Sabitlenmiş Tweet
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭
9.1K posts

𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭
@Sheraz_Butt
یااللہ یارحیم یا رحمان ھم عاجز ہیں اپنے کرم سے ھمارا خاتمہ جب بھی ھو ایمان پر ھو آمین
Katılım Mayıs 2010
2.3K Takip Edilen1.1K Takipçiler
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi

🚨بھائیو اور بہنو! دل دہلا دینے والا ظلم ہو رہا ہے بجلی کے بل دینے والوں کے ساتھ!
اویس لغاری صاحب نے پہلے تو نیٹ میٹرنگ کو عملاً ختم کر کے گراس میٹرنگ (نیٹ بلنگ) تھوپ دیا۔
اب آسان الفاظ میں سمجھ لو:
جب آپ واپڈا سے بجلی خریدیں گے تو 50-55 روپے فی یونٹ دیں گے۔ جب آپ اپنی سولر بجلی گرڈ کو دیں گے تو صرف 10 روپے فی یونٹ ملیں گے!
یونٹ ٹو یونٹ ایڈجسٹمنٹ ختم! 2016-17 کی پرانی پالیسی میں ایسا ظلم نہیں تھا۔
پھر میاں نواز شریف کے نوٹس پر کہا گیا “پرانے صارفین متاثر نہیں ہوں گے” حالانکہ وہ تو پہلے ہی نیپرا کے 5-7 سالہ کنٹریکٹس میں محفوظ تھے۔
اصل کھیل یہ ہے: جیسے جیسے ان کے کنٹریکٹس ختم ہوں گے، انہیں ایک ایک کرکے 10 روپے والے نئے جال میں ڈال دیا جائے گا۔ بالآخر ہر سولر والا اسی مہنگے خریدنے اور سستے بیچنے کے چکر میں پھنس جائے گا۔
اب اویس لغاری نے ایک قدم اور آگے بڑھا دیا ٹیکس لگا دیے اور لائسنسنگ کی شرط ڈال دی کہ عام آدمی سولر سسٹم لگا ہی نہ سکے!
نتیجہ صاف ہے:
سولر سسٹم ختم ہو جائیں گے، لوڈشیڈنگ بڑھے گی، اور پھر مہنگی بجلی گھروں سے خریدنے کا راستہ کھلے گا جہاں کمیشن بھی بنے گا، کیونکہ سولر سے تو کوئی کمیشن نہیں بنتا تھا۔
یہ سیدھا نون لیگ کے ووٹ بینک اور متوسط طبقے پر کاری وار ہے۔
میاں نواز شریف صاحب!
وزیراعظم شہباز شریف صاحب!
فوری نوٹس لیں، اس ناقابلِ تلافی نقصان کو روکیں۔
ورنہ لوگ سولر لگانے کا خواب بھی چھوڑ دیں گے اور مہنگی بجلی کا بوجھ اٹھاتے رہیں گے اور ووٹ تو آپ بھول ہی جائیں بدعائیں روز ملیں گی
اردو

@MoWP15 Bijli kam istemaal krnay k liye iska hona bhi zaroori hai sir ji ..
हिन्दी
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi

کشمیر میں بجلی 3 روپےیونٹ۔kpوالے اکثریت بل دیتےہی نہیں بجلی چوری کلچر۔اندرون سندھ بھی زیادہ تر
کنڈاسسٹم۔
اورپنجاب میں بجلی سب سےمہنگی 50روپےیونٹ تک،اورجب کرائسس آۓتوقربانی کابکرابھی پنجاب ہی بنےگا۔
میڈیمCMصاحبہ @MaryamNSharif رحم کی اپیل ہے🙏
آپکےدورمیں اس زیادتی کی توقع ناتھی🥹
اردو

جنگ کے اثرات: شام پانچ بجے سے رات ایک بجے تک بجلی کی سوا دو گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ، ذرائع کا کہنا ہے کہ سولر دن بھر پچیس فیصد تک لوڈ شئیرنگ کر لیتا ہے مگر شام ہونے کے ساتھ اس کے کنزیومرز کی بڑی تعداد واپس نیشنل گرڈ پر منتقل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے تیل سے مہنگی بجلی بنا کے دی جاتی ہے ۔۔ جب جنگ کا شوق پورا کرنا ہو گا تو ظاہر ہے پھر پٹرول مہنگا بھی ہو گا اور بجلی بنانے میں بچت بھی ہو گی۔ شوق آپ امریکیوں اور ایرانیوں کے ہیں اور قیمت ہمیں ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ یہ تو اچھی بات نہیں ہے ہمارے ایرانی بھائیو، ہمارے امریکی دوستو !!!
اردو

@RShahzaddk Petrol ki tarha yeh bhi sb rate barhanay ki kari gari hai bhai
हिन्दी

اچھا حکومت دو سے ڈھائی گھنٹے لوڈ شیڈنگ بتا رہی جبکہ یہاں ملک بھر سے لوگ لکھ رہے کہ بہت زیادہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے اور یہ بھی کہ لوگ بے حد پریشان ہیں حکومت نے اگر شیڈیول بنایا تو اس کا اعلان کرے یوں بارہ پندرہ گھنٹے کی بجلی بندش سے لوگ بہت پریشان ہیں
RAShahzaddk@RShahzaddk
آپ کے شہر میں کتنی لوڈشیڈنگ ہے یا پھر ایک جھوٹ ہے ؟
اردو

@lawliga Sir ji hamari noon league ki hakoomat har haal me is yahoodi imran khan ko hero bana kr dam le gi. Be had load shedding ho rahi hai bohat ee zyada abhi bhi machro se muqabla ho raha hai
हिन्दी

@Sarfrazmirza16 Yeh izafa rok kr achanak 6 rupee izafa kr dia jaye ga
हिन्दी

@RShahzaddk Bijli k rate barh jayen gey aur load shedding kam ho jaye gi ...
हिन्दी

@RShahzaddk Shadeed load shedding hai bhai is waqt raat k 2:30 baje se light nhi hai aur neend barbad ho chuki hai
New multan area
हिन्दी
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi

فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ گلاس کو آدھا بھرا ہوا دیکھتے ہیں یا آدھا خالی۔ کچھ کے نزدیک مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور کچھ کے نزدیک مذاکرات کا ایک دور ختم ہوا ہے۔ میرا آپشن بھی دوسرا ہے کیونکہ دہائیوں کی لڑائی، نفرت اور غصہ 21 گھنٹے کے مذاکرات میں کبھی دور نہیں ہو سکتے۔۔۔ مجھے لگتا ہے برف پگھلنے کا آغاز ہوا ہے۔ دُعا ہے کہ سیز فائر میں توسیع ہو، مذاکرات کے مزید دور ہوں اور انشاء اللہ ایک دن دنیا اور خطے میں امن قائم ہو۔۔۔ اور مذاکرات کو ناکام کہہ کر کھوتوں کی طرح کھی کھی کرنے والے پاکستان دشمنوں اور امن دشمنوں کا منہ کالا ہو۔
اردو
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐚𝐳 𝐁𝐮𝐭𝐭 retweetledi

🚨🚨اہم اعلان
جو جو سعودی عرب پر حملہ کی حمایت کر رہا وہ سارے اکاؤنٹ سعودی سفارت خانے کو منشن کرتے جائیں ان کا ہینڈل @KSAembassyPK یہ ہے ہم وہ سب معلومات بمعہ ان کے نادرہ ریکارڈ کے سعودیہ بھجوائیں گے ان پر ان کی فیملی پر سعودیہ داخلہ بند کرواتیں کے یہ عمرہ تک پر نہی جا سکیں گے
یہ لازمی ہو گا
اردو












