SAK Official Back-Up Acc.

3.7K posts

SAK Official Back-Up Acc. banner
SAK Official Back-Up Acc.

SAK Official Back-Up Acc.

@Shermediateam

Acc handled by the SMT of SAK. AdvocateSC, LLM(Int Law)UK, LLM(HR),MS (Criminology), MS(History) LLB, GDL, PhD(Forensic Toxicology)

Pakistan Katılım Aralık 2023
111 Takip Edilen12.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
نو مئی کو آپ نے تحریک انصاف کا شیرازہ بکھیرا تھا۔ آپ نے انسانیت کے خلاف سب سے بڑا کرائم کیا۔ اپ نے ایک منتخب وزیراعظم کو کالر سے پکڑ کر لاتے اور ٹھڈے مارے اور رینجر سے گرفتار کروایا اور ہمارے 25 ورکرز کو شہید کیا۔چار ابھی تک مفلوج اور معذور ہو چکے ہیں۔ نو مئی صنم جاوید طیبہ راجہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی کہانی ہے۔ اس ملک کے ہر شہری کے ساتھ جو ظلم و ستم ہوا یہ نو مئی ہے۔
اردو
42
780
2.1K
96K
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
میں کافی عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کے قبضے میں ہے۔ہر اس شخص کو خان سے دور کر دیا جاتا ہے جو ان کے لیے مددگار ثابت ہو۔8 فروری تک یہ لوگ انڈر گراؤنڈ تھے اور بلانے پر بھی اپنے حلقوں میں نہیں آتے تھے، جبکہ میں ان کے حلقوں میں جا کر انتخابی مہم چلا رہا تھا۔
اردو
1
5
13
120
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے نور محل بہاولپور نواب کے تاریخی دورے میں شرکت کی، جہاں انہوں نے قدیم اور نادر یادگاروں کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد نے ان کے ساتھ تصاویر بنائیں اور بھرپور محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔
SAK Official Back-Up Acc. tweet mediaSAK Official Back-Up Acc. tweet media
SAK Official Back-Up Acc. tweet media
اردو
0
5
14
113
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمان کانجو کی والدہ کے چالیسویں (دعائے خیر) میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کی مغفرت، درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعائیں کی گئیں۔
SAK Official Back-Up Acc. tweet media
اردو
1
6
10
90
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
فخرِ پختون خواہ رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کی طرف سے تمام اہل وطن کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو ۔ #عید
SAK Official Back-Up Acc. tweet media
اردو
0
3
14
112
SAK Official Back-Up Acc. retweetledi
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
وقت نے کچھ چہروں سے نقاب خود اتار دیا ہے۔ خفیہ سودوں کی میز پر عمران خان کی آزادی بلکہ ان کی زندگی تک کو داؤ پر لگا دیا گیا، اور جو بھی پارٹی پر قبضے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا تھا—بشریٰ بی بی سمیت—اسے راستے سے ہٹانے کی تدبیریں کی گئیں۔ میں نام نہیں لے رہا کیونکہ بیرسٹر گوہر نے مجھے اس سے روکا ہے، مگر ARY کی رپورٹ اُن کے لیے بھی آئینہ ہے جو اندھی عقیدت میں ہر سوال کو غداری سمجھتے رہے۔ اصل المیہ یہ نہیں کہ سودے ہوئے، بلکہ یہ ہے کہ یہ سب اُس شخص کے نام پر ہوا جس نے اپنی پوری زندگی اقتدار کے مافیاز کے خلاف لڑتے ہوئے گزار دی۔ تاریخ کا ایک اصول ہے: جو لوگ تحریکوں کو سودا بنا دیتے ہیں، وہ آخرکار خود بھی بازار میں پہچان لیے جاتے ہیں۔ 🔥
اردو
0
46
157
28.7K
SAK Official Back-Up Acc. retweetledi
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
📍سردار طیب: "سر! آپ نے مارچ میں احتجاج کرنے اور خان سے ملنے کی بات کی تھی؟" 📍شیر افضل خان مروت: "ابھی تو شفیع جان صاحب یہ بتا رہے ہیں کہ وزیرِ اعلیٰ کی ایک فورس بنائی جا رہی ہے، جسے "خان رہائی ٹائیگر فورس" کہا جا رہا ہے۔ اسی لیے میں ورکرز سے کہہ رہا ہوں کہ وہ انہیں یہ یاد دلائیں کہ یہ واقعی بننے جا رہی ہے یا صرف ٹرک کی بتی ثابت ہوگی؟ اور اگر بن بھی گئی تو اس کی تیاری میں دو ڈھائی مہینے ضائع ہو جائیں گے. اصل سوال یہ ہے کہ تحریک کب شروع ہوگی؟ حکمتِ عملی کب سامنے آئے گی؟ میری رائے میں موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے یہ چیزیں نظر نہیں آتیں۔ لہٰذا اگر مارچ کے آخر تک یہ لوگ کچھ نہ کر سکے اور ناکام رہے، تو پھر میں ان شاء اللہ خان سے خود ملنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔"
اردو
19
27
183
31.5K
SAK Official Back-Up Acc. retweetledi
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
📍"ان تمام عالمگیر شخصیات کی شہادت کے باوجود ایرانی قوم کا حوصلہ آج بھی بلند ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای ایرانیوں کے لیے اتنے ہی بڑے رہنما تھے جتنے ہمارے لیے قائداعظم محمد علی جناح ہیں۔ اس لیے یہ بات قابلِ غور ہے کہ جنگ کی کیفیت اور اپنے بڑے رہنما کی شہادت کے باوجود یہ قوم کس طرح ثابت قدمی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔ 📍ایرانی قوم کی تاریخ ہی ایسی ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جو کبھی فتح نہیں ہوا یہ صدیوں سے اپنی مزاحمت اور استقلال کے لیے جانا جاتا ہے۔ تاریخ میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب ایران کا بادشاہ اتنے وسیع علاقے کا حکمران تھا جتنا سکندرِ ذوالقرنین کے زیرِ اقتدار رہا کرتا تھا۔ 📍میں ایرانی قوم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ وہ اس جارحیت کے خلاف جس حوصلے اور عزم کے ساتھ کھڑی ہے۔ بحیثیت مسلمان میرا یہ ماننا ہے کہ اگر آج کے حالات میں بھی کوئی مسلمان ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی محسوس نہیں کرتا اور اس کی ہمدردیاں امریکہ یا اسرائیل کے ساتھ ہیں تو پھر ہمارا مسلمان ہونے کا رشتہ محض نام کا رہ جاتا ہے۔ 📍اس جنگ نے ایک اور حقیقت بھی عیاں کر دی ہے کہ جس اتحادِ بین المسلمین کے خواب کی ہم بات کرتے تھے، وہ خواب اس آزمائش میں کہیں نہ کہیں ٹوٹتا ہوا نظر آ رہا ہے۔" —شیر افضل خان مروت
اردو
22
57
396
12.5K
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
"دل میں بار بار ایک سوال اٹھتا ہے: کیا واقعی قیادت میں اتنی سکت باقی ہے کہ وہ کسی تحریک کی باگ ڈور سنبھال سکے؟ یا پھر کوئی ایک ایسا شخص بھی نہیں جو آگے بڑھ کر قیادت کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو؟" —شیر افضل خان مروت
اردو
1
2
12
196
SAK Official Back-Up Acc. retweetledi
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
Today, March 15, is observed as the International Day to Combat Islamophobia. We remember Imran Khan’s courageous voice at the United Nations, where he stood firmly against Islamophobia before the world. He not only represented the concerns of Muslims, but also reminded the global community that Islam is a religion of peace, dignity, and humanity. Leaders of such calibre are rare, and such voices become the pride of nations. #ReleaseImranKhan
English
13
93
422
8.7K
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
آج 15 مارچ، اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن ہے۔ یہ دن اس جراتمند آواز کی یاد دلاتا ہے جو اقوامِ متحدہ میں پوری دنیا کے سامنے اسلاموفوبیا کے خلاف ڈٹ کر بولی۔ عمران خان نے دنیا کو واضح پیغام دیا کہ اسلام امن، احترام اور انسانیت کا دین ہے۔ ایسی آوازیں قوموں کا فخر ہوتی ہیں.
اردو
0
2
6
102
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
One stands firm even behind bars, and the other stands fearless in the field — this is what true courage and loyalty look like.” Imran Khan and his brave, undaunted soldier sher afzal khan marwat 🔥
SAK Official Back-Up Acc. tweet mediaSAK Official Back-Up Acc. tweet mediaSAK Official Back-Up Acc. tweet media
English
2
5
14
343
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
"مجھے میری خدمات اور احسانات کا صلہ جس انداز میں پارٹی کی طرف سے ملا، اس کے بعد تو میں اپنی آنے والی نسلوں کو بھی نصیحت کروں گا کہ اگر کبھی کسی سیاسی مہم کا حصہ بننا ہو تو اپنے لیے مضبوط سیف گارڈ ضرور رکھنا، کیونکہ یہ سیاست نہیں بلکہ ناانصافی ہے۔" —شیر افضل خان مروت
اردو
1
1
14
438
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
ایرانی قوم کی قربانی اور جرات مثالِ حیات ہے۔ سید آیت اللہ خامنائی کی شہادت اور آج کے حالات میں ان کا موقف یہ واضح کرتا ہے کہ حق اور انصاف کے لیے ڈٹ جانا ہر قوم کا فرض ہے۔ واقعی یہ سبق ہمیں کوفہ والوں کی عبرت آموز داستان سے بھی ملتا ہے۔
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat

"ایرانی قوم کی شہادتوں اور جرات کی تاریخ ہے. دنیا کی کوئی قوم ایرانی قوم جیسے ڈٹ نہیں سکتی. سید آیت اللہ خامنائی نے شہید ہو کر اپنے اماموں کی سنت ادا کی. اج جو عرب ممالک ایران کے ساتھ کر رہے ہیں، اسی طرہ سے کوفا والوں نے حضرت امام حسین کو کربلا میں خون میں نہلایا تھا۔ " شیر افضل خان مروت

اردو
0
2
7
169
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
" مئی کے بعد جب میں نکلا تو نہ میں وزیر تھا، نہ سینیٹر اور نہ مشیر ۔اس مشکل وقت میں خان کے کئی دیرینہ ساتھی بھی ساتھ چھوڑ چکے تھے، نہ ترجمان تھا نہ وکیل۔ تب میں اور چند اور ساتھی ڈٹ گئے اور خوف کی فضا کو توڑا۔میرا مقصد صرف ایک تھا — قیدی 804 کی رہائی۔" — شیر افضل خان مروت
اردو
1
3
20
1.1K
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
لوگوں کی محبت کا یہ عالم تھا کہ دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑا ہجوم جمع ہو گیا۔ ہر شخص قریب آ کر ملنا، ایک جھلک دیکھنا اور اس یادگار لمحے کو تصاویر میں محفوظ کرنا چاہتا تھا۔ یہ منظر اس بات کی گواہی دے رہا تھا کہ شیر افضل خان مروت کے لیے عوام کے دلوں میں خاص مقام اور سچی محبت موجود ہے۔
اردو
2
6
23
454
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
"ایسی بہادر ماں میں نے نہیں دیکھی جس نے عمران خان جیسا دلیر بیٹا پیدا کیا ہو۔ باخدا، عمران خان دلیری، عزم اور استقامت کا ایک پہاڑ ہیں۔" — شیر افضل خان مروت
اردو
0
3
12
162
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
True bravery isn’t the absence of fear—it’s standing tall when everyone else falls. A fearless soul like Sher Afzal Khan Marwat comes once in a century.🔥
English
0
4
12
206
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
"خان اور خان کے کاز سے اصل وفاداری یہی ہے،کہ سوال پوچھا جائے،احتساب کیا جائے اور اس مقصد کو زندہ رکھا جائے،جس کے لئے یہ تحریک وجود میں آئی تھی،"پاکستان تحریک انصاف" شیر افضل خان مروت
SAK Official Back-Up Acc. tweet media
اردو
1
5
18
191
SAK Official Back-Up Acc.
SAK Official Back-Up Acc.@Shermediateam·
"پچھلے 25 برسوں سے دہشت گردی نے خیبر پختونخوا کے عوام کی زندگیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ آج بھی کئی خاندان اپنی جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنے گھر، زمینیں اور کاروبار چھوڑ کر اسلام آباد کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔" شیر افضل خان مروت
اردو
0
5
12
194