
This brand of politics has long expired. It is outdated, irrelevant, and it’s time to move on.
Ahmed Bilal
36.4K posts

@Sheikh_ul_Islam
کردار باغی ہوجائیں تو کہانی عظیم ہوجاتی ہے

This brand of politics has long expired. It is outdated, irrelevant, and it’s time to move on.

میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے



مریم نواز کلینک میں سیکیورٹی گارڈ ہی اب ڈاکٹر ہیں۔ اوکاڑہ کے نواحی گاؤں برج جیوے خاں کے اسپتال کے مناظر


سرکاری ادارے گل سڑ گئے ہیں۔محسن نقوی کے ماتحت ادارے کرپشن سے لت پت ہیں۔نت نئے کیسز سامنے آتے ہیں لیکن کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔





حمزہ شہباز کے ارد گرد 100 پولیس والا ہے اور ایک اکیلا انسان اگر انگلی اٹھا کر بات کرے وہ بھی جب وہ قیدی ہو تو اسکو بہادری کہتے ہیں جبکہ ایک وزیر اعلیٰ ہزاروں کارکنان کے ساتھ ایک پولیس والے کو گھیر کر انگلی اٹھائی تو اسکو بدماشی کہتے ہیں۔ سالے تو حمزہ کی تصویر لگا کر پھنس گیا 😅

ریاست کو دکھائی گئی یہ انگلی توڑ دینی چاہیے؟