Prof Sher Muhammad Chauhan retweetledi
Prof Sher Muhammad Chauhan
188.5K posts

Prof Sher Muhammad Chauhan
@Sher_Chauhann
An education reform analyst affiliated with LUMS, studying curriculum politics and knowledge production.
Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2021
16K Takip Edilen20K Takipçiler
Prof Sher Muhammad Chauhan retweetledi

🚨دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی ایک بڑی سازش خاک میں ملا دی۔
افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد نہ صرف گرفتار ہوئے بلکہ ان کے قبضے سے M4 رائفلز، AK-47، MP5، SMGs، IEDs، دستی بم اور سینکڑوں گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔
یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ فتنۃ الہندوستان کے آلہ کار بلوچستان میں خونریزی، دہشت گردی اور بدامنی پھیلانے کے لیے بیرونی سرپرستی حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن ایف سی ساؤتھ بلوچستان کی بروقت کارروائی نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ایک بار پھر ناکام بنا دیا۔
دہشت گرد چاہے جتنا بھی اسلحہ اکٹھا کر لیں، بلوچستان کے محافظ ان کے ہر منصوبے کو قبرستان تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاکستان دشمن عناصر کو یہ پیغام واضح ہے: بلوچستان دہشت گردوں کے لیے نہیں، پاکستان کے لیے ہے۔
#Dalbandin #Balochistan #FitnaTulHindustan #Pakistan

اردو

🚨بی ایل اے: دہشتگردوں کا گینگ جو علاقائی امن کا سب سے بڑا زہر ہے!
امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ کی تازہ رپورٹ میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی، بی ایل اے کی اقوامِ متحدہ میں بلیک لسٹنگ کے لیے امریکا سےپاکستان کی حمایت کا مطالبہ ‼️
یہ سچی بات یہ ہے کہ بی ایل اے دراصل ایک خونخوار دہشتگرد نیٹ ورک ہے جو معصوم شہریوں، انجینئرز، مزدوروں اور سیکورٹی اہلکاروں کے خون سے اپنا "آزادی" کا جھوٹا بیانیہ سینک رہا ہے۔ سی پیک جیسے ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنانا، چینی دوستوں کو قتل کرنا، اور بلوچستان کے عام لوگوں کو اغوا و تشدد کا نشانہ بنانا یہ ان کی "جدوجہد" نہیں، بلکہ خالص دہشتگردی ہے۔۔اگر اقوام متحدہ میں بی ایل اے کو بلیک لسٹ کر دیا جائے تو ان کے اثاثے منجمد ہو جائیں گے، ان کے دہشتگردوں پر سفری پابندیاں لگ جائیں گی، اور ان کی مالی معاونت کا ذریعہ خشک ہو جائے گا۔ پاکستان کی حمایت میں امریکا کو فوری طور پر آگے آنا چاہیے ۔ کیونکہ یہ صرف پاکستان یا چین کا مسئلہ نہیں، بلکہ عالمی دہشتگردی کا مسئلہ ہے!!!
#Balochistan




اردو

🚨پنجگور: چیدگی روٹ پر BLA دہشتگردوں نے ٹرالر گاڑیوں اور فورسز کو نشانہ بنایا۔ حملے میں سات ٹرالر گاڑیوں کو فائرنگ کے بعد نذرِ آتش کر دیا گیا‼️
یہ نام نہاد "آزادی" کے دعویدار درحقیقت بلوچستان کے عوام کے سب سے بڑے دشمن بن چکے ہیں۔ غریب ڈرائیوروں کی گاڑیاں جلانا، مزدوروں کی روزی چھیننا اور شاہراہوں پر خوف و ہراس پھیلانا کسی سیاسی جدوجہد نہیں بلکہ کھلی دہشت گردی، بدمعاشی اور عوام دشمنی ہے۔
بی ایل اے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اس کا نشانہ نہ صرف ریاستی ادارے بلکہ بلوچستان کی معیشت، ترقی اور عام بلوچ عوام ہیں۔ معصوم لوگوں کا نقصان کرنے والے یہ عناصر بلوچ قوم کے خیرخواہ نہیں بلکہ خون، آگ اور تباہی کی سیاست کرنے والے دہشت گرد ہیں جن کے ہاتھ عوام کے نقصان سے رنگے ہوئے ہیں۔
#Balochistan

اردو

⚫ ترقی دشمن دہشت گردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی‼️
بی ایل اے کے دہشت گردوں نے 16 جون کو کان کنی کے منصوبے سے وابستہ لاجسٹک ٹرکوں کو نذرِ آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ یہ حملہ کسی فوجی ہدف پر نہیں بلکہ بلوچستان کی ترقی، روزگار کے مواقع اور عوامی خوشحالی پر حملہ ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ عناصر بلوچ عوام کے خیرخواہ نہیں بلکہ بدامنی، خوف اور تباہی کے سوداگر ہیں۔ انہیں بلوچستان کی ترقی نہیں، بلکہ انتشار اور خونریزی درکار ہے۔
اردو

⚫ ترقی دشمن دہشت گردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی‼️
بی ایل اے کے دہشت گردوں نے 16 جون کو کان کنی کے منصوبے سے وابستہ لاجسٹک ٹرکوں کو نذرِ آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ یہ حملہ کسی فوجی ہدف پر نہیں بلکہ بلوچستان کی ترقی، روزگار کے مواقع اور عوامی خوشحالی پر حملہ ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ عناصر بلوچ عوام کے خیرخواہ نہیں بلکہ بدامنی، خوف اور تباہی کے سوداگر ہیں۔ انہیں بلوچستان کی ترقی نہیں، بلکہ انتشار اور خونریزی درکار ہے۔
#Balochistan #BLA #15junio
اردو

🚨نوشکی اپڈیٹ
نوشکی میں کوئٹہ-تفتان شاہراہ پر رکاوٹ ڈالنے والے دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے مؤثر جواب دیا۔متعدد دہشت گرد ہلاک، شاہراہ کلیئر اور ٹریفک بحال کر دی گئی ہے۔ جبکہ کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔‼️
#Balochistan #HicriYılbaşı #Panamá
اردو

@miryar_baloch Stfu Balochistan belongs to pakistan
English

The Army of the Republic of Balochistan has inflicted defeats on Pakistan's occupying forces to the extent that the enemy can no longer move freely across Balochistan by road. As a result, they have resorted to traveling alongside public transport and using civilians as a shield.
However, even there, the enemy is facing rejection. Baloch and Pashtun people are increasingly avoiding travel with Pakistan's military personnel and are voluntarily refusing to load and unload Balochistan's mineral resources. This growing refusal reflects a positive and conscious decision by the local population.
Mir Yar Baloch@miryar_baloch
Breaking News; #PrayForBalochistan #CountDownForPakistanBegun. Heavy fighting between the military of Balochistan and Pakistani invading forces underway. Final phase of the liberation. The AzadBalochistanFouj is pushing the occupational forces of Pakistan out of Balochistan.
English

🚨کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مل کے مقام پر موجود مسلح دہشت گرد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئیں ہے!!‼️
دہشت گرد قومی شاہراہ پر موجود تھے اور ناکہ لگائے ہوئے تھے کہ اس دوران ایف سی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور دونوں جانب فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا۔ دہشت گرد شاہراہ سے پسپا ہوکر نزدیکی علاقے میں روپوش ہوگئے، سرچ آپریشن جاری!!
#Balochistan #موجب_الرِياض
اردو

پاک فوج بلوچستان کی محافظ ‼️
بی ایل اے کے دہشت گرد مقامی گھروں میں گھس کر چھپے ہوئے تھے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہے تھے۔ لیکن پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا اور دہشت گردوں کو چن چن کر نشانہ بنایا۔
معصوم مقامی آبادی محفوظ رہی۔ فتنہ الہندوستان ناکام ہو گیا۔ کیوں کہ پاک فوج بلوچستان کی ڈھال ہے۔
#Balochistan #BLA #كاس_العالم_٢٠٢٦
اردو

🚨شرپسند بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مسنگ پرسنز ڈرامہ بے نقاب
ماہ رانگ کا ایک اور لاپتہ شخص دہشت گرد نکلا‼️
فتنہ الہندستان کے دہشت گرد عادل کو بی وائی سی نے 9 نومبر 2024 کو جبری مسنگ پرسن ظاہر کیا تھا اور الزام ریاست پر لگایا ، اس دہشت گرد عادل نے 2024 بی ایل اے جوائن کیا جسے بی ایل اے نے تسلیم بھی کیا۔
یہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے آواران آپریشن میں مارا گیا
اب بی وائی سی فتنہ الہندستان کی پراکسی ہے اور ظاہر ہو گیا ہے۔ جو بلوچ لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے!
#Balochistan #BreakingNews #BYC #MahrangBaloch
@MahrangBaloch_ @SammiBaluch


اردو

‼️ *دہشتگردی کا انجام۔ کتے جیسی موت* ‼️
سلمان عرف چراغ کو کچھ عناصر ہیرو بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ایک گمراہ دہشت گرد تھا جس نے تشدد اور بدامنی کے راستے کو اختیار کیا۔ ایسے افراد کے اقدامات سے نہ صرف معصوم جانیں ضائع ہوتی ہیں بلکہ علاقے کے امن اور ترقی کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔ پنجگور میں اس کا انجام اس بات کی یاد دہانی ہے کہ تشدد اور دہشت گردی کا راستہ آخرکار تباہی پر ہی ختم ہوتا ہے۔ امن، قانون اور انسانیت کے خلاف اٹھنے والا ہر قدم بالآخر اپنے منطقی انجام تک پہنچتا ہے۔
#pakistanagainstterrorism #Turbat #Balochistan

اردو

🚨آیت اللہ خامنائی کی شہادت کے بعد یہاں کچھ علمائے کرام شیعہ سنی فساد شروع کروانے کی تیاری میں تھے۔‼️
جس فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف مسلکی زہر اگلتے تھے، وہی ایران کا سب سے بڑا خیرخواہ نکلا۔
پی ٹی آئی کے ناصر عباس، جواد نقوی اور ان کے ساتھی بیانات توڑ کر فتنہ پھیلا رہے تھے۔ وہی 'علامہ' اور پی ٹی آئی کے لوگ جو فیلڈ مارشل عاصم منیر پر مسلکی حملہ کر رہے تھے، شہروں میں آگ لگا رہے تھے اور فوجیوں کو شہید کروا رہے تھے۔نوجوانوں کو بھڑکا رہے تھے، شہر جلا رہے تھے سب کچھ فیلڈ مارشل کے بیان کو توڑ مروڑ کر۔
اور اصل میں جنرل عاصم منیر ایران کی مدد کر رہے تھے۔آج پوری دنیا میں انکی سفارتکاری کا ڈنکا بج رہا ہے۔ اور دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے اللہ نے انکو اور عزت دی۔
ان شر پسند عناصر کو اب شرم کا احساس ہوا یا اب بھی منافقت جاری رکھنی ہے؟
@AllamaRajaNasir @PTIofficial #imrankhanPTI #vecinosallímite

اردو

ماشاءاللہ نئے سال 1448 ہجری کے آغاز میں بیت اللہ شریف میں کسوی کی تبدیلی کے روح پرور مناظر ♥️
#عام_هجري_جديد_١٤٤٨ه #العام_الهجري_الجديد_١٤٤٨ #MuharremAyı
اردو

🚨 چمن سیکٹر میں خوارج کا بڑا حملہ ناکام!
افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 12 خوارج دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے۔
پاکستان کی سرحد کوئی یتیم خانہ نہیں، یہاں گھسنے والے دہشت گردوں کا استقبال گولی کرتی ہے۔‼️
#Balochistan #khawarij #Irán

اردو

🚨بہادری کے دعوے لیکن سہارا خواتین کا؟
بہادری کے جھوٹے دعوے کرنے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد اتنے بزدل ہو چکے ہیں کہ اب خواتین کو ہراساں کر کے اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔‼️
خواتین کو ہراساں کرنا، انہیں ذہنی دباؤ کا شکار بنانا اور دہشت گردی کے جال میں پھنسانا۔ یہ بہادری نہیں، کمزوری اور بزدلی کی علامت ہے۔
#BLA #Balochistan

اردو

اپ جانتے ہیں کہ پہلے شادیاں اپنے ڈیرے اپنے محلے اور اپنے گھر میں ہوا کرتی تھی اور اب شادی ھال پر کی جاتی ہیں اور عام طور پر سب سے بہترین شادی حال منتخب کیا جاتا ہے
کوئی بھی صلح اور رسائی جہاں ہوتی ہے ہمیشہ لکھائی پڑھائی جا کر دفتر میں ہوتی ہے انگوٹھے بھی وہیں پہ لگائے جاتے ہیں
جن لوگوں کو پاکستان کی عزت اور پاکستان کی کامیابی چبھ رہی ہے وہ لوگ معترض ہیں صلح کے دستخط جنیوا میں کیوں ہو رہے ہیں
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ اسر۔ ائیل کے نمائندے بھی وہاں پر ہوں گے اور پاکستان کسی صورت میں بھی اسر۔ ائیلیو۔ ں کے ناپاک قدم اپنی سرزمین پر نہیں برداشت کر سکتا
دوسری بات بےشرمچار خوارج مجاور۔ منافق اور اب موتر واسی
فل گیم کرنے کو تیار بیٹھے تھے
تیسری بات اس سارے معاملے پر پاکستان کا بہت زیادہ خرچہ ہونا تھا اور پاکستان پہلے ہی بہت مقروض ملک ہے جو شاہ خرچیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا
چوتھی بات اگر یہ دستخط اسلام اباد ہوتے تو چار دن کے لیے روڈ بلاک ہو جاتے ہیں اور پاکستان کی معیشت کا بہت نقصان ہوتا
الیکٹرانک دستخط تو رات کو ہی ہو چکے ہیں رسمی تقریب باقی ہے وہ انشاءاللہ تعالی جمعہ والے مکمل ہو جائے گی
اعتراض کرنے والے تو اعتراض کریں گے کہ دستخط سبز پینسل سے کیونکہ یہ سرخ سے کیوں نہیں کئے
وتعز من تشاء ۔۔۔۔🇵🇰💚
#Pakistan #Irán #IranWar #trump

اردو

🚨 بڑا دہشت گرد منصوبہ ناکام
کراچی میں CTD نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے BLA اور FAK سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ملزمان حساس تنصیبات اور سیکیورٹی اداروں کی ریکی کر رہے تھے اور بڑے حملوں کی تیاری میں تھے۔
یہ کامیابی ثابت کرتی ہے کہ پاکستان کے سیکیورٹی ادارے دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے لیے ہر وقت چوکس ہیں۔ 🇵🇰
#BLA #mügeanlı #Irán

اردو


