Adil Aslam 🦁

5.6K posts

Adil Aslam 🦁 banner
Adil Aslam 🦁

Adil Aslam 🦁

@RealAdiAslam

Allah Knows What's Better For You, So Never Get Disappointed. 😊 https://t.co/TnUBFHI0AT

Katılım Mart 2026
161 Takip Edilen241 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ 🇵🇰
العربية
2
240
2.6K
32.2K
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
واہ جی واہ گوری ٹورسٹ دا پرس €250 یورو سمیت واپس چیک کرو ایمانداری پاکستانیاں دی
اردو
0
0
1
1
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
The Pakistan Electronic Media Regulatory Authority (PEMRA) indeed carries a legitimate responsibility to ensure that all broadcasters operate within the legal and ethical framework set for electronic media in Pakistan. Its role is to promote responsible journalism, maintain standards, and safeguard public interest while respecting freedom of expression. At the same time, media outlets like Geo News are expected to remain fully compliant with these regulations in their editorial policies and broadcasting practices. Adherence to established guidelines not only strengthens credibility but also contributes to a more balanced and trustworthy media environment. Ultimately, a fair and transparent enforcement of rules by PEMRA—combined with responsible conduct by broadcasters—helps maintain the integrity of Pakistan’s media landscape and ensures that information disseminated to the public is accurate, ethical, and constructive.
English
0
0
0
8
Azhar Abbas
Azhar Abbas@AzharAbbas3·
PEMRA has issued a show-cause notice to Geo News for airing content related to the legendary subcontinent singer Asha Bhosle. It has always been customary to revisit and celebrate the work of iconic artists when reporting on them. In fact, for an artist of Asha Bhosle’s stature, we should have shared even more of her timeless and memorable songs than we did. Yet, Pakistan’s electronic media regulator, Pemra, has chosen to restrict this. Art, like knowledge, is a shared heritage of humanity and it should not be confined by borders. Asha Bhosle herself admired Pakistan’s legendary singer Noor Jahan, whom she fondly called her “elder sister.” She collaborated with Nusrat Fateh Ali Khan and brought to life the poetry of great Urdu poets like Nasir Kazmi. In times of war and conflict, art and artists should not become casualties. Intellectuals, musicians, and creators are often the very voices that stand against hatred and division, and the ones who bring people closer together.
Azhar Abbas tweet mediaAzhar Abbas tweet media
English
309
354
1.1K
426.1K
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Husan Awan
Husan Awan@husanmubarak47·
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سکھ یاتریوں کو جی آیاں نوں کہہ رہی ہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر فول پروف سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے قیام و طعام ، میڈیکل کیمپس سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کر دی گئیں مکمل تفصیلات کیلئے گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر دیکھیں! t.co/cS2eEcJkNN
YouTube video
YouTube
اردو
0
3
3
38
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Shayan Ahmad
Shayan Ahmad@ShayanAh09456·
بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری! وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر فول پروف سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل ۔۔۔ قیام و طعام ، میڈیکل کیمپس سمیت تمام ضروری سہولیات فراہم کر دی گئیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی زاہد بخاری نے سکھ یاتریوں کو کہا "جی آیاں نوں" مکمل تفصیلات کیلئے گورنمنٹ آف پنجاب کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں👇🏻 youtu.be/b3xz_StuZvA
YouTube video
YouTube
اردو
0
4
4
35
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ 🇵🇰
العربية
2
240
2.6K
32.2K
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
اس وقت پوری دُنیا میں ایک ہی نام گونج رہا ہے۔ کمنٹ میں بتائیں وہ نام کونسا ہے۔
اردو
26
108
352
3.8K
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
ایک بھارتی خاتون ہوتے ہوۓ بھی اتنا سچ کیسے بول رہی ہے ہمارے پرائمنسٹر مودی کو اپنے الیکشن کی پڑی ہے اس کو انگریزی تک آتی نہیں اگر ایسے میں شہبازشریف دُنیا کے بارے سوچ رہے ہیں تو ہمیں ان کا شکر گزار ہونا چاہئے وہ پوری دُنیا کو سنکٹ سے نکال لایا ہے ایٹمی جنگ ختم کروائی ہے۔
اردو
0
29
58
871
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
یہ وڈیو ہر پاکستانی کی چھاتی فخر سے چوڑی کرنے والی ہے وڈیو پوری دیکھیں دشمن ملک میں پاکستانی پاسپورٹ کی اہمیت ملاحظہ کریں
اردو
0
28
97
1.2K
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
Habibi Come 🫴🏻 To Pakistan 🇵🇰🦁🔥
Filipino
16
836
4.2K
29K
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
ترکی کی خوبصورت صحافی ماشاءاللہ ساڈے نصیب وچ اوہی کدو میر ، ارشاد بھٹی، تے غلام حسین ورگے 😭😭😭
اردو
2
21
63
1.1K
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
اردو
0
46
181
779
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
Top Leadership 🔥❤️
English
1
64
240
3.7K
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
چین کا سوشل میڈیا اس پورے سناریو میں پاکستان کو مکمل سپورٹ ڈال کر اظہار محبت کر رہا ہے #IslamabadTalks
اردو
0
22
51
568
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
یہ ہے پاکستان 🇵🇰! سب سے پہلے ایک بھارتی پائلٹ آیا اور اس نے کہا: "چائے بہت شاندار ہے" ☕ اور اب ایک برطانوی شہری پوری دنیا کے سامنے کہہ رہا ہے: "پاکستانی لوگ لاجواب ہیں 😊" ایک بار پھر بھارت جل رہا ہے 😂😂
اردو
2
78
185
1.5K
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
اس گیلے تیتر @ImranRiazKhan کی ایسی پین کڈی اس بندے نے 😂 مزہ نہ آیا پیسے واپس 👇🏻 لعنت کا ایک کمنٹ ضرور ڈال کے جانا اس دگڑ دلے کے منہ پر۔
اردو
9
146
343
6.6K
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
پاکستانی دنیا کی بہترین قوم ہیں کیونکہ یہ محبت کرنے والے لوگ ہیں مہمان نواز ہیں اور اللہ تعالیٰ کا انعام ہے پاکستان شکر الحمد اللہ رب العزت جو بھی ہمارے ملک سے ہو کر جاتا ہے اسے پاکستان سے عشق ہو جاتا ہے
اردو
6
64
105
562
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
انڈین اب انٹرنیشنلی بےعزتی کروا رہے ہیں سابق امریکن سفیر کا بس مدد سسٹر کرنا جوتا مارنا باقی رہ گیا تھا 😆 اے لے پَھڑ 😂 وڈیو دیکھیں 👇🏻 اور انجوائے کریں انجوائے ☕
اردو
18
313
791
11K
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
لندن سے آنے والا ایک سیاح جب لاہور پہنچا تو اس نے جدید سفری سہولت Orange Line Metro Train Lahore کا تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ آرام دہ، صاف ستھری اور تیز رفتار سروس دیکھ کر وہ بے حد متاثر ہوا۔ اس کا کہنا تھا کہ لاہور جیسا تاریخی شہر اب جدید ٹرانسپورٹ کے ساتھ مزید خوبصورت لگتا ہے، اور یہ سہولت واقعی کسی بھی بڑے عالمی شہر کا مقابلہ کر سکتی ہے۔ 🇵🇰😍 @MaryamNSharif
اردو
9
90
198
1.8K
Adil Aslam 🦁 retweetledi
Prime Minister's Office
اسلام آباد: 13 اپریل 2026. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. وزیرِ اعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خطے کی صورتحال اور پاکستان کی امن کیلئے کوششوں کے حوالے سے گفتگو کی. وفاقی کابینہ نے اتفاقِ رائے سے قرارداد منظور کی جس کا متن مندرجہ ذیل ہے. "وفاقی کابینہ ربِ ذوالجلال کے حضور سجدہ شکر ادا کرتی ہے کہ اس نے وطن عزیز پاکستان کو موقع دیا کہ وہ خطے اور دنیا میں قیام امن کیلئے مرکزی ادا کرے. ہم ایران اور امریکہ کے درمیان ان تاریخ ساز امن مذاکرات کے انعقاد پر وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے معاونین کے ہمراہ انتھک لگن، محنت اور تدبر کے ساتھ دو متحارب فریقین کو اکٹھے بٹھا دیا اور تقریباً نصف صدی پر محیط تعطل کا خاتمہ کیا. وفاقی کابینہ بالخصوص نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شبانہ روز کوششوں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے جنہوں نے راتیں جاگ کر انتہائی احسن طریقے سے معاملات کو نبھایا. ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی امن کے اس سفر میں انہیں کامیابیاں عطا فرمائے. بلاشبہ اقوام عالم کی تاریخ میں پاکستان کا یہ کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. ہماری دعا ہے کہ پاکستانی قیادت کی یہ پر خلوص کوششیں کامیابی سے ہمکنار ہوں اور دنیا میں قیام امن کا باعث بنیں."
اردو
9
55
229
7.2K