FW_Khan retweetledi
FW_Khan
33.2K posts

FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi

میرا ایکس اکاؤنٹ لاک ہوگیا ہے،میرے نئے ایکس 👈👈 @AK_Afridi2 اکاؤنٹ کو فالو کرے
شکریہ
@KhurramBhatti01 @Atifrauf79 @ZeshanMalick @MaryamNSharif @UsmanJanjua01
اردو
FW_Khan retweetledi

خضر مزاری ایم پی اے کی کاوشوں سے ہوم سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کا اہم دورہ، کچے کے علاقے کو آباد اور ترقی یافتہ بنانے کا فیصلہ۔
روجھان کی عوام کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا بڑا تحفہ۔
خضر مزاری کی مسلسل جدوجہد کے باعث روجھان میں تعمیر و ترقی کے نئے سفر کا آغاز ہو چکا ہے۔
شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز، آپ نے عوام کے دل جیت لیے۔
اردو
FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi

Starting the Month of Glory with this incredible energy...🇵🇰❤️✌️
#PakistanHameshaZindabad
#BunyanUmMarsoos
#GreatRespectForPakistan
English
FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi

School Meal Program proudly highlighted in the Punjab Assembly over 1.3 million students benefiting under CM Maryam Nawaz Sharif’s initiative to fight malnutrition and support a healthier future.
@MaryamNSharif @Marriyum_A @RanaSikandarH
English
FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi

Pakistan Connect Celebrating one Year of Mark e Haq with Talking Narratives at Best Western Hotel Today.
Featuring: Mohammad Malik, Mehr Bokhari, Mansoor Ali Khan & Rabeea Khan.
#PConnectsMarkaEHaq
English
FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi
FW_Khan retweetledi

ہمارے دشمن کو ہر چند سال بعد ہماری یہ آزادی کھٹکنے لگتی ہے وہ ہمیشہ اس تاک میں رہتا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کر کے اسے نقصان پہنچائے اسی مئی کے مہینے میں جب پہلگام میں ایک 'فالس فلیگ آپریشن' کیا گیا تو پاکستان نے انتہائی واضح موقف اپنایا ہم نے دنیا کو بتایا کہ ہم اس کی کسی بھی انکوائری کے لیے تیار ہیں
پاکستان کا شمار دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے جبکہ بھارت دہشت گردی پھیلانے والے ممالک میں شامل ہے
وفاقی وزیر اطلاعات @TararAttaullah عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ ثقافتی تقریب سے خطاب
اردو
FW_Khan retweetledi

پاکستان نے الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے چند ہی گھنٹوں میں مکار اور بزدل دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب دشمن کو ہزیمت ہوئی تو وہ کہنے لگا کہ 'ہم جنگ نہیں چاہتے اسے بند کر دیا جائے' ان کے میڈیا پر تو یہاں تک دعوے کیے گئے کہ 'ہم نے لاہور اور ملتان کی بندرگاہیں تباہ کر دی ہیں' انہوں نے ایسے مضحکہ خیز جھوٹ بولے کہ ان کی تمام سازشیں بری طرح ناکام ہو گئیں
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سفارتی، جنگی اور بیانیے کے محاذ پر وہ شاندار فتح عطا فرمائی جسے تا قیامت یاد رکھا جائے گا اس معرکے نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی ایک جری اور بہادر قوم ہے جو اپنی افواج کے پیچھے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے پوری قوم نے اپنی فوج کے ساتھ مل کر 'بنیان المرصوص' (آئرن وال) بن کر دکھایا جسکی بدولت ہمیں یہ عظیم فتح نصیب ہوئی
میں اپنے بہادر جوانوں اور افسروں کے نام یہ اشعار پڑھ کر اجازت چاہوں گا
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذتِ آشنائی
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت ، نہ کشور کشائی
پاکستان زندہ باد !
وفاقی وزیر اطلاعات @TararAttaullah عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ ثقافتی تقریب سے خطاب
اردو












