the short guy
6.1K posts

ISPR Ka sahi hai, Ata hai Randi Rona krta hai chalta jata hai

Been ages since i last did this ngl.link/alyhassan9592 Be kind ☺️

every important department, division of pakistan is head by retire general of pak army, "the system collapse".

🇵🇰 DG ISPR: “We will not talk to the elite and the Sardars, we will only talk to the people of Balochistan.”

"فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چند دن پہلے واضح کہا کہ حقوق کی تحریک کے بجائے فرائض کی تحریک کی بات کیوں نہیں کرتے؟ ہر شہری اور ادارے کے فرائض کی بات ہونی چاہیے" ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

DG ISPR: “Loyalty to the state is the basic duty of every citizen.”

DG ISPR: “Loyalty to the state is the basic duty of every citizen.”

نئے صوبوں کی خواہش آخر کس کی ہے؟ وزیرِ داخلہ کس کے نمائندے ہیں؟ آج کی پریس کانفرنس میں، وزیرِ داخلہ کی تقریر پر ردِعمل نہ دینے کے اعلان کے باوجود، نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے زور دیا۔ آخر یہ سسٹم چلا کون رہا ہے؟ ہر ادارے میں کس ادارے کے حاضر سروس یا ریٹائرڈ افسران موجود ہیں؟ اس کے باوجود ہر ناکامی کی ذمہ داری سیاسی شخصیات پر ڈال دی جاتی ہے۔ عوام کو دھوکہ نہ دیا جائے۔ سرکار بھی آپ ہیں، سسٹم بھی آپ ہی ہیں۔ اگر کل کوئی "کاکروچ" نکلتے ہیں تو ان کا نشانہ بھی آپ ہی ہوں گے، کیونکہ سب جانتے ہیں کہ یہ سسٹم کس کا ہے اور کس کے مرہونِ منت چل رہا ہے۔ اس سسٹم میں شامل تمام حکومتوں سے، خواہ وہ وفاقی ہوں یا صوبائی، یہی گزارش ہے کہ اس نظام سے خود کو الگ کریں۔ آپ کو ویسے بھی صرف برائے نام اختیارات دیے گئے ہیں۔ جن کا یہ سسٹم ہے، وہی اس کی کامیابی اور ناکامی کی ذمہ داری بھی قبول کریں اور اسی کا کریڈٹ بھی لیں۔

کیا یہ ہر شہری کی ذمے داری نہیں ہے کہ ہماری پہلی اور آخری پہچان پاکستانی ہو نہ کہ ہم ترجیح دیں اپنی پنجابیت، پختونیت، بلوچیت، سندھیت اور کشمیریت کو، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم سب کی کچھ بنیادی ذمہ داریاں ہیں۔ پہلے ریاست سے وفاداری دکھائیں اس کے بعد آپ اپنے حقوق کی بات کر سکتے ہیں۔ اگر ریاست ہے تو سیاست ہے، ریاست ہے تو جان ہے، ریاست ہے تو پہچان ہے۔ فیلڈ مارشل نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم حقوق کی بات کرتے ہیں لیکن آبلیگیشنز نے بات کیوں نہیں کرتے؟ کیا ہم سب یہ نہیں چاہتے کہ ہماری پہلی اور آخری پہچان پاکستانی ہو؟ ڈی جی آئی ایس پی آر