ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ

6.1K posts

ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ banner
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ

ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ

@Sheraz_4094

Sargodha, Pakistan Katılım Mart 2022
4.5K Takip Edilen4.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ
💚🤍 ❂❀﷽❀❂ 🤍💚 👇👇 🏵️مجھے فالو کریں💯 🌺پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں💯 💐کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں💯 🤍آئیے مل کر ایک دوسرے کو مظبوط کریں شکریہ❣️ جس جس نے فالو کیا سب کو آنلائن ہوتے ہی💯فالو بیک ملے گا.بس یاد رہے انفالو کرنے والوں کو بھی اسی ترتیب سے جواب دیا جائے گا💝
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ tweet media
اردو
60
26
214
43.9K
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ
@iqrarulhassan عمران ریاض کو چھوڑ فیلڈ مارشل کے بارے میں بتا یا باجوہ کی طرح جانے کے بعد بولے گا؟؟؟
اردو
0
0
0
5
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عمران بھائی نہائیت ادب سے سوال کہ کیا 2022 سے پہلے آپ کو فاطمہ جناح، شیخ مجیب، ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر، باچا خان اور نواز شریف کا پتہ نہیں تھا یا آپ جان بوجھ کر اُن کا ذکر نہیں کرتے تھے؟
اردو
471
580
2.5K
120.1K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
پاکستان کا سب سے بڑا دشمن کون ہے؟ اور آپ کو سب سے زیادہ نفرت کس سے ہے؟
اردو
2.2K
70
206
62.5K
Rai M Hamza
Rai M Hamza@HmazaRai·
میرا لیڈر میرا فخر میرا راہنما سید اقرار الحسن @iqrarulhassan
Rai M Hamza tweet media
اردو
295
10
172
20.3K
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ
@iqrarulhassan @IrshadKaukab او بھائی پہلے اپنے میڈیا کو ازاد کرواؤ تیرے چینل پر ایک صحافی کو مار دیا گیا اور لاتعداد کو جبری طور پر چپ کروایا گیا جس میدان میں تمہیں عزت ملی جا کے اپنے میڈیا کو ازاد کرواؤ بہت کچھ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا اسرائیل کا وزیراعظم تو دکھا سکتے ہو لیکن عمران خان کودکھانے کی ہمت
اردو
0
0
2
21
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@IrshadKaukab اُس ہائی جیک جہاز کو چھڑوانے کا اس کے علاوہ اور کیا طریقہ ہے۔۔۔ سوائے اس کے کہ آہستہ آہستہ جمہوری ادارے بنا کر اپنی اسپیس پیدا کرنے کی کوشش کی جائے۔
اردو
11
2
11
3.5K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
کیا پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کا کردار محدود کر سکے گی جس میں ہر شخص ایک دوسرے کو ٹاؤٹ اور غدار کہہ رہا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ کے ادارے کے مقابلے میں آپ کو ادارے جیسی ایک سیاسی جماعت بنانی پڑے گی۔ شخصیات اور خاندان یہ کام نہیں کر سکتے۔ ہم ایسی ہی ادارے جیسی جمہوری جماعت کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
اردو
296
72
309
83.4K
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ
@MalikAw87471444 @iqrarulhassan یہی تو ان بھائی صاحب کی منافقت ہے ۔۔۔ جناب نے ارشد شریف شہید کے قاتل بھی پکڑنے تھے صحافت کے علاوہ بغض عمران جتنا مرضی کروا لو
اردو
0
0
0
3
Sabeen Malik سبین ملک
Sabeen Malik سبین ملک@MalikAw87471444·
@iqrarulhassan اگر جرآت ہیے تو اس پر بھی بات کرو ملک کے سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر کیوں بلر کی جاتی ہیے جبکہ نیتن یاہو کو دکھایا جا تا ہیے،اپنے ادارے اے آر وائی سے ہی یہ سوال پوچھنے کی جرآت کرو
Sabeen Malik سبین ملک tweet media
اردو
2
0
6
161
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سوال یہ نہیں ہے کہ کمرے میں کس کس کی تصویر ہے، سوال یہ ہے کیا کہ پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے جان بوجھ کر ایسی تصویر پوسٹ کی گئی جس میں قائد اعظم نہیں، عمران خان کی فوٹو ہے۔۔۔ اور پاکستان کے پرچم کی جگہ پی ٹی آئی کا پرچم رکھنے کا کیا مطلب ہے؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کی جانے والی یہ تصویر معنی خیز ہے۔ قائد اعظم کی جگہ عمران خان کی تصویر نظر آ رہی ہے۔ پاکستانی پرچم کی جگہ پی ٹی آئی کا جھنڈا رکھ کر تکلفاً چھوٹا پرچم میز پر رکھ دیا گیا ہے اور پہلا نوٹس صنم جاوید کے بارے میں ہے۔

اردو
761
502
1.6K
163.3K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ہم شخصیت پرستی اور اندھی تقلید میں اس قدر آگے جا چکے ہیں کہ رات سے اب تک کسی ایک انصافی نے یہ سوال نہیں کیا کہ قائد اعظم کی فوٹو کے بغیر والی تصویر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے کیوں پوسٹ کی گئی اور پاکستان کا پرچم کیوں ہٹایا گیا۔۔۔ افسوس !! #قومی_پرچم_کیوں_ہٹایا
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کی جانے والی یہ تصویر معنی خیز ہے۔ قائد اعظم کی جگہ عمران خان کی تصویر نظر آ رہی ہے۔ پاکستانی پرچم کی جگہ پی ٹی آئی کا جھنڈا رکھ کر تکلفاً چھوٹا پرچم میز پر رکھ دیا گیا ہے اور پہلا نوٹس صنم جاوید کے بارے میں ہے۔

اردو
574
707
2.1K
91.4K
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
اپنے شہر کا نام لیئے بغیر کچھ ایسا کہیں کہ آپکے شہر کا سب کو پتہ چل جائے
اردو
3.7K
303
4.3K
463.4K
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ
@iqrarulhassan آپکا منافقت کا بھی الگ لیول ہے ۔۔ ۔ ۔ ہومیوپیتھک سی مذمت صرف ریکارڈ کی حد تک کہ میں نے بھی مذمت کی ہے ایک مضبوط ٹی وی چینل کے مضبوط ترین فرد ہو کاشف عباسی پر ظلم موجودہ اسٹیبلشمنٹ اور حاضر چیف کے کہنے پر ہو رہا ہے
اردو
0
0
1
23
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
افسوس ناک۔۔۔ نہائیت قابلِ مذمت۔ آپ کسی سے اس کے بنیادی شہری حقوق کیسے چھین سکتے ہیں اور وہ بھی کسی حقیقی قانونی گراؤنڈ کی عدم موجودگی میں۔ اس ملک اور اس کے لوگوں پر رحم کیجئے 🙏
Kashif Abbasi@Kashifabbasiary

My wife went to the bank to operate her account today and she was told it’s frozen as per FIA orders,my name is on block/nofly list for months. This is absurd. Have we lost our citizenship rights in this country

اردو
245
58
392
45.5K
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ
@iqrarulhassan اتنی جرت تو ہے نہیں کے عمران خان کو عدالت پیش کر سکو اتنی ہمت ہے تو خود جاكر خان سے پوچھ لو ۔۔۔ اپنے ساتھی کے ساتھ پہلے کھڑے ہو کہو کاشف عباسی اور اسکی بیگم کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے ادلی کا بوس کروا رہا ہے
اردو
0
0
0
12
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عمران خان صاحب نے اس ٹوئیٹ میں بھی اسرائیل کی مذمت نہیں کی۔
Iqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
408
205
1K
57.7K
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ
@iqrarulhassan کاشف عباسی کے حق میں پروگرام کر کے دکھاؤ جس کی بیگم تک کو نہیں بخشا جا رہا سچ بولنے والوں کو یا تو جان دینی پڑتی ہے یا جان بچانے کی خاطر ہجرت کرنا پڑتی ہے ارشد شریف شہید کی شہادت کو تم اور تمہارے چینل نے اپنی ٹی ار پی کے لیے استعمال کیا
اردو
0
0
0
34
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں میں کارکنان کو فیصلہ سازی تو دور، سوچنے کا بھی اختیار حاصل نہیں۔۔۔ جبکہ دنیا کی جمہوری جماعتوں میں الیکشن کے ذریعے پارٹی کا سربراہ چننے سے لے کر ہر فیصلے میں ہر کارکن کی بلواسطہ یا بلاواسطہ مشاورت شامل ہوتی ہے۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

کیا پاکستان کی تین بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر قربانیاں دینے والے، یا ٹوئیٹر پر “جہاد” کرنے والے کسی عام کارکن کو فیصلہ سازی میں کوئی اختیار حاصل ہے؟؟

اردو
60
14
146
21.7K
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ
@iqrarulhassan پاکستان کے ہر ٹی وی چینل میں سچ بولنا تو دور کی بات سچ بولنا کا اختیار بھی حاصل نہیں۔۔۔ سچ بولنے کا شوق ہے تو عمران خان نواز شریف زرداری اور فیلڈ مارشل موجودہ گزشتہ اسٹیبلشمنٹ پر سرعام کرو ۔ ۔ جب کہ دنیا کا میڈیا اپنی حکومتوں پر تنقید بھی کرتا ہے بلواسطہ یا بلاواسطہ
اردو
0
0
0
25
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ
@Tahirmughalpml8 پورے پنجاب کے ہسپتال مریم نواز اور نواز شریف کے نام کرنے کے بعد بھی ابا جی کو میڈیکل چیک اپ لے لئےپھر لندن بھیج دیا 😁نس گیا جے پٹواریوں
اردو
0
0
0
6
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
ایک جملہ شیر دل لیڈر میاں نواز شریف کے لیے ؟ مگر اخلاقیات کے دائرے میں ۔۔۔
Tahir Mughal Pmln tweet media
اردو
1.6K
267
2.6K
182.2K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آج کا سوال: اگر آج عمران خان وزیراعظم بن جاتے ہیں تو کیا ملک بھر کے ڈی ایچ اے بند کر دیں گے؟ بلوچستان سے فوج واپس بُلا لیں گے؟ فوج کا بجٹ ختم کر دیں گے؟ عسکری بینک، فوجی فوڈز اور فوجی فرٹیلائزر کو رول بیک کر دیں گے؟
اردو
963
203
1.5K
170.1K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ہم اپنا گھر نہیں چھوڑتے، گھر چھوڑ کر کہاں جائیں؟ ایک نشیبی علاقے کے رہائشی کا درد بھرا سوال۔ آئیں ہمارے ساتھ، ریلیف کیمپ میں آپکو رہائش بھی دینگے، کھانا بھی دینگے بلکہ آپکے جانوروں کو گھاس بھی دینگے،،، SHO رنگپور کے جواب پر شہری اپنا گھر چھوڑنے پر راضی ہو گیا،
اردو
20
384
1.5K
104K
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ
@iqrarulhassan @MRr_Mani07 جھوٹ اور منافقت خود کہہ رہی ہے کہ جھوٹ اور منافقت ختم ہونی چاہیے ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ کبھی اپنے شعبے اور اپنے چینل کی بات کرو ARY کس کی مرضی کا اور کتنا سچ دکھا رہا ہے ارشد شریف شہید مارا گیا تم تمہارے چینل نے جھوٹ اور منافقت کی سچ بولنے پر کاشف عباسی کو کھڈے لائن لگنا پڑا
اردو
0
0
0
6
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@MRr_Mani07 پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ جھوٹ اور منافقت ہے۔ یہ مسئلہ حل ہو جائے تو باقی سب مسائل بھی حل ہونا شروع ہو جائیں گے
اردو
134
5
83
6K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
“پی ٹی آئی موروثی جماعت نہیں”
Iqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
893
425
2.2K
142.5K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پی ٹی آئی کے دوستوں سے سوال: نو مئی کیس میں عمران خان صاحب کی ضمانتیں منظور کرنے والی عدلیہ آزاد ہے یا غلام؟
اردو
1.7K
574
3.9K
353.4K
ŞĦیŘΔŽ ΔلƗ ŘΔجƤوŦ
@iqrarulhassan اپ کو کیا لگتا ہے یہ بتائیں اج جس طرح اپ عمران خان کو باجوہ کاطانہ دے رہے ہیں کل اپ شہباز شریف کو فیلڈ مارشل کی محبت کا طعنہ دیتے نظر ائیں گے اپ اس وقت فیلڈ مارشل کے متعلق اپنی رائے کا واضح اظہار کریں؟؟؟
اردو
0
0
0
5
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
کل عمران خان کو لگتا تھا کہ جنرل باجوہ محب وطن ہیں، آج شہباز شریف صاحب کو لگ رہا ہو گا کہ فیلڈ مارشل محب وطن ہیں۔۔۔ سو انجوائے کریں، اور رونا بند کریں۔
اردو
210
76
946
51.8K