward to working closely with the new Iraqi government to further strengthen our bilateral ties and advance our shared aspirations for peace, stability, and prosperity in the region.
English
121
294
1.7K
34.1K
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
تقرریاں ضرور کریں اشتھار دیں ۔۔سلیکشن کمیٹی بنائیں ۔سب لوگوں کو موقع دیں ۔۔اوپن ٹیسٹ انٹرویو لیں ۔۔میرٹ لسٹ آویزاں کریں تو کون آپ کے خلاف بولے گا ۔۔اگر پردے کے پیچھے سب کچھ طے ھوگا تو پھر آواز اٹھے گی صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر صاحب @sgqadir @tariqfarooq60
اردو
0
0
0
3
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
نیلم کچھ دیر بعد میونسپل کمیٹی اٹھمقام کی حدود گاوں لالہ سے ایک بڑا گروپ پیپلزپارٹی سے پرانی وابستگیاں ختم کرکے شیروں کے قافلے میں شامل ہورہا ہے ذرائع @sgqadir
اردو
1
0
2
9
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
نیلم کے دونوں حلقوں سے صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر صاحب کی کامیابی یقینی پیپلز پارٹی بوکھلاہٹ کا شکار ہر طرف شیر ہی شیر 🦁 @sgqadir @CMShehbaz @DrTariqFazal @MaryamNSharif
اردو
0
0
0
3
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
مظفرآباد صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و اپوزیشن لیڈر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے مرناٹ بالا سے عیدولی،لوات خواجہ سیری سے نمبردارضیاوالدین،پاکستان پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ۔۔ @sgqadir
Sheikh Tahir Hanif tweet media
اردو
0
0
0
5
Sheikh Tahir Hanif retweetledi
Dr. Tariq Fazal Ch.
Dr. Tariq Fazal Ch.@DrTariqFazal·
وفاقی وزیر پلاننگ چوہدری احسن اقبال ، مشیر وزیراعظم برائے بین الصوبائی رابطہ ، مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کے ہمراہ آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال اور گفتگو @RanaSanaullahPK @betterpakistan @KhSaad_Rafique @sgqadir
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
9
18
50
909
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
قائد کشمیر جناب شاہ غلام قادر کی بہترین حکمت عملی کی بدولت سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین ن لیگ میں شامل 🙏🦁🤲 @sgqadir
اردو
0
0
0
5
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
فخر پاکستان قائد نارووال مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن وفاقی وزیر چوہدری احسن اقبال صاحب سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام صاحب کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو ❤️🤝 @sgqadir
Sheikh Tahir Hanif tweet media
اردو
0
0
0
5
Sheikh Tahir Hanif retweetledi
Dr. Tariq Fazal Ch.
Dr. Tariq Fazal Ch.@DrTariqFazal·
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
3
7
26
587
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
اسلام آباد ۔ صدر پاکستان مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر ، سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق ، نائب صدر ڈاکٹر نجیب نقی ، سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر افتخار حسین گیلانی کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو @sgqadir @tariqfarooq60 @Najeeb_NaqiKhan
Sheikh Tahir Hanif tweet media
اردو
0
0
0
7
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
ہواؤں کا رخ بتا رہا ہے ن لیگ دو تہائی اکثریت سے جیت رہی ہے انشاللہ ❤️🦁 وزیراعظم جناب شاہ غلام قادر انشاللہ @sgqadir
اردو
0
0
0
3
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
کل بھی ہم نے بدلا تھا اور کل بھی ہم ہی بدلیں گے @sgqadir
Sheikh Tahir Hanif tweet media
اردو
0
0
0
2
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
مولانا پیر مظہر شاہ صاحب نے صدر جماعت شاہ غلام قادر کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی. ہم جناب پیر مظہر شاہ صاحب کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ طاہر حنیف نائب صدر ایم ایس ایف این آزاد کشمیر۔ @sgqadir
اردو
0
0
0
10
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
پیر مظہر سعید شاہ صاحب کو مسلم لیگ ن میں خوش آمدید کہتے ہیں. جمعیت اور مسلم لیگ کا اتحاد۔ گیم آن ہے۔ گیم چینجر Shah Ghulam Qadir ❤️ @sgqadir
Sheikh Tahir Hanif tweet media
اردو
0
0
0
8
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
اسلام آباد۔ وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ خان سے صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں کشمیر و قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ملاقات کر رہے ہیں۔ @sgqadir
Sheikh Tahir Hanif tweet media
اردو
0
0
1
9
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
Boss Shah Ghulam Qadir President PMLN Azad Kashmir, Opposition Leader Azad Kashmir legislative Assembly. @sgqadir
English
0
0
0
10
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
الحمدللہ ہمارا انتخاب پورے کشمیر کا قائد ❤️ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر، اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی جناب شاہ غلام قادر صاحب۔ میرا قائد میرا فخر 🦁 @sgqadir @uzerashah
اردو
0
0
0
6
Sheikh Tahir Hanif retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
اسلام آباد میں سیرینا ہوٹل اور ریڈ زون کے اطراف ٹریفک پابندیاں آج ختم ہو گیئ ہیں۔ میں اہلِ پاکستان—بالخصوص اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں— کے صبر اور تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی حمایت ہمیں اپنے مہمانوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور خطے میں امن کے لیے اپنی کوششوں کو آگے بڑھانے کے قابل بناتی ہے۔ ہم ان مقاصد کے لیے پرعزم ہیں اور آپ کی مسلسل دعاؤں اور نیک تمناؤں کے قدردان اور طلبگار ہیں۔
اردو
1.1K
1.9K
10.2K
763.2K
Sheikh Tahir Hanif
Sheikh Tahir Hanif@SheikhTahi98335·
راولاکوٹ۔ صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر و قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی کا دورہ راولاکوٹ،پی ٹی آئی راہنما سردارمنشاء سرور ایڈووکیٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ @sgqadir @tariqfarooq60
Sheikh Tahir Hanif tweet mediaSheikh Tahir Hanif tweet media
اردو
0
0
0
7