Sherry Jutt

22.3K posts

Sherry Jutt banner
Sherry Jutt

Sherry Jutt

@Sherry__Jutt

A worker of Pakistan Muslim League (N) Sialkot-Pakistan

Sialkot, Pakistan Katılım Temmuz 2021
3K Takip Edilen3.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sherry Jutt
Sherry Jutt@Sherry__Jutt·
وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُۖ❤ @MaryamNSharif
Sherry Jutt tweet mediaSherry Jutt tweet media
العربية
6
24
78
0
Sherry Jutt retweetledi
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)
Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)@SyedaNosheenPK·
محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے پی ٹی آئی کے جھوٹے پروپگینڈا کے ردِعمل میں پیغام جاری کر دیا۔ #TeamSNI
اردو
27
123
598
7.7K
Amina Hassan Sheikh
Amina Hassan Sheikh@Amina_HSheikh·
Submitted a resolution congratulating and paying tribute to Field Marshall Syed Asim Munir today at the Punjab Assembly! 🙌🏻
Amina Hassan Sheikh tweet media
English
35
72
195
14.3K
Sherry Jutt retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پاکستان جیت گیا! الحمدُ للّٰہ! وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، افواج پاکستان اور نواز شریف نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا کو سمجھا دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور پاکستان محفوظ اور محب وطن ہاتھوں میں ہے۔
اردو
5.8K
5.2K
19.3K
1.6M
Sherry Jutt retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو اس میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے ۵ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی کریں گے انشاءاللّہ۔ نوازشریف کی تینوں حکومتوں میں عوام نے واضح اکثریت دی تھی اور یہ بات وہ انتخابی تقاریر میں میں واضح کر چکے ہیں کہ وہ کسی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ جو لوگ نواز شریف کے مزاج سے وقف ہیں انھیں نواز شریف کے اصولی موقف کا پتہ ہے۔ شہباز شریف اور میں ان کے سپاہی ہیں، انکے حکم کے پابند ہیں اور ان کی سربراہی اور نگرانی میں کام کریں گے- اللّہ ہمیں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰
اردو
9.1K
5.7K
17.1K
1.6M
Sherry Jutt retweetledi
Zeeshan Khan Niazi
Zeeshan Khan Niazi@niyazee26·
میں نے ن لیگ کو ووٹ دینا شروع کیا صرف نواز شریف کی وجہ سے میرا ووٹ صرف نواز شریف کے لیے رہا ہے میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ میں کبھی نواز شریف کی اس امانت میں خیانت کرونگا میرا لیڈر نواز شریف تھا ہے اور رہے گا نہ کوئی وزیراعظم نواز شریف جیسا آیا نہ آئے گا❤️
Zeeshan Khan Niazi tweet media
اردو
179
1.4K
4.3K
47.6K
Sherry Jutt retweetledi
Sherry Jutt retweetledi
Zeeshan Khan Niazi
Zeeshan Khan Niazi@niyazee26·
ہر روز صحافیوں کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہو رہے ہیں ڈی سی لیہ نے خود بتایا صحافی فخردرانی کو کہ انہیں کوئی دھمکی آمیز کال نہیں آئی کہ نتائج تبدیل کیے جائیں۔میڈیا کا ہر کردار بے نقاب ہو رہا ہے جھوٹا بیانیہ اور پروپیگینڈا کرنے کے لیے یہ جھوٹ گھڑا گیا۔شرمناک
Zeeshan Khan Niazi tweet media
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

ڈپٹی کمیشنر ڈٹ جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟

اردو
21
447
728
34.7K
Sherry Jutt retweetledi
Faizan Lakhani
Faizan Lakhani@faizanlakhani·
Sports icon Rafael Nadal named as Saudi Tennis Federation’s new ambassador ara.tv/n3kxn
Català
1
2
11
4.2K
Sherry Jutt
Sherry Jutt@Sherry__Jutt·
Alhamdolillah❤ 😇
Sherry Jutt tweet media
Indonesia
0
0
1
17
Sherry Jutt
Sherry Jutt@Sherry__Jutt·
Alhamdolillah❤ 😇
Sherry Jutt tweet media
Indonesia
0
0
1
12
Sherry Jutt retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Behind you, my leader ❤️
Maryam Nawaz Sharif tweet media
English
4.6K
3.1K
12.3K
592.4K
Sherry Jutt retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
میری زندگی کا شاید آج سب سے بڑا دن ہے۔ میں اللّہ ربّ العزت کی شکر گزار ہوں۔ جتنے دکھ اور تکالیف نواز شریف نے پچھلے 24 سالوں میں سہے، شاید ہی اس کی کوئی مثال ہو، اور انکے کچھ زخم ایسے ہیں جو کبھی نہیں بھر پائیں گے مگر جتنے عروج بھی نواز شریف نے دیکھے وہ بھی شائد کسی اور کے حصے میں نا آئے ہوں۔ پاکستان آج نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھنے جا رہا ہے، انشاءاللّہ ! آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں ❤️ خوش آمدید نواز شریف !
اردو
8K
5.3K
17.5K
1.2M
Sherry Jutt retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Nawaz Sharif rage 🇵🇰🐅💚
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
हिन्दी
1.7K
2.6K
8.1K
381K
Sherry Jutt retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
شاہدرہ ٹاؤن میں خواتین اور فیملیز نے چھتوں سے بھی بھر پور محبت کا اظہار کیا 😀❤️
اردو
1.9K
2.6K
8.2K
346.4K
Sherry Jutt retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
امت مسلمہ کو نبی اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت مبارک ہو، دعا ہے کہ اللّہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم پر، ہمارے اہل و عیال اور ہمارے ملک پر رحمتیں نازل فرمائے، اور ہمیں آپﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏼
اردو
1K
2.5K
9K
271.6K